PakArt UrduLover
Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Persistent Person
ITD Supporter
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
- Joined
- May 9, 2018
- Local time
- 11:09 PM
- Threads
- 1,353
- Messages
- 7,658
- Reaction score
- 6,974
- Points
- 1,508
- Location
- Manchester U.K
- Gold Coins
- 124.01

ماہ صیام کا دوسرا عشرہ مغفرت کا ہے
(17 مئی 2019) ماہ رمضان المبارک فیوض برکات کے ساتھ جاری ہے۔ماہ صیام کا دوسرا عشرہ مغفرت کا ہےجس میں مسلمان بارگاہ ایزدی میں اپنے گناہوں سے مغفرت کے طلبارگار ہوتے ہیں۔
رب کائنات نے اپنے بندوں کے لئے یوں تو ہر لمحہ ہی توبہ و استغفار کا در کھلا رکھا ہےلیکن رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کو خاص طور پر مغفرت کا عشرہ قرار دیا گیا ہےجس میں مسلمان خصوصی طور پر بارگاہ الٰہی میں اپنے گناہوں کی معافی اور مغفرت کے طلبگار ہوتے ہیں۔علمائے کرام کے مطابق رمضان المبارک کے دوسرے عشرے میں مغفرت کے لئےاستغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ کی دعا خصوصی طور پر کثرت کے ساتھ پڑھی جانی چاہیے۔
علمائے کرام کہتے ہیں کہ رمضان المبارک نیکیوں کا موسم بہار ہےجس کے ہر ہر لمحے میں کی جانے والی نیکی بندے کو خالق کائنات کا قرب عطا کرتی ہے۔

Last edited:
Previous thread
Next thread