میرا تعاف سننے آ جائیں

IMRAN TAHIR

Thread Starter
Member
Joined
May 20, 2019
Messages
1
Reaction score
6
Points
3
جی اسلام علیکم نام میرا ہے جی
عمران طاہر
اور اس فورم کا پرانا ممبر بھی ہوں
بس فرق اِتنا پڑا کہ پہلے میں یہاں
inaam1
کہ نام سے تھا ۔۔تو کچھ دن پہلے آئی ڈی کو دبانے کی میرا مطبل
آئی ڈی سائن ان کی کوشش کی لیکن نہیں ہوئی تو سوچا پھر اس نئی آئی ڈی سے ہی
کام چلا لوں
ٹھیک ہے جی چلتا ہوں خدا حافظ
عمران طاہر
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,647
Reaction score
2,911
Points
930
Location
Manchester U.K
جی اسلام علیکم نام میرا ہے جی
عمران طاہر
اور اس فورم کا پرانا ممبر بھی ہوں
بس فرق اِتنا پڑا کہ پہلے میں یہاں
inaam1
کہ نام سے تھا ۔۔تو کچھ دن پہلے آئی ڈی کو دبانے کی میرا مطبل
آئی ڈی سائن ان کی کوشش کی لیکن نہیں ہوئی تو سوچا پھر اس نئی آئی ڈی سے ہی
کام چلا لوں
ٹھیک ہے جی چلتا ہوں خدا حافظ
عمران طاہر

ایک بار پھر سے خوش آمدید
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
وعلیکم السلام عمران بھائی دل کی گہرائیوں سے ایک بار پھر سے بٹن دباکے آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
:ani-welcome:
بہت خوشی ہوئی آپ کی آمد پر
:welcome3:
امید ہے آنا جانا لگا رہے گا اور گاہے بگاہے آپ کا دیدار یہاں بھی ہوتا رہے گا
:10xbvw3:
خوش رہیں
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,720
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
وعلیکم السلام
ایک بار پھر سے آپ کو آئی ٹی درسگاہ میں خوش آمدید
:welcome3:
 

صبیح

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,329
Points
620
Location
Central
وعلیکم السلام خوش آمدید،۔ :D:phool:
 

bluemoon

☆☆☆☆☆☆
Expert
Writer
Joined
Jan 16, 2019
Messages
81
Reaction score
126
Points
71
Location
Malaysia
پھر سے۔۔۔۔۔جی آیاں نوں بھائی جان
:khush::welcome3:
 
Top