میں نےآئی ٹی درسگاہ سے کیا سیکھا؟

Wazir Hussain

Thread Starter
Joined
May 21, 2019
Messages
101
Reaction score
117
Points
276
Gold Coins
49.40
Silver Coins
1,336
Diamonds
0.00120
میری طرف سے سب کو اسلام علیکم
میں نے کل بھی کوشش کی تھی مگر میری اپنی ہی فنی خرابی کی وجہ سے بات مکمل نہیں ہو پائی تھی جس پرمیں آپ سب سے معذرت خواہ ہوں
میں نے آئی ٹی درسگاہ سے کمپیوٹر چلانا سیکھا ، اُردو لکھنا سیکھا ، فوٹو شاپ چلانا سیکھ رہا تھا مگر رابطہ منقطع ہونے کی وجہ سے رہ گیا تھا اب پتہ نہیں وہ سب میسر ہو گا یا نہیں؟
امید تو ہے کہ بہت جلد اسی جگہ پہنچ جائیں گئے جہاں سے سلسلہ ٹوٹا تھا۔
 

Doctor

★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Most Followers 534
Most Liked
Most Reactions 777
Helping Hands
Top Poster
Most Valuable
Most Posts 1048
Joined
Apr 25, 2018
Messages
8,998
Reaction score
11,321
Points
3,686
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
129.65
Silver Coins
7,667
Diamonds
0.10450
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
وعلیکم السلام

انشاء اللہ درسگاہ پر پڑھنے اور پڑھانے کے سلسلے یکے بعد دیگرے دوبارہ بحال ہوں گے کچھ ہوچکے ہیں اور کچھ جلد ہوجائیں گے

ہمارے اس سفر میں ہمسفر بننے پر ایک بار پھر سے شکریہ قبول کریں
 
Top