- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 11:02 PM
- Threads
- 81
- Messages
- 968
- Reaction score
- 1,366
- Points
- 452
- Location
- Karachi, Pakistan
- Gold Coins
- 516.01

دنیا کے کامیاب اور امیر ترین افراد میں سے ایک وارن بفیٹ (Warren Buffett )کہتے ہیں کہ کاروبار میں یقینی کامیابی کے لیے چھ خوبیوں کا ہوناضروری ہے،
’’ آپ لوگوں سے بُرا رویہ نہ رکھیں،
جو کام نہیں جانتے اسے کرنے کا رسک نہ لیں،
ہم مزاج لوگوں کے ساتھ مل جل کر کام کریں،
اپنی مکمل مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے بہتر سے بہتر کرنے کی کوشش کریں،
اپنا دل پسند کام کریں،
خود سے بہتراور اعلیٰ صلاحیتوں کے لوگوں میں اٹھے بیٹھیں‘‘
دنیا کے تیسرے امیر ترین فرد،87سالہ وارن بفیٹ۔۔۔
بہ حوالہ: