دنیا کا چھٹا سستا ترین شہر : کراچی

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
Proud Pakistani
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕖
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
3:57 PM
Threads
928
Messages
14,342
Reaction score
15,636
Points
2,036
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
4,203.01
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
کراچی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہاں کوئی بھی بھوکا نہیں سو سکتا، یہاں اگر کوئی چاہے تو کم سے کم میں بھی گزارا کر سکتا ہے، اسے غریب پرور شہر کہنے کی یہی وجہ ہے۔


سستے ترین اور منہگے ترین شہروں کی ایک حالیہ درجہ بندی میں روشنیوں کے شہر کراچی کو دنیا کا چھٹا سستا ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔

اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ نے شہروں کے سالانہ انڈیکس کی تیاری تارکین وطن اور کاروبار کے لیے سفر کرنے والوں کے لیے کی گئی ہے۔ دنیا بھر سے 133 شہروں میں کیے گئے سروے میں 160 اشیاء کا موازنہ کیا گیا ہے جن میں کھانا، پینا، ٹرانسپورٹ، یوٹیلٹی بل اور کرایہ شامل ہیں۔ فہرست کے مطابق سستے ترین شہروں میں؛
1) وینزویلا کا شہر کارکس
2) شام کا شہر دمشق
3) ازبکستان کا نام تاشقند
4) قازقستان کا شہر الماتے
5) انڈیا کا شہر بنگلور
6) پاکستان کا شہر کراچی
7) نائجیریا کا شہر لاگوس
8) ارجنٹینا کا شہر نوئینوس ایئریس
9) انڈیا کا شہر چنائے
10) انڈیا کا شہر نئی دہلی
فہرست میں شامل شہروں کے موزانے کے لیے نمونہ نیویارک شہر کی قیمتوں کو بنایا گیاہے۔
مہنگے ترین شہروں کی فہرست میں سنگاپور پہلے، پیرس دوسرے، ہانگ کانگ تیسرے، جنیوا چوتھے اور اوساکا پانچویں نمبر پر ہے۔
 
Top