رجب المرجب

UrduLover

Thread Starter
★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,127
Reaction score
2,537
Points
904
Location
Manchester U.K
بحوالہ آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
1432

ساتواں اسلامی مہینہ۔ زمانہ جاہلیت میں بھی اس کو مقدس اور حرمت کا مہینہ سمجھا جاتا تھا۔ اسے رجب المرجب بھی کہا جاتا ہے۔ اس ماہ میں عمرہ کی رسم ادا کی جاتی تھی اور جنگ حرام سمجھی جاتی تھی۔ قریش اور قیس کے قبیلہ میں ایک جنگ اسی مہینے میں ہوئی تھی جس کو جنگ فجار (فجور سے مشتق ہے) کہتے ہیں اس میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی شریک ہوئے تھے لیکن آپ نے کسی پر تلوار نہیں چلائی۔ اہل اسلام اس مہینے کو اس واسطے متبرک سمجھتے ہیں کہ اسی ماہ کی ستائیسویں شب کو واقعہ معراج ہوا۔ مسلمان 27 رجب کو واقعہ معراج کی تقریب مناتے ہیں۔ اسی مہینہ کی 13 تاریخ کو حضرت علی رض کی ولادت بھی ہوئی۔

ولادت
1 رجب، امام محمد باقر رضی اللہ عنہ و تعالی۔
5 رجب، امام علی نقی رضی اللہ عنہ و تعالی۔
9 رجب، علی اصغر، حسین ابن علی رضی اللہ عنہ و تعالیکے بیٹے جو کربلا میں شہید ہوئے۔
10 رجب، امام محمد تقی نویں شیعی امام رضی اللہ عنہ و تعالی۔
13 رجب، علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ و تعالی، چوتھے خلیفہ راشد، پہلے شیعہ امام
20 رجب، سکینہ بنت حسین، حسین ابن علی کی بیٹی رضی اللہ عنہ و تعالی۔

وفات
15 رضی اللہ عنہ و تعالی رجب زینب بنت علی
18 رجب ابراہیم علیہ السلام رضی اللہ عنہ و تعالی(اہل تشیع کے مطابق)
22 رجب معاویہ بن ابو سفیان رضی اللہ عنہ و تعالی امیر شام
25 رجب موسیٰ کاظم، ساتویں اثنا عشري رضی اللہ عنہ و تعالی امام
26 رجب ابو طالب بن عبد المطلب رضی اللہ عنہ و تعالی، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چچا اور علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ و تعالیکے والد

تعطیلات و تہوار
12 رجب جناب علی ابن ابی طالبرضی اللہ عنہ و تعالیجنگ جمل کے بعد کوفہ تشریف لائے، کوفہ کو پایہ تخت قرار دیا اور پہلا خطبہ ارشاد فرمایا
15 رجب تحویل قبلہ در مسجد قبلتین
22 رجب نیاز امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ و تعالی

27 رجب کو واقعہ معراج پیش آیا۔
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,366
Reaction score
4,072
Points
1,362
Location
Rawalpindi
Top