Vodafone UK launching its 5G network on July 3

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,553
Reaction score
2,127
Points
620
Location
Central
1603
فائیو 5جی نیٹ ورک امریکہ اور ساؤتھ کوریا کے بعض ایریاز میں کام کررہاہے لیکن یورپ میں اس حوالے سے کوئی خبر نہ تھی،لیکن اب ایک رپورٹ میں انگلینڈ ووڈا فون کیرئر کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 3 جولائی کو 5 جی سروس کی فراہمی شروع کررہاہےجن میں لندن ،برمنگھم،برسٹل،کارڈف،گلیسگو،مانچسٹر اور لیور پول شامل ہیں جبکہ اسی سال کے آخر تک وسیع پیمانے پرسروس کو پھیلادیاجائے گا۔
ووڈا فون نے یہ بھی کہا ہے کہ 5جی سروس کی قیمت صارفین اور بزنس دونوں کے لیے موجودہ 4 جی سروسز کے برابر رہے گی۔
سروس کے شروعات پر وہی صارفین استفادہ حاصل کرپائیں گے جن کے ہینڈ سیٹ فائیو جی کو سپورٹ کریں گے،تاہم صارفین فائیو جی نیٹ ورک کے ساتھ ہی 4 عدد ہینڈ سیٹس، فائیو جی سے ہم آہنگ لے سکتے ہیں جن میں شاؤمی ایم آئی مکس 3فائیو جی جو 23 مئی تک آئے گا،سام سانگ گلیکسی ایس10 فائیو جی، جواسی ماہ میں آنے کا کہا جارہا ہے،ہواوے میٹ 20 ایکس فائیو جی اور میٹ ایکس، جون کے ماہ میں دستیاب ہوں گے۔
یہ کہا گیا ہے کہ موسم گرما کے آخر تک ووڈا فون کیرئیر فائیو جی رومن سروس کی پیش کش بھی یورپین ممالک میں شروع کردے گا جن میں جرمنی،اٹلی،اور اسپین ہیں۔
سورس
Please, Log in or Register to view URLs content!
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,553
Reaction score
2,127
Points
620
Location
Central
تھریڈدیکھنے اور ریپلائی کا شکریہ
 
Top