بڑھاپے میں نظامِ انہضام اور ہڈیاں

Bail Gari

Thread Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
8:16 PM
Threads
28
Messages
204
Reaction score
195
Points
39
Location
Pakistan
Gold Coins
8.00

ڈاکٹر مارس کیریاز

بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ منہ خشک محسوس ہوتا ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ لعاب دہن کی مقدار عام طور پرکم ہو جاتی ہے۔ بہرحال وہ غدود جو لعاب دہن مہیا کرتے ہیں وہ اب بھی اپنی کارگزاری نارمل انداز میں سرانجام دے رہے ہوتے ہیں اور وہ ان اجزا کی تیاری میں لگے ہوتے ہیں جو مناسب طور پر چبانے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔ منہ خشک ہونے کے دیگر اسباب میں کئی اقسام کی ادویات کے مابعد اثرات بھی شامل ہوتے ہیں۔ بڑھاپے کے دور میں کچھ لوگوں کے مسوڑھے خراب ہو جاتے ہیں اور انفیکشن کا شکار ہو جاتے ہیں۔ لہٰذا دانت بھی کمزور ہو کر گرنا شروع ہو جاتے ہیں۔ بڑھاپے میں صحت بخش غذائیں اور ادویات بھی اس قدر کارگر ثابت نہیں ہوتیں۔ اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ ایسی غذائیں اور ادویات استعمال کر رہے ہوتے ہیں جنہیں آپ کا جسم جذب نہیں کر پاتا، پس وہ بے کار ثابت ہوتی ہیں۔ گردے اور جگر کی کارکردگی بھی متاثر ہوتی ہے اور یوں یہ دونوں عضو بھی سست پڑ جاتے ہیں اور خون کے زہریلے مادوں کو بخوبی علیحدہ کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔ جسم میں کمزوری بڑھ جاتی ہے اور ادویات کے مابعد اثرات کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ غذائی ضروریات بھی کم ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ 55 اور 75 برس کی عمر کے افراد کو پہلے کی نسب پانچ فیصد کم کیلوریز کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس عمر کے بعد عمر میں ہر دس برس کے اضافے کے بعد ان افراد کو سات فیصد کم کیلوریز کی ضرورت ہوتی ہے۔ لہٰذا اس عمر کے افراد کو کیلوریز کی کم مقدار استعمال کرنی چاہیے۔ ہڈیوں میں بھی کیلشیم کی کمی واقع ہو جاتی ہے اور بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ یہ بھی کمزور پڑنی شروع ہو جاتی ہیں۔

 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
8:16 PM
Threads
845
Messages
12,176
Reaction score
14,162
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,357.00
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
وعلیکم السلام
بہت شاندار شیئرنگ ہے جزاک اللہ
اسی طرح کی اچھی اچھی چیزیں شیئر کرتے رہیں
شکریہ​
 

LAIQUE SHAH

Well-reputed member
Charismatic
ITD Founder
Joined
Apr 25, 2018
Local time
8:16 PM
Threads
4
Messages
180
Reaction score
322
Points
116
Gold Coins
1.05
بہت مفید اور معلوماتی اشتراک ہے ۔۔۔ہم سے شیئر کرنے کا بہت شکریہ ۔۔۔ امید ہے آپ ایسی ہی معلوماتی شیئرنگ کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔۔۔
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
4:16 PM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,958
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
112.77
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited

Bail Gari

Thread Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
8:16 PM
Threads
28
Messages
204
Reaction score
195
Points
39
Location
Pakistan
Gold Coins
8.00
بہت مفید اور معلوماتی اشتراک ہے ۔۔۔ہم سے شیئر کرنے کا بہت شکریہ ۔۔۔ امید ہے آپ ایسی ہی معلوماتی شیئرنگ کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔۔۔
حوصلہ افزائی ۔پسند اور رائے کا شکریہ
 

Bail Gari

Thread Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
8:16 PM
Threads
28
Messages
204
Reaction score
195
Points
39
Location
Pakistan
Gold Coins
8.00
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks