تربوز : غذائیت سے بھرپور

Lovely Eyes

Thread Starter
☆☆☆☆☆☆
Joined
Apr 28, 2018
Messages
182
Reaction score
218
Points
77
قدرت نے تمام پھلوں کو ہر موسم کے لحاظ سے بنایا ہے اور تربوز بھی ایک ایسا ہی رسیلا پھل ہے جس میں میں بے شمار خصوصیاتکے ساتھ ساتھ موسم سے لڑنے کی طاقت بھی شامل ہے۔


ہر موسم کی اپنی خصوصیات ہیں اور ہر موسم کے اپنے مزیدار پھل ہیں جن میں تربوز کا شمار بھی ایسے ہی رسیلے اور ذائقہ دار پھلوں میں ہوتا ہے جس کی خصوصیات سے شاید ہی آپ واقف ہوں۔

دل کے مریضوں کے لیے

دل کی بیماری ایک عام سی بیماری کی شکل اختیار کرتی جارہی ہے اور اس کے علاج کے لیے دوائیوں کا استعمال نہ صرف جیب پر بھاری ہوتا ہے بلکہ ان دوائیوں کے سائڈ ایفکٹ بھی بہت ہیں لہٰذا دل کے امراض سے بچنے کے لیے گھریلو ٹوٹکا استعمال کرنا چاہیے اور اس کا حل بھی تربوز اور دیگر پھلوں میں چھپا ہواہے۔ تربوز میں موجود لائی کوپین نامی اجزا دل کے امراض کے لیے انتہائی مفید ہیں اور ایک تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ اس کے استعمال سے دل کے امراض کو کم کیا جاسکتا ہے۔

پانی کی کمی کو پورا کرتا ہے

گرمی کے موسم میں جسم سے پسینے کی صورت میں ہماری نمکیات خارج ہوتی ہیں اس لیے جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرنا نہایت ضروری ہوتا ہے اور اس کے لیے تربوز انتہائی فائدہ مند ہے جو جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کے ساتھ غذائیت بھی فراہم کرتا ہے۔

بالوں کے لیے مفید

تربوز میں موجود وٹامن اے جلد کے لیے بہت مفید ہے لہٰذا صرف تربوز کا ایک کپ وٹامن اے کی روزمرہ کی ضرورت کو پورا کرتا ہے جب کہ تربوز بالوں کو بھر پور موسچرائزر بھی فراہم کرتا ہے۔

ماہرین طب کا کہنا ہے کہ تربوز کے جہاں فوائد ہیں وہاں نقصانات بھی ہیں لہٰذا ہمیں تربوز کا مناسب استعمال کرنا چاہیے کیونکہ زیادہ اور بے وقت کھانے سے ہیضہ جیسے امراض کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,732
Reaction score
4,554
Points
1,380
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
بھئی واہ، بہت اچھے فضائل بیان کئے ہیں آپ نے ، تربوز تو میرا ویسے ہی پسندیدہ پھل ہے
:10xbvw3:
 

UrduLover

★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,342
Reaction score
2,730
Points
930
Location
Manchester U.K
قدرت نے تمام پھلوں کو ہر موسم کے لحاظ سے بنایا ہے اور تربوز بھی ایک ایسا ہی رسیلا پھل ہے جس میں میں بے شمار خصوصیاتکے ساتھ ساتھ موسم سے لڑنے کی طاقت بھی شامل ہے۔


ہر موسم کی اپنی خصوصیات ہیں اور ہر موسم کے اپنے مزیدار پھل ہیں جن میں تربوز کا شمار بھی ایسے ہی رسیلے اور ذائقہ دار پھلوں میں ہوتا ہے جس کی خصوصیات سے شاید ہی آپ واقف ہوں۔

دل کے مریضوں کے لیے

دل کی بیماری ایک عام سی بیماری کی شکل اختیار کرتی جارہی ہے اور اس کے علاج کے لیے دوائیوں کا استعمال نہ صرف جیب پر بھاری ہوتا ہے بلکہ ان دوائیوں کے سائڈ ایفکٹ بھی بہت ہیں لہٰذا دل کے امراض سے بچنے کے لیے گھریلو ٹوٹکا استعمال کرنا چاہیے اور اس کا حل بھی تربوز اور دیگر پھلوں میں چھپا ہواہے۔ تربوز میں موجود لائی کوپین نامی اجزا دل کے امراض کے لیے انتہائی مفید ہیں اور ایک تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ اس کے استعمال سے دل کے امراض کو کم کیا جاسکتا ہے۔

پانی کی کمی کو پورا کرتا ہے

گرمی کے موسم میں جسم سے پسینے کی صورت میں ہماری نمکیات خارج ہوتی ہیں اس لیے جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرنا نہایت ضروری ہوتا ہے اور اس کے لیے تربوز انتہائی فائدہ مند ہے جو جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کے ساتھ غذائیت بھی فراہم کرتا ہے۔

بالوں کے لیے مفید

تربوز میں موجود وٹامن اے جلد کے لیے بہت مفید ہے لہٰذا صرف تربوز کا ایک کپ وٹامن اے کی روزمرہ کی ضرورت کو پورا کرتا ہے جب کہ تربوز بالوں کو بھر پور موسچرائزر بھی فراہم کرتا ہے۔

ماہرین طب کا کہنا ہے کہ تربوز کے جہاں فوائد ہیں وہاں نقصانات بھی ہیں لہٰذا ہمیں تربوز کا مناسب استعمال کرنا چاہیے کیونکہ زیادہ اور بے وقت کھانے سے ہیضہ جیسے امراض کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔


 

صبیح

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,553
Reaction score
2,127
Points
620
Location
Central
انکل جی! پھر چائے دودھ دہی سے دور رہا جائے ورنہ سنا ہے کہ پھل مرغوبِ میاں جی کا خطرناکِ صحت ہے جو خود محترم ڈاکٹر صاحب بھی کسی قسم کی جسمانی وارنٹی نہیں دیں گے :lol:۔
@Doctor
 

UrduLover

★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,342
Reaction score
2,730
Points
930
Location
Manchester U.K
انکل جی! پھر چائے دودھ دہی سے دور رہا جائے ورنہ سنا ہے کہ پھل مرغوبِ میاں جی کا خطرناکِ صحت ہے جو خود محترم ڈاکٹر صاحب بھی کسی قسم کی جسمانی وارنٹی نہیں دیں گے :lol:۔
@Doctor
تر بوز کے بعد پانی پیینے سے ایسا ہی ہوگا۔گُم ہیضہ اور پھر آجکل ڈاکٹر ویسے ہی ہڑتال پر ہیں۔تو خود ہی خیال رکھنا پڑے گا۔آجکل کوئی گارنٹی نہی اپنی مدد اپکے تحت خود ہی اپنا خیال رکھنا پڑے گا۔ویسے آجکل حکیم بھر پور ہڑتال کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
 

UrduLover

★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,342
Reaction score
2,730
Points
930
Location
Manchester U.K
سر جی کہیں آپ نے بھی لاہور میں مطب تو نہیں شروع کردیا آج کل
:pagal::pagal::pagal::pagal:
نہی ؟ ویسے پھکی کھا کر گزارہ کیا تھا۔چار ہفتے۔مطب سے ہمیں کیا مطلب۔ہم یہاں آپ وہاں:unsure:
 
Top