- Joined
- Oct 8, 2018
- Messages
- 38
- Reaction score
- 48
- Points
- 150
- Location
- rawalpindi
- Gold Coins
- 26.00
- Silver Coins
- 379
- Diamonds
- 0.00040

السلام علیکم دوستو میں آپکا بہت شکر گزار ہوں مجھے یہاں پر بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ،میں نے جو فائل اٹیچ کی ہے اس میں میں نے تاریخ پر فلٹر لگایا تو تاریخ پر فلٹر لگانے سے ترتیب خراب ہو گئی ہے یعنی ماہا نہ کے حساب سے درست نہیں رہی ہے میں چاہتا ہوں کہ پہلے تمام تاریخیں جنوری کی آئیں اور پھر فروری کی اور پھر مارچ کی تاکہ ترتیب قائم رہ سکے۔اس کو کیسے درست کیا جا سکتا ہے مدد فرمائیں