بسم ا للہ ا لر حمن ا لر حیم
ا سلا م و علیکم
یہ بیان مولانا طارق جمیل صاحب کا پہلے بھی وائرل ہو چکا ہے اور مجھے ذاتی طور پر ایسے بیانات بہت پسند ہیں بڑے دل سے اس کی ایڈیتنگ کی ہے اور آپ لوگوں نے نہ دیکھا تو میری حوصلہ شکنی ہو گی برائے مہربانی اسے دیکھیں اور بتائیں کے یہ ٹھیک یانہیں کوئی کمی ہے تو وہ بھی بتائیں اور مزید اور کسی بھائی کے پاس اس ٹائپ کے بیانا ت ہوتو میں بہت اچھی ایڈیٹنگ کر سکتاہوں اس کے ساتھ ہی مجھے اجازت دیں اللہ حافظ اور اللہ نگہبان
نوٹ - میری خواہش تھی کہ یہاں پر ہی ویڈیوز کو امبڈ کروں لیکن پتہ نہیں امبڈ کے کوڈ یہاں ورک نہیں کر رہے یا پھر مجھے کرنا نہیں آ رہا ہے ایڈ من پلیز اس کو نو ٹ کر یں تاکہ میں اور بھی یہاں ویڈیوز امبڈ کر سکوں ۔ شکریہ

Previous thread
Next thread