ShoutBox is enabled at ITDarasgah

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,732
Reaction score
4,554
Points
1,380
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام

معزز اراکین! آپ سب کو یہ اطلاع دینی ہے کہ آئی ٹی درسگاہ فورم پر شاؤٹ باکس انیبل کیا گیا ہے جہاں آپ چٹ چاٹ کا آپشن استعمال کرسکتے ہیں

1580

شاؤٹ باکس آئی ٹی درسگاہ فورم کے لئے ایک دلچسپ اضافہ ہے ، امید ہے کہ تمام اراکین کو یہ سلسلہ پسندآئے گا اور اراکین کی جانب سے اس سلسلے کا مثبت استعمال دیکھنے کو ملے گا۔

شاؤٹ باکس کے حوالے سے آپ اپنی تجاویز اور رائے اس تھریڈ میں پوسٹ کر سکتے ہیں۔

والسلام
 

UrduLover

★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,342
Reaction score
2,730
Points
930
Location
Manchester U.K
:walaikum-assalam:
ما شاللہ بہت ہی اہم اقدام لیا گیا ہے۔چلو اب آئی ٹی درسگاہ کے دوست آپس مین گپ شپ کر سکینگے۔شکریہ
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,402
Reaction score
1,558
Points
372
Location
Islamabad
وعلیکم السلام
بہت خوب
امید ہے کہ اس کا استعمال مثبت طریقے سے ہی کیا جائے گا
 

bluemoon

☆☆☆☆☆☆
Expert
Writer
Joined
Jan 16, 2019
Messages
75
Reaction score
120
Points
71
Location
Malaysia
وعلیکم السلام
بہت خوب
ایک اچھا اضافہ ہے
Post automatically merged:
 
Last edited by a moderator:
Top