میڈیا ٹیک 5 جی چپ MediaTek 5G chipset

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,773
Reaction score
3,514
Points
1,389
Location
Central
Gold Coins
97.61
Silver Coins
5,556.91
Diamonds
0.00
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
1628
ہواوے،سام سانگ اور کوالکام نے 5 جی موڈیم سپورٹیڈ چپ متعارف کروائیں ہیں تو میڈیا ٹیک کیوں پیچھے رہے گا :blab: چنانچہ یہ رپورٹ سامنے آئی ہے کہ تائے وانی سیمی کنڈیکٹر مینیو فکچر میڈیا ٹیک نے بھی اسے بنانے کا اعلان کردیا ہے:yahoo:۔
انہوں نے کہا ہے کہ
“it’s almost time” for “smart to meet fast”:nutzo:
مزید یہ بتایا گیاہے کہ نیا 5 جی اے آئی پراڈکٹ مئی میں آئے گا ، مطلب دس دن سامنے ہیں جب یہ نیا پلیٹفارم آئے ۔
فائیو جی پلس آرٹیفیشل انٹیلیجنس ایک کونسپٹ ہے جس کے حصول کے لیے میڈیا ٹیک کام کررہا ہے،آرٹیفیشل انٹلی جنس میڈیا ٹیک کےلیے اولین درجہ رکھتا ہے ،وہ ہیلی پی 90 چپ کو خود مختار انٹیلی جنٹ آرٹیفیشل پراسسر میں ریلیز کررہاہے جو اے آئی (مصنوعی ذہانت ) کے حساب کے لیے گیگا بٹ رفتار تک پہنچنے کےقابل ہوگی۔
میڈیا ٹیک کے لیے سب سے اہم کا م 5 جی پلس اے آئی اور 12 نانو میٹر ہیلی پی 90 کیساتھ خود مختار پراسسنگ یونٹ ہے،
انہی مصنوعی ذہانت جو انسانی جسم کو ٹریک کرنے، انسانی اعضا کی حرکات، اشاروں کا ادراک کرنے، لائیو براڈ کاسٹ ویڈیو میں پس منظر کی جگہ کو د ھندلا کرنے اورسمارٹ حسین جسم لانے کے متعلق میڈیا ٹیک نے دعوی کیا ہے۔
 

faizyG

☆☆☆☆☆☆
Joined
May 18, 2019
Messages
55
Reaction score
69
Points
23
Gold Coins
6.00
Silver Coins
141.00
Diamonds
0.00
حضرتِ انسان آئے دن نت نئی ایجادات کے ذریعے جانے کن منزلوں کا متلاشی ہے۔لیکن جس منزل کو پانے کے لئے پیدا کیا گیا ہےاس منزل کا راستہ بھول گیا ہے۔اب جتنی بھی ترقی کر لے اگر اصل راہ سے دور ہے تو سوائے تباہی کے ہاتھ کچھ نہیں آنا۔اللہ کریم اس منزل کی لگن عطا فرمائے۔آمین
 

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,773
Reaction score
3,514
Points
1,389
Location
Central
Gold Coins
97.61
Silver Coins
5,556.91
Diamonds
0.00
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
حضرتِ انسان آئے دن نت نئی ایجادات کے ذریعے جانے کن منزلوں کا متلاشی ہے۔لیکن جس منزل کو پانے کے لئے پیدا کیا گیا ہےاس منزل کا راستہ بھول گیا ہے۔اب جتنی بھی ترقی کر لے اگر اصل راہ سے دور ہے تو سوائے تباہی کے ہاتھ کچھ نہیں آنا۔اللہ کریم اس منزل کی لگن عطا فرمائے۔آمین
بہت خوب ! آپ نے بہت ہی اہم بات کہی ہے،،دنیا کی زندگی کھیل کود آپس میں فخر و غرور کی سوا کچھ بھی نہیں۔
تھریڈ دیکھنے اور ریپلائی کے لیے شکریہ
[automerge]1558756082[/automerge]
تھریڈ دیکھنے اور ریپلائی کا شکریہ
[automerge]1558756164[/automerge]
انفورمیشن شیئر کرنے کا شکریہ۔ آپکی مزید شیئرنگ کا انتظار رہے گا۔
:10xbvw3:
ان شاء اللہ

تھریڈ دیکھنے اور ریپلائی سے حوصلہ افزائی کیلیے شکریہ
 
Top

AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock
No Thanks