پہلا کلمہ سنا

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,327
Points
620
Location
Central
وٹس ایپ پر ایک فلمی کلپ ملا ،ایک وردی والے افسر سلطان راہی سے کہتا ہےکہ تجھ سےتیری آخری خواہش پوچھی جاتی ہے بتا تیری آخری خواہش کیا ہے؟،
سلطان راہی ،مینو مسلمان بنا
افسر،پہلا کلمہ سنا
سلطان راہی ،پہلا کلمہ مکمل سناتے ہیں
افسر، دوسرا کلمہ سنا
سلطان راہی ،دوسر کلمہ مکمل پڑھ کر سناتے ہیں
افسر ، تیسرا کلمہ سنا
سلطان رہی، تیسرا کلمہ پڑھ کر سناتے ہیں
افسر، چوتھا کلمہ سنا
سلطان رہی چوتھا کلمہ پڑھ کر سناتے ہیں
افسر، چیخ کر کہتا ہے اب مجھے پکا یقین آ گیا ہے کہ تو کافر ہے اور دشمنوں کا ایجنٹ ہے،کیونکہ شاید ہی کوئی پاکستانی ہوگا کہ اس کو چھ کے چھ کلمے یاد ہوں گے۔
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
تو راہی نے کون سا چھ کلمے سنائے تھے افسر کے بھی چار پر ہی ہاتھ پاؤں پھول گئے

:lol::lol::lol::lol:

پھر صبیح بھائی کا ٹرانسفر میونسپل کمیٹی میں کردیا گیا تھا اس واقعے کے بعد باقی دو کلمے نہ سننے کی وجہ سے

:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,327
Points
620
Location
Central
تو راہی نے کون سا چھ کلمے سنائے تھے افسر کے بھی چار پر ہی ہاتھ پاؤں پھول گئے

:lol::lol::lol::lol:

پھر صبیح بھائی کا ٹرانسفر میونسپل کمیٹی میں کردیا گیا تھا اس واقعے کے بعد باقی دو کلمے نہ سننے کی وجہ سے

:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
لگتا ہے آپ بھی کلپ سے مستفید ہوچکے ہیں ۔۔۔ویسے افسر نے 4 کلموں کو چھ کلمے کیسے سمجھ لیا تھا،؟
:D:pagal:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
لگتا ہے آپ بھی کلپ سے مستفید ہوچکے ہیں ۔۔۔ویسے افسر نے 4 کلموں کو چھ کلمے کیسے سمجھ لیا تھا،؟
:D:pagal:
میں نے کلپ نہیں سنا، مگر آپ نے جو لکھا اسے سچ مان کر جواب پوسٹ کیا تھا
:sneaky::sneaky::sneaky::sneaky:
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
لہہ دس، اب اتنے برے حالات بھی نہیں ہیں پاکستانیوں کے
:D
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,327
Points
620
Location
Central
Top