Samsung Galaxy S10 5G lands in the UK on June 7

S A B E E H

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:49 PM
Threads
198
Messages
5,410
Reaction score
6,866
Points
1,235
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,437.01
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
1606

سام سانگ نے گلیکسی ایس 10 5جی کے متعلق آفیشلی اعلان کیا ہے کہ یہ ہینڈ سیٹ ماڈل 7 جون کو انگلینڈ میں دستیاب ہوگا،لیکن یہ ماڈل ابتداً "ای ای "اور ووڈافون کو پیش کیاجائے گا۔
ووڈافون کیرئر نے تو بتادیاہے کہ وہ 5 جی نیٹ ورک کی فراہمی 3 جون انگلینڈ کے سات شہروں میں شروع کررہاہے تاہم ای ای نےابھی تک فائیو جی کی فراہمی کے متعلق کوئی حتمی آگاہی نہیں دی صرف اتنا ہی کہا ہے کہ جلد ہی متوقع ہے۔

سام سانگ گلیکسی 5 جی میجسٹ بلیک کلر اور کراؤن سلور کلر میں 7 جون کو دستیاب ہوگا،اور آپ یہ سیٹ سام سانگ ایکسپیرئنس اسٹورز اور آنلان سام سانگ ڈاٹ کام سلیش یوکے سے خرید سکتے ہیں ،پری آرڈر 22 مئی سے جاری ہوگا،اگر اس کی خریداری کاسٹ کے متعلق کہا جائے تو اس کی قیمت کی کچھ بھی توقع رکھیں یہ سیٹ کوئی سستا نہیں ہوگا بلکہ یو ایس کے اندر اس کی قیمت 1299 تک بتائی جارہی ہے۔

ایس 10 پلس کے مقابلے میں گلیکسی ایس 10 5 جی کی اسکرین 6 عشاریہ 7 اور بیٹری کسی بھی گلیکسی ایس سیریز کی اب تک کے ماڈلز کے مقابلے میں بڑی، ساڑھے چار ہزار ملی ایمپئر آورز،سپر فاسٹ 25 واڈ کیبل چارجنگ کیساتھ ہو گی اس کے علاوہ ٹی او ایف کیمرا سامنے اور عقب دونوں اطراف میں ہوگا۔

سام سانگ نے کہا ہے کہ گلیکسی ایس 10 5 جی نیٹ ورک لاکڈ ہوگا یعنی ایک ماڈل ای ای اور دوسرا ووڈا فون نیٹ ورک کیساتھ کام کرے گا،صارفین ایک کیرئر کا فون دوسرے کیرئر کے 5 جی نیٹ ورک کے ساتھ استعمال نہیں کر سکیں گے۔
سورس
Please, Log in or Register to view URLs content!
 

S A B E E H

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:49 PM
Threads
198
Messages
5,410
Reaction score
6,866
Points
1,235
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,437.01
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks