- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 4:23 AM
- Threads
- 81
- Messages
- 968
- Reaction score
- 1,366
- Points
- 452
- Location
- Karachi, Pakistan
- Gold Coins
- 516.39

السلام علیکم۔۔ کچھ بے کار۔اور کچھ کارآمد چیزوں۔۔کو آپ کے سامنے۔۔۔ کچھ عجیب ۔۔ اور کچھ غریب۔۔ صورت میں پیش کرتا ہوں۔۔
- لفظ Dreamt (اپنے ویری ایشن کے ساتھ) انگریزی کا وہ واحد لفظ ہے جو mt پر اختتام پذیر ہوتا ہے۔۔دیگر الفاظ کے "حقائق" دیکھنے کے لئے کلک کریں۔
- اگر آپ کو انگریزی میں گنتی ہجے (spelling) سمیت آتی ہو۔۔ تو آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ one سے لے کر 999 تک کسی بھی نمبر میں "ورڈ فارم" میں a موجود نہیں۔۔۔ نمبر ز کے دیگر حقائق کے لئے کلک کریں۔
- یہ الفاظ Tesseradecades, aftercataracts, and sweaterdresses سب سے بڑے الفاظ ہیں جو آپ صرف اپنے بائیں ہاتھ سے کی بورڈ سے ٹائپ کرتے ہیں۔۔
- انیسویں صدی میں جب الیگزینڈر گراہم بیل نے ٹیلی فون ایجاد کیا تو لوگ “Ahoy!” بولتے تھے ہیلو کی جگہ پر۔۔ تھامس ایڈیسن چاہتا تھا کہ لوگ فون پر بات "ہیلو" سے شروع کرے اور اسی طرح 1880 سے ہیلو کہنا عام ہوا۔
حوالہ - دماغ سے نروس سسٹم کے ذریعے پیغامات 2 سو میل فی گھٹنہ کے رفتار سے سفر کرتے ہیں۔
- ایک انسانی ایک کیوبک انچ ہڈی۔۔۔5 سٹینڈرڈ پک اپ ٹرک کا وزن برداشت کرسکتی ہے۔۔
- دنیا میں زیادہ تر پانڈے چائنا سے ادھار لئے ہوئے ہیں۔۔۔
- ایک عام انسانی جسم میں ایک لاکھ میل تک خونی خلئے ہوتے ہیں۔۔اگر آپ کو ان کو سنگل قطار میں رکھیں تو۔۔
- سب سے پہلے ای میل Ray Tomlinson نامی شخص نے 1971 میں اپنے آپ کو بھیجا۔۔
- سب سے زیادہ اور عام رکھا جانے والا پاسورڈ۔۔۔۔ 123456۔۔۔۔ ہے۔۔
بحوالہ:
- انٹار کٹیکا روئے زمین پر وہ واحد جگہ ہے جس پر کسی کی دعویداری نہیں۔۔ بلکہ۔۔ عالمی سطح پر اس کو دیکھا جارہا ہے۔
چلیں آج کے لئے یہ گیارہ باتیں ہی کافی ہیں۔۔ کچھ کام کی اور۔۔ کچھ بے کار۔۔ مگر۔۔ عجیب و غریب ضرور۔۔
Previous thread
Next thread