Achievement Congratulation to ناعمہ وقار for Getting 1500+ Likes on ITDarasgah.

Doctor

Thread Starter
★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,460
Reaction score
4,329
Points
1,378
Location
Rawalpindi
پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام

آپ سب کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ آئی ٹی درسگاہ ممبر ناعمہ وقار نے فورم پر اپنی بہترین پوسٹنگ کی بدولت 1500 لائکس حاصل کر لئے ہیں۔

@ناعمہ وقار


ہمیں امید ہے کہ ناعمہ وقار کی اچھی پوسٹنگ کا سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا اور ان کے لائکس کی تعداد اسی طرح بڑھتی رہے گی۔

میری اور درسگاہ انتظامیہ کی جانب سے ناعمہ وقار کو اس سنگِ میل تک پہنچنے کی بہت بہت مبارک باد، آپ سب بھی اپنے اپنے انداز میں ناعمہ وقار کو مبارک باد دیں اور مجھے دیں اجازت، بہت جلد ملوں گا کسی ایسی ہی اچھی خبر کے ساتھ۔

والسلام

@Doctor @Ajnabee @Sabih Tariq @SILENT.WALKER @ناعمہ وقار @kuttysoft @aqeel @UrduLover @Ahsan376 @hamza33 @Aaqib Shahzad @Lovely Eyes @Abu Dujana @Huzaifa @pilou @عمر اثری @Afzal339 @AM @farhan @mushtaq1234 @Mithhoo @Abigailsaha @sara @waqas110
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,338
Reaction score
1,536
Points
354
Location
Islamabad
وعلیکم السلام
بہت بہت شکریہ
آج بہت دن بعد کچھ وقت ملا کہ فورم پہ ادھر ادھر گھوما پھرا جائے ، یعنی ہماری ذرا سی ایکٹوٹی باعث اچیومنٹ بن گئی
🍿
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,460
Reaction score
4,329
Points
1,378
Location
Rawalpindi
یعنی ہماری ذرا سی ایکٹوٹی باعث اچیومنٹ بن گئی
🍿
نہیں ، بلکہ جو دو چار ہاتھ لبِ بام رہتے تھے وہ اس ذرا سی ایکٹیویٹی سے مکمل ہوگئے
:10xbvw3:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,338
Reaction score
1,536
Points
354
Location
Islamabad

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,338
Reaction score
1,536
Points
354
Location
Islamabad
نہیں ، بلکہ جو دو چار ہاتھ لبِ بام رہتے تھے وہ اس ذرا سی ایکٹیویٹی سے مکمل ہوگئے
:10xbvw3:
ہمم، اچھا تو یہ بات ہے
:jadu:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,338
Reaction score
1,536
Points
354
Location
Islamabad
جی ہا ں یہی تو بات ہے جوکہ بہت خاص ہے۔اللہ کرے یوں ہی ترقی کی منزلیں طے ہوتی رہیں۔
آمین
🌹
 

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,172
Reaction score
2,609
Points
910
Location
Manchester U.K
السلام علیکم ناعمہ آجکل متحرک نہی ہے۔اللہ سے امید بخریت ہونگی
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,338
Reaction score
1,536
Points
354
Location
Islamabad
واہ جی واہ، بہت اچھی نیوز
:10xbvw3:
بہت بہت شکریہ
:phool:
Post automatically merged:

وعلیکم السلام
مبارک ہو
شکریہ
Post automatically merged:

السلام علیکم ناعمہ آجکل متحرک نہی ہے۔اللہ سے امید بخریت ہونگی
وعلیکم السلام
بہت شکریہ انکل، اللہ کا شکر ہے میں بالکل خیریت سے ہوں، کچھ مصروفیت کی وجہ سے یہاں حاضری نہیں دے پا رہی تھی ، لیکن اب انشاءاللہ پھر سے ادھم مچائیں گے
:popcorn:
 

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,172
Reaction score
2,609
Points
910
Location
Manchester U.K
بہت بہت شکریہ
:phool:
Post automatically merged:



شکریہ
Post automatically merged:



وعلیکم السلام
بہت شکریہ انکل، اللہ کا شکر ہے میں بالکل خیریت سے ہوں، کچھ مصروفیت کی وجہ سے یہاں حاضری نہیں دے پا رہی تھی ، لیکن اب انشاءاللہ پھر سے ادھم مچائیں گے
:popcorn:
:salam:
جی انشا اللہ​
 
Top