- Joined
- May 5, 2018
- Local time
- 2:23 AM
- Threads
- 198
- Messages
- 5,410
- Reaction score
- 6,866
- Points
- 1,235
- Location
- آئی ٹی درسگاہ
- Gold Coins
- 1,437.01

آئی فون کے "کی فیوچرز"میں سے اس کے مختلف شیڈز کے روشن رنگ بھی ہیں ،ایپل کے متعلق ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ اپنے کامیاب ماڈل ایکس آر کے لیے دو مزید رنگ متبادل بنارہاہے،۔
ایک قابل اعتماد ذریعہ کے مطابق کورل اور بلیو کلرز متنازع ہیں یہ راستہ بناسکتے ہیں دو نئے رنگ سبز اور لیونڈر سے ملتا جلتا شیڈ کے لیے۔
یہ بہت عمدہ دیکھائی دے رہا ہے کہ ایپل اپنے دو بورنگ کالے اور سفید رنگوں سے صارفین کو چھٹکارا دلاتے ہوئے نظر آرہاہے البتہ یہ ممکن ہے کہ یہ رنگ اس کے بجٹ ہینڈ سیٹس کے لیے ہوں ۔
موبائل فون کی ایک مشہور ویب سائٹ نے کہا ہے کہ دیکھتے ہیں کہ اس کمپنی کے دو نئے سبز اور ارغونی رنگ کثیر تعداد کے آئی فون خریداروں کے دل جیت پاتے ہیں ۔
سورس
Previous thread
Next thread