ڈاکٹر بھائی کی فرنی اور ایک کلو دودھ

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
ایک مرید نے بابا کھجل سائیں سے پوچھا
، بابا کھجل سائیں میں اپنی دکان کھولنا چاہتا ہوں ،بس آپ اس کانام تجویز کرو۔
کھجل سائیں نے گہرا کش لگایا اور پھر مسکراتے ہوئے کہا ،ہاں بالک نام تو تجویز کردوں گا ،تو اس کانام رکھنا
سب چلے گا سٹور۔
اس نے اپنے پیرو مرشد بابا کھجل سائیں کے تجویز کردہ نام پر دکان کا نام رکھ کر کاروبار شروع کردیا۔
ایک دن ڈاکٹر بھائی کو راستے میں ایسا نوٹ ملا جس کے دوسری جانب عید مبارک لکھا تھا، ڈاکٹر بھائی نے خیر مبارک کہہ کر نوٹ کو جیب میں رکھا اورمسکراتے ہوئے چل پڑے،کھجل سائیں کے مرید کے اسٹورسب چلے گا کے اندر پہنچ کر انہوں نے فرنی کا ڈبہ خریدا اور نوٹ بھی سب چلے گا کاؤنٹر پر دیا تو اس مرید نے بغیر کچھ کہے نوٹ وصول کرکےفرنی دے دی۔
ڈاکٹر بھائی نے ایک لمحے کے لیے سوچا کہ دکاندار سے کہوں کہ بقایا پیسے بھی واپس کرے لیکن پھر انہوں نے عقل مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے وہاں سے نکلنے میں ہی عافیت سمجھی۔۔

