Mobile gaming is taking over in the US

S A B E E H

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
1:52 AM
Threads
198
Messages
5,410
Reaction score
6,866
Points
1,235
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,437.01
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
1596
اینٹرٹائنمنٹ سوفٹ وئیر ایسوسئیشن !ای ایس اے نےایک سروے پیش کیا ہےجس کے مطابق ان میں شامل چار ہزار امریکیوں میں سے 60٪گیمرز اپنے فونز پر گیمز پلے کرتے ہیں۔
پرسنل کمپیوٹر اور کنسول بھی مشہور رہے،لیکن ان میں موبائل پر گیم کھیلنے کا رحجان سب سے زیادہ تیزی سے بڑھتا ہوا پایا گیا۔

مزیدبرآں اس سروے میں کیا چیز سامنے آئی ،گیمرز زیادہ تر وقت گیم کھیلنے میں صرف کرتے ہیں ان کی عمراوسطً 33 سال اور پچھلے سال کے مقابلے پر اس سال 20٪ زیادہ رہے جبکہ
2015
کے بعد پچاسی فیصد تک اضافہ دیکھاگیا،قریباً 65٪ امریکی بالغ افراد گیم پلے کرتے ہیں جن میں زیادہ تر کیسز میں کیزوئل گیم ہیں، ان میں ساٹھ فیصد موبائل فون پر جبکہ پچاس فیصد سبھی گیمرز کنسولز اور کمپیوٹر پر بھی لائٹ اپ کرتے ہیں۔

یہ ایک دل چسپ مزاج کی تبدیلی کا رحجان ہےجو صرف مینوفکچررز کو سوچ دیتا ہے کہ وہ اس جانب توجہ دیں اور سمارٹ فونز میں گیمنگ کی اہلیت اور اسی سے ملتے جلتے متعلقہ فیوچرز کو مزید بہتر بنائیں۔


براستہ
Please, Log in or Register to view URLs content!
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks