موبائل فون میں لگا جی پی ایس اور سیٹلائٹ A-GPS, GLONASS, BDS, GALILEO,QZSS

S A B E E H

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
6:52 PM
Threads
198
Messages
5,410
Reaction score
6,866
Points
1,235
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,436.99
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
جب آپ موبائل فون کی سپیسیفکیشن کی جانچ پڑتا ل کرتے ہیں تو جو لسٹ نظر آتی ہے اس کے اندر جی پی ایس کا ذکر بھی ہوتا ہے۔
GPS
جی پی ایس سے مراد امریکہ کے سیٹلائٹ ہے ،
گلو ناس
GLONASS
شارٹ کٹ فارم میں دراصل مخفف ہیں روس کی زبان میں سیٹلائٹ کے شمال اور جنوب میں ٹھیک سے کام کرتاہے،یہ بھی روسی سیٹلائٹ ہے
اور بی ڈی ایس
BeiDou
چائنا کے سیٹلائٹ کا نام ہے ۔
GALILEO
یورپین یونین کا نائیوگیشن سیٹلائٹ ہے جس کی کوریج عالم گیر ہے،جو ایک موبائل کے اندر لگی چپ کے ذریعے سے کام کرتا ہے چند سالوں سے بعض موبائل فون ماڈلز کے اندر یہ فیوچر شامل کیا گیا (اور شاید اب عام ہو اور کسی بھی اچھے موبائل میں موجود ہوسکتاہے)۔
A-GPS
اے جی پی ایس ، اسسٹنٹ جی پی ایس مراد ہے جو فون بند ہونے پر یا بیٹری نہ ہونے پر قریبی کسی موبائل کے ٹاؤر سے کینکٹ ہوکر کام کرتا ہے۔
QZSS
Quasi-Zenith Satellite System
یہ جاپان کاسیٹلائٹ ہے جو اسی ماہ کے ہواوے کے ایک ماڈل پی 30 پرو کے اندردیکھنے کو ملا ہے۔
یہ سیٹلائٹ
Asia-Oceania region
میں سٹیبل کام کرتاہے۔
الغرض ایک اچھے موبائل فون کے اندر لگا جی پی ایس ان سبھی سیٹلائٹ سے مل کر ہماری لوکیشن اور آس پاس کی معلومات گاڑی ڈرائیور کو روڈ کی تفصیلات دیتا ہے ، چاہے وہ موٹر بائک سائیکل یا پیدل ہی کیوں نہ ہوں راستے میں چلتے ہوئے ان سیٹلائٹ کی مدد سے ہمیں تفصیلات ملتی رہتی ہیں۔
 
Last edited:
Joined
Jan 16, 2019
Local time
6:52 PM
Threads
11
Messages
81
Reaction score
140
Points
76
Location
Malaysia
Gold Coins
2.01
بہت خوب صبیح بھائی
نالج میں اضافے کا شکریہ
مزید شیئرنگ کا انتظاررےگا​
[automerge]1558712980[/automerge]
بہت خوب صبیح بھائی
نالج میں اضافے کا شکریہ
مزید شیئرنگ کا انتظاررےگا​
 

S A B E E H

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
6:52 PM
Threads
198
Messages
5,410
Reaction score
6,866
Points
1,235
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,436.99
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
بہت خوب صبیح بھائی
نالج میں اضافے کا شکریہ
مزید شیئرنگ کا انتظاررےگا​
[automerge]1558712980[/automerge]
بہت خوب صبیح بھائی
نالج میں اضافے کا شکریہ
مزید شیئرنگ کا انتظاررےگا​
:jazak-allah:
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks