XF 2.X [ITD] Your last visit 2.1.0

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,149
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
:salaam:
یہ ایڈ اون فورم پر آپ کے آخری وزٹ یا آن لائن ہونے کا وقت اور تاریخ شو کرے گا

اس ایڈ اون کو کسی بھی زبان میں استعمال کرنے کے لئے تمام فراسس کا آغاز itdylv_ سے کیا گیا ہے۔

ایڈ اون انسٹال کرنے سے پہلے
1631

پہلی بار وزٹ کرنے پر
1632

دوبارہ وزٹ کرنے پر
1633

انسٹالیشن کا طریقہ

ایڈ اون کو زینفورو کے آفیشل لنک سے ڈاؤن لوڈ کرلیں لنک یہ ہے
Please, Log in or Register to view URLs content!


اب آپ اپنے بورڈ کے ایڈمن کنٹرول پینل میں داخل ہوں اور یہاں سے ایڈ اون کے سیکشن میں آجائیں اور یہاں موجود Install/upgrade from archive کا بٹن دبائیں اور اس ایڈ اون کو اپلوڈ کرلیں۔

لیں جناب آپ نے کامیابی سے ایڈ اون انسٹال کرلیا صرف اور صرف ۔ ۔ ۔ بٹن دباکے
 
Top