استغفر اللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
8:20 AM
Threads
854
Messages
12,714
Reaction score
14,529
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,413.72
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
💫🌻💫🌻💫🌻💫🌻💫🌻💫🌻💫🌻💫🌻💫

بڑا دلچسپ معاملہ ہے...

جب پرائمری میں تھا تو پنسل اور ایریزر جیومیٹری باکس کا لازمی جزو تھے...

ایریزر نہ رکھنے کا تو تصور ہی نہ تھا...اگر کبھی ایریزر نہ ہوتی تو کام کے ساتھ ساتھ موڈ بھی خراب ہو جاتا!

اور پھر یہ کہ...!!

جان بوجھ کر غلطیاں کون احمق کرتا پھرتا ہے...

مگر جو غلط لکھا جاتا، اس پر ایریزر سے نہ مٹانے کی صورت میں خوب ڈانٹ پڑتی....

میٹرک میں یہی معاملہ پین اور ریمور کا تھا...

ریمور تو کمال کی چیز ہے...

صفحہ یوں صاف ہو جاتا ہے جیسے نیا ہو...

غلطی کا کہیں نام و نشان بھی نہیں باقی رہتا!!!

پھر ایف ایس سی سے اب تک بال پوائنٹ ہے تو وائٹنر کا سہارا ہے...

غلطی غائب اور نیا لکھنا شروع...

آہا...بہت خوب!

یونہی پھر خیال آیا کہ...

دنیا کے امتحانی کمرے میں آخرت کا ٹیسٹ دیتے ہوئے اگر نیکیوں کی پنسل ادھر ادھر کھو کر اعمال کا پیپر خراب کر دے تو...

یہاں بھی تو ایریزر ہے !!!

معلم اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے "استغفار"کی ربڑ تھما دی ہے...

دیر کیسی ؟؟؟

جلدی سے پھیر دیجیے کہ ممتحن کسی بھی وقت پرچہ لے سکتا ہے!!!

اور...

اس غلط فہمی میں مت رہیے گا کہ یہ ایریزر کبھی ایکسپائر ہوگی...

بنانے والے نے اس کی گارنٹی دی ہے کہ یہ وقتِ نزع تک کارگر ہے!!!


استغفر اللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ
 
Joined
Jan 16, 2019
Local time
11:20 AM
Threads
11
Messages
81
Reaction score
140
Points
76
Location
Malaysia
Gold Coins
1.95
استغفارکی ربڑ تھما دی ہے۔۔
بیشک رب کریم بہت ہی مہربان اور معاف کرنے والا ہے۔ ہمیں بھی استغفار کی ربڑ کو کشرت کے ساتھ استعمال کرنا چاہیے۔
ماشاءاللہ۔ باتوں باتوں میں بہت ہی پیارا سبق دیا ہے ڈاکٹر صاحب
جزاک اللہ خیراََ​
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks