Achievement Congratulation to SILENT.WALKER for Completing 1st Anniversary of Membership at ITDarasgah.

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,732
Reaction score
4,554
Points
1,380
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام

آپ سب کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ آئی ٹی درسگاہ ممبر SILENT.WALKER کی فورم رکنیت کو آج ایک سال مکمل ہوگیا ہے

@SILENT.WALKER


ہم امید کرتے ہیں کہ SILENT.WALKER کا درسگاہ سے تعلق اسی طرح قائم و دائم رہے گا اور ہم سب مل کر اردو کی ترویج و ترقی کے لئے اپنا اپنا کردار بھر پور انداز میں اداء کرتے رہیں گے۔

میری اور درسگاہ انتظامیہ کی جانب سے SILENT.WALKER کو اس سنگِ میل تک پہنچنے پر بہت بہت مبارک باد، آپ سب بھی اپنے اپنے انداز میں SILENT.WALKER کو مبارک باد دیں اور مجھے دیں اجازت، بہت جلد ملوں گا کسی ایسی ہی اچھی خبر کے ساتھ۔

والسلام

@Doctor @Ajnabee @Sabih Tariq @SILENT.WALKER @ناعمہ وقار @kuttysoft @aqeel @UrduLover @Ahsan376 @hamza33 @Aaqib Shahzad @Lovely Eyes @Abu Dujana @Huzaifa @pilou @عمر اثری @Afzal339 @AM @farhan @mushtaq1234 @Mithhoo @Abigailsaha @sara @waqas110
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,402
Reaction score
1,558
Points
372
Location
Islamabad
:10xbvw3:
کانگریچولیشنز
 

Rashid

☆☆☆☆☆☆
Joined
Apr 10, 2019
Messages
60
Reaction score
29
Points
13
بہت عمدہ امیدہے کہ آپ یہ تعلق اسی طرح پاکیزہ ہی رہے گا اور آئی ٹی درسگاہ کے ساتھ جڑے رہیں گے اورہمیں بھی آپ سے استفادہ کا موقع ملتا رہے گا۔آپ نیک تمنائوں کا اظہارہے
 
Top