ہواوے پی 30 پرو ففٹی ایکس کیمرا زوم

SABEEH

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:17 AM
Threads
198
Messages
5,408
Reaction score
6,866
Points
1,235
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,437.01
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
1634

Huawei P30 pro 50x zoom
ہواوے پی 30 پرو کا زومنگ بہت ہی متاثر کن ہے ،اس کا کیمرا ،ٹیلی زوم لینس رکھتا ہے جس کے اندر 3 زومنگ کے آپشنز ہیں۔
پہلا آپٹیکل زوم ہے جو 5 ایکس تک اندرونی جانب میں لگے شیشوں سےزوم کرتا ہے،جبکہ نارمل کیمرے کے لینس باہر کی جانب نکلتے رہتے ہیں جس سے امیجز بڑا اور بہتر سے بہتر ہوتا رہتا ہے۔
سام سانگ نے بھی 5 ایکس لینس کا کیمرا بنالیا ہے جو گردشی افواہوں کے مطابق نوٹ سیریز میں آئے گا۔
دوسرا 10 ایکس ہائےبرڈ زوم ہے آپٹیکل (یعنی اصل )اور ڈیجیٹل زوم کو باہمی ملا کر کام کرنے والا جن کے کمبنیشن سے کمال کی زومنگ اور کوالٹی کا فوٹو نکل کر سامنے آتاہے۔
تیسرا11 سے 50 ایکس ڈیجٹیل زوم۔
ڈیجٹل زوم کیا ہے، یہ امیج کوکروپ کرتا رہتاہے جیسے ہم انگلیوں سے منظر کو نزدیک کرتے ہیں، اسی طرح پکسلز بڑے سائز سے چھوٹا ہوتا ہے تو وہ اپنی کوالٹی بھی کھو جاتاہے، پکسلز بکھرتے رہتےہیں لیکن ہواوے کا ڈیجٹیل زوم میں آرٹیفیشل ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے تاکہ امیج بہتر کوالٹی میں نظر آئے ،بصورت دیگر اس فیوچر کی مدد سے دور کا امیج بہرحال اپنی جگہ معلومات دیتا ہے۔
ہائبرڈ زوم دونوں اپٹیکل اور ڈیجٹیل زوم میں کام کرتا ہےیہ ہارڈ وئیر لینسز کا مجموعی نتیجہ نہیں دیتا بلکہ سافٹ وئیر کا عمل دخل جوڑ توڑ ساز باززومنگ کو بخشتا ہے۔۔جو کسی سمارٹ فون میں ہم دیکھ رہے ہیں۔۔ جیسا بھی ہے زومنگ کرتے ہوئے 50 ایکس زومنگ سے بخوبی اور واضح دور کا منظرنظر آتا ہے۔
تعجب کی بات ہے کہ کس قدر دور سے آپ فون کے زومنگ کے زریعے سے کسی کواتنا قریب دیکھ سکتے ہیں کہ وہ کمرے کے اندر کیا کررہاہے، اس کی ٹیبل پر کیا چیزیں پڑیں ہیں ایسا وقت آچکا ہے کہ عام آدمی تک بھی اس قسم کی چیزیں پہنچ رہی ہیں ، اسکے منفی ومثبت پہلو ضرور ہیں۔
مزید برآں! فون کے اندر بہت ایڈوانس جی پی ایس لگا ہے جو ،امریکہ،رشیا،چائنا، یورپ اور جاپانی سیٹلائٹ سے کام کرتا ہے۔
 
faizyG

Champion
Designer
Emerging
Poet شاعر
Joined
May 18, 2019
Local time
4:17 AM
Threads
16
Messages
336
Reaction score
327
Points
278
Gold Coins
631.01
View attachment 1634

یہ مفید معلومات ہمارے ساتھ شئر کرنے کا بہت شکریہ۔​
 
Syed Waqas

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Be Different
Captain of My Soul
Lazy but Talented
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
4:17 AM
Threads
132
Messages
2,682
Reaction score
3,579
Points
839
Location
Karachi
Gold Coins
2,187.20
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Promotion from ITD Star to Super Star.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
ان جدید کیمروں سے عام انسان کی پرائیویسی بہت زیادہ متاثر ہوتی ہے.. اور ہم جس معاشرے میں رہ رہے ہیں وہاں تو اس کا منفی استعمال زیادہ ہوگا..
 
SABEEH

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:17 AM
Threads
198
Messages
5,408
Reaction score
6,866
Points
1,235
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,437.01
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ان جدید کیمروں سے عام انسان کی پرائیویسی بہت زیادہ متاثر ہوتی ہے.. اور ہم جس معاشرے میں رہ رہے ہیں وہاں تو اس کا منفی استعمال زیادہ ہوگا..
جی ایسی ہی بات ہے کہ ان سے عام لوگوں کی پرائیویسی اب نہیں رہی ہے،بالخصوص ہانگ کانگ میں تو آمنے سامنے عمارتیں ،،کچھ فاصلے پر ہوتی ہیں لیکن ان کیمروں کے لیے کوئی مشکل نہیں کہ مناظر ایسے قید کرتے ہیں کہ گویا ایک ہی گھر کا حصہ ۔
عام پبلک کے لیے اس قسم کی چیزیں ہتھیار ہیں جن سے وہ دوسروں کا نقصان ہی کریں گے۔
 
Syed Waqas

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Be Different
Captain of My Soul
Lazy but Talented
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
4:17 AM
Threads
132
Messages
2,682
Reaction score
3,579
Points
839
Location
Karachi
Gold Coins
2,187.20
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Promotion from ITD Star to Super Star.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
جی ایسی ہی بات ہے کہ ان سے عام لوگوں کی پرائیویسی اب نہیں رہی ہے،بالخصوص ہانگ کانگ میں تو آمنے سامنے عمارتیں ،،کچھ فاصلے پر ہوتی ہیں لیکن ان کیمروں کے لیے کوئی مشکل نہیں کہ مناظر ایسے قید کرتے ہیں کہ گویا ایک ہی گھر کا حصہ ۔
عام پبلک کے لیے اس قسم کی چیزیں ہتھیار ہیں جن سے وہ دوسروں کا نقصان ہی کریں گے۔
جی بالکل... اللہ پاک فتنوں سے محفوظ رکھے آمین
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks