اے اڑتے ہوئے حلال پرندو!!!۔

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
اے فضاؤں میں اڑتے ہوئے حلال پرندو!!!!!اے اڑتی ہوئی مرغابیو! ،کبوتراور"شیرلڑاکا " بٹیرو!!! کبھی غیرت دیکھا کر خود میرے صحن میں اتر کر روزانہ کہا کروکہ ہمیں پکڑ کر زبح کرو اور بھون کر کھا جاؤ۔
روزانہ صبح سویرے میرے گھر کے صحن میں انڈے بھی دے دیا کرو تاکہ میں اٹھ کر ان سے ناشتہ بناکر کھالیا کروں۔
اوئے سفید سوہنی سوہنی مرغابیو!!!ہفتے میں ایک بار اپنی لمبی گردن اور چونچ سے سمندر میں سے مچھلیاں پکڑ کر بھی میرے صحن میں گرا دیا کرو تاکہ میں مچھلی تیل میں فرائی کرکے کھا لیا کروں،یہ مچھلی دل کے لیے بڑی مفید ہوتی ہے،۔
اور اے طاقت ور شاھین! تیرے نام میرا پیغام !ہفتے میں ایک دن کسی پہاڑی بکری کو اٹھا کر میرے صحن میں پہنچا دیا کر تاکہ اس کا تازہ تازہ دودھ نکال کر لوں اور پھر اسے زبح کرکے مٹن بریانی بھی کھا لیا کروں۔
:think:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
لگتا ہے پی ٹی آئی جوائن کرلی ہے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
اے طاقت ور شاھین! تیرے نام میرا پیغام !ہفتے میں ایک دن کسی پہاڑی بکری کو اٹھا کر میرے صحن میں پہنچا دیا کر تاکہ اس کا تازہ تازہ دودھ نکال کر لوں
اگر شاہین نے غلطی سے "بکرا" اٹھا لیا تو؟
:lol::lol::lol::lol::lol:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
!اے اڑتی ہوئی مرغابیو! ،کبوتراور"شیرلڑاکا " بٹیرو!!! کبھی غیرت دیکھا کر خود میرے صحن میں اتر کر روزانہ کہا کروکہ ہمیں پکڑ کر زبح کرو اور بھون کر کھا جاؤ۔
یا پھر یوں کہو کہ
۔
۔
۔
۔
ہمت ہے تو ہمیں پکڑ کر دکھاؤ
:pagal::pagal::pagal:
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
اگر شاہین نے غلطی سے "بکرا" اٹھا لیا تو؟
:lol::lol::lol::lol::lol:
:D
[automerge]1558768358[/automerge]
یا پھر یوں کہو کہ
۔
۔
۔
۔
ہمت ہے تو ہمیں پکڑ کر دکھاؤ
:pagal::pagal::pagal:
:pagal:
وہ طعنے دینے تھوڑی اتریں گے۔
 
Top