گھر تک ڈاکٹر بھائی اپنی ہنسی روکتے رہے کہ کیسے سب چلے گا سٹور کے مالک کو بیوقوف بنایا بالآخر ان کی ہنسی ضبط نہ ہوئی اور ان کے سینے میں درد ہونے لگا تو انہوں نے ایک گلی کے اندر جا کر ہنسے ہنستے طوفان برپا کردیا،پڑوس کی ایک خاتون باہر نکل کر پوچھنی لگیں ،کیا ہوا بھیا کوئی تکلیف ہے؟
ڈاکٹر بھائی تو ویسے بھی ہنس ہنس کر دہرے ہوئے پڑے تھے،سو ان کا بھرم رہ گیا۔۔۔ہلکے ہوکر وہ گھر کی جانب بڑھنے لگے ،گھر پہنچ کر بیگم سے کہا کہ آج فرنی بناؤ۔
ایک سیر دودھ کے اندر فرنی کا پورا ڈبہ ڈالا گیا تو بیگم نے ڈاکٹر بھائی سے کہا یہ کیسی فرنی ہے ،ائے ہائے سارے دودھ کا ستیاناس ہوگیا،یہ تو کوئی مٹی لگ رہی ہے ، بیگم نے منہ بنا کر چیختے ہوئے کہا ۔۔الکمونیا۔۔۔۔
ڈاکٹر بھائی تڑپ کر باہر نکلے،اسوقت وہ آرام کرتے ہوئے فرنی کھانے کا سوچ رہے تھے کہ بیگم کی دھاڑتی ہی آوازسے فوراً اٹھے کہ کہیں لیٹے ہوئے ان کے اوپر کوئی چیز نہ آن گرے۔۔۔ :D۔۔بھاگتے ہوئے ڈاکٹر بھائی کچن میں پہنچ کر برتن کا موازنہ کرنے لگے ،اوئے ہاں۔۔۔یہ تو واقعی مٹی ہے۔۔۔ڈاکٹر بھائی نے حد درجہ غصہ دیکھا کر بیگم کے غصے کی حدت کو اوور ٹیک کرنا ضروری سمجھا،،۔۔میں ابھی اس کی خبر لیتا ہوں کہہ کر دکان کی جانب چل پڑے اور پہنچ کر وہاں ہنگامہ کھڑا کردیا،سب چلے گا اسٹورکے مالک نے کہا کہ آپ نے جو نوٹ دیا ہے اس نوٹ سے یہی چیز ملنی تھی،ڈاکٹر بھائی نے حیرت سے کہا لیکن تمیں کیسے معلوم پڑا کہ وہ نوٹ میں نے ہی دیا تھا، ۔۔۔اس لیے کہ ہم نے آپ کو وہ نوٹ راستے میں سے اٹھاتے ہوئے دیکھا تھا ،ایک لڑکے نے کہا جو اسی دکان میں کام کرنے والا ملازم لگ رہاتھا،مالک دکان نے کہا، دیکھیں صاحب ہم کو یقین تھا کہ سب چلے گا اسٹور پر آپ نے کوئی نہ کوئی کرتب دیکھانا ہے لہذا ہم نے بھی ایسے کرتب بازوں کے لیے اپنے پیر کھجل سائیں کی ٹریننگ سے انتظام کررکھا ہے۔
ڈاکٹر بھائی نے دبتے ہوئے کہا،لیکن میرا ایک کلو دودھ خراب ہوچکا ہے،میرا نقصان پورا تو ہونا چائیے۔
دودھ خراب ہونے کا ذمہ دار میں نہیں ہوں مرید نے کہا،دیکھیں صاحب آپ کو علم تھا نا کہ نوٹ جعلی ہے،تو آپ نے مجھے کیوں دیا؟
ڈاکٹر بھائی خاموش رہے۔۔۔
تو صاحب آپ نے جان بوجھ کر ہمیں نقصان پہنچایا،ہم نے بھی جعلی فرنی دے دی اب آپ نے اسے بغیر دیکھے سونگھے دودھ میں ڈالا تو اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں ہے،آئندہ اصلی نوٹ دیں گے تو مال بھی اصلی ملے گا۔
:pagal:
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
:pagal:
ہاہاہا۔۔بہت خوب
لیکن یہاں کچھ کچھ سازش کی بو آرہی ہے، کہیں یہ قصہ صبیح بھائی کے ساتھ ہی تو پیش نہیں آیا؟؟؟
:D
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
:pagal:
ہاہاہا۔۔بہت خوب
لیکن یہاں کچھ کچھ سازش کی بو آرہی ہے، کہیں یہ قصہ صبیح بھائی کے ساتھ ہی تو پیش نہیں آیا؟؟؟
:D
تھریڈ دیکھنے اور کمنٹس کے لیے شکریہ۔
:D
سازش کس قسم ؟ڈاکٹر بھائی کی جگہ اگر نوٹ مجھے یا آپ کو ملتا تو ہم بھی اسی کہانی کے کردار بن سکتے تھے۔
:lol:
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
:lol::lol::lol::lol:
:good:
صطو بھائی

:pagal::pagal::pagal::pagal:
آبجیکشن یوئر آرنر!"و" کے اضافی لفظ سے آئیڈی کوسرا سر غلط جامہ پہنایا جارہا ہے تاکہ آئیڈی کا تماشا لگے ان کی سپورٹر لاگ انگ پر مزید رنگ بھر سکتی ہیں۔
:D
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
آبجیکشن یوئر آرنر!"و" کا لفظ آئیڈی کو غلط جامہ پہنا کر تماشا لگانے کی کوشش کی جاررہی ہے۔
:D
جج صاحب یہ عرف عام کے طور پر کہا گیا ہے جیسے سیف کو سیفو ماجد کو ماجو کہا جاتا ہے
اور پھر غلط جامہ ہی تو پہنایا ہے کوئی تنگ چوڑی کا پاجامہ تو نہیں پہنایا
بٹن دباکے
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
لہذا ڈاکٹربھائی اپنے ایک کلو دودھ کا غصہ نکالتے ہوئے احتیاط سے کام لیں :pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
[automerge]1558502109[/automerge]
جج صاحب یہ عرف عام کے طور پر کہا گیا ہے جیسے سیف کو سیفو ماجد کو ماجو کہا جاتا ہے
اور پھر غلط جامہ ہی تو پہنایا ہے کوئی تنگ چوڑی کا پاجامہ تو نہیں پہنایا
بٹن دباکے
معزز عدالت سے گذارش ہے کہ وہ میرے فاضل وکیل کو پابند بنائیں کہ وہ غلط جامہ یا تنگ چوڑی کا پاجامہ پہنانے کے بجائے سیدھا شلوار کرتا پہنادیں ،موسم کی مناسبت سے
:lol:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
لہذا ڈاکٹربھائی اپنے ایک کلو دودھ کا غصہ نکالتے ہوئے احتیاط سے کام لیں :pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
[automerge]1558502109[/automerge]


