Mr. X
Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐

Charismatic
Expert
Popular
💖 ITD Lover 💖
The Gladiator
The Dark Knight
The Men in Black
- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 12:44 PM
- Threads
- 1,077
- Messages
- 2,229
- Reaction score
- 4,114
- Points
- 1,389
- Gold Coins
- 2,638.24

کانگو کے نیشنل پارک میں لی گئی ایک تصویر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ایک شخص سیلفی لے رہا ہے اور اس کے پیچھے دو گوریلے پوز دیے کھڑے ہیں۔
یہ تصویر کانگو کے ورونگا نیشنل پارک میں گوریلاوں کے یتیم خانے میں لی گئی جہاں ان جانوروں کو رکھا جاتا ہے جن کے والدین شکاریوں کا شکار بن چکے ہوتے ہیں۔
پارک کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ یہ گوریلا یہاں پر اس وقت سے ہیں جب یہ چھوٹے تھے۔یہاں ان کا انسانوں سے بہت قریبی رابطہ رہتا ہے اس لیے انہوں نے انسانوں کی نقل کرنا شروع کر دی ہے۔گوریلا نے انسانوں کی طرح دو ٹانگوں پر کھڑا ہونا بھی سیکھ لیا ہے۔عموماً ایسا نہیں ہوتا کہ گوریلا انسانوں کی اتنی نقل کریں۔
انہوں نے بتایا کہ تصویر میں نظر آنے والے گوریلے نیشنل پارک کے رینجرز کو ہی اپنے والدین سمجھتے ہیں۔ ان دونوں کے والدین جولائی 2007 میں مارے گئے تھے، اس وقت ان کی عمریں دو اور چار ماہ تھی۔

Previous thread
Next thread