معزز عدالت سے گذارش ہے کہ وہ میرے فاضل وکیل کو پابند بنائیں کہ وہ غلط جامہ یا تنگ چوڑی کا پاجامہ پہنانے کے بجائے سیدھا شلوار کرتا پہنادیں ،موسم کی مناسبت سے
:lol:
چلیں جی شلور اور اندر پیمپر پہنا دیا - بٹن دباکے
:rope::rope::rope::rope:
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
کیس کیسے ڈسمس ہوگیا ۔۔۔ :D ،آپ کا ایک کلو دودھ کہانی میں ضائع ہوا ہے ۔
:eek:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
کیس کیسے ڈسمس ہوگیا ۔۔۔ :D ،آپ کا ایک کلو دودھ کہانی میں ضائع ہوا ہے ۔
:eek:
آپ پر ایک کلو دودھ اور ڈیڑھ پاؤ دہی قربان
:rope::rope::rope::rope:
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
آپ پر ایک کلو دودھ اور ڈیڑھ پاؤ دہی قربان
:rope::rope::rope::rope:
اچھا آپ نے فرض کر لیا کہ کہانی کے اندر دکاندار میں ہوں
:D
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
اچھا آپ نے فرض کر لیا کہ کہانی کے اندر دکاندار میں ہوں
:D
آپ جو مرضی بن جائیں ہم نے ایک کلو دودھ اور ڈیڑھ پاؤ دہی آپ پر قربان کردیا
:lol::lol::lol::lol:

بٹن دباکے
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,647
Reaction score
2,911
Points
930
Location
Manchester U.K
آپ جو مرضی بن جائیں ہم نے ایک کلو دودھ اور ڈیڑھ پاؤ دہی آپ پر قربان کردیا
:lol::lol::lol::lol:

بٹن دباکے
واہ جی اتنی بڑی قربانی :jazak-allah:
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
کسی کی قربانی پہ ہنستے نہیں ہیں
:hathora:
میں نے تو صرف اتنا کیا ہے کہ زاہد انکل کے"اتنی بڑی قربانی"کے بعد جزاک اللہ کہنے کے ردعمل میں اپنے ایک آئکون کونکال کر اس کی ڈیوٹی لگائی کہ ہنسےکر لوٹ پوٹ ہو تاکہ ڈاکٹر بھائی کو یقین آجائے ۔
خود میں کہاں ہنسا ۔
:nutzo:
 
Last edited by a moderator:

bluemoon

☆☆☆☆☆☆
Expert
Writer
Joined
Jan 16, 2019
Messages
81
Reaction score
126
Points
71
Location
Malaysia
واہ، کھجل سائیں کے مُرید ڈاکٹر بھائی کو چونا لگا گئے۔ہاہا
ڈاکٹر صاحب زار چیک کر کے بتانا فرنی کیسی لگا۔۔؟؟ @Doctor
:pagal::pagal:
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
میں نے تو صرف اتنا کیا ہے کہ زاہد انکل کے"اتنی بڑی قربانی"کے بعد جزاک اللہ کہنے کے ردعمل میں اپنے ایک آئکون کونکال کر اس کی ڈیوٹی لگائی کہ ہنسےکر لوٹ پوٹ ہو تاکہ ڈاکٹر بھائی کو یقین آجائے ۔
خود میں کہاں ہنسا ۔
:nutzo:
تو کیا جزاک اللہ کہنے پہ ایسے آئکون لگاتے ہیں
:maro2:

:stop:
لیکن قصور آپ کا نہیں ہے آپ تو ایک روبوٹ ہیں جس کا کوئی دماغ نہیں ہوتا، آپ کا کنٹرول تو اختر سائیں کے ہاتھ میں ہے

:ouu:
 
Top