نئی درسگاہ کا اولڈ ممبر

sarwarbobby

Thread Starter
Member
Joined
Feb 13, 2019
Messages
6
Reaction score
13
Points
3
Location
karachi
بسم اللہ الرحمن ا لرحیم
اسلام و علیکم
میرے خیا ل میں آئی ٹی درسگاہ کا اولڈ تمام ڈیٹا ختم ہو گیا ہے شروع میں تو کافی پریشان تھا میں کہ جتنے بھی پاکستانی اردو فورمزہیں ان سب میں یہاں بلکل یونیک پوسٹیں دیکھیں تھیں اور بہت اچھا لگا تھابہرحال میں پھر یوٹیوب پر لگ گیا اور وہاں کافی کچھ کام کیا جو کہ اب بھی جاری و ساری ہے کسی کو ہماری ذات سے یوٹیوب ، ویب سائیٹ ،، بلاگ ، کمپیوٹر ، یاکسی بھی قسم کی آئی ٹی ٹیکنالوجی کے حوالے سے کوئی ہیلپ چاہیئے تومیں یہاں حاضر ہوا کر وں گا و یسے گوگل انکل پر آپ اگر سرچ کریں
sarwarbobby
تو کافی مواد مل جائے گا میرے متعلق

تو ملتے ہیں اگلے کسی اچھے ٹیوٹو ریل ابھی دیں اجازت اللہ حافظ اللہ نگہبا ن
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,366
Reaction score
4,072
Points
1,362
Location
Rawalpindi
وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ
آپ کو آئی ٹی درسگاہ فورم پر دوبار سے خوش آمدید کہتے ہیں
:welcome3:
امید ہے کہ آپ کا اور ہمارا ساتھ اچھا گزرے گا اور آپ پڑھنے اور پڑھانے کے اس سفر میں ہمارے ساتھ رہیں گے
🌹
شکریہ
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,316
Reaction score
1,514
Points
354
Location
Islamabad
وعلیکم السلام
آئی ٹی درسگاہ پہ خوش آمدید
 

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,127
Reaction score
2,537
Points
904
Location
Manchester U.K
یرے خیا ل میں آئی ٹی درسگاہ کا اولڈ تمام ڈیٹا ختم ہو گیا ہے شروع میں تو کافی پریشان تھا میں کہ جتنے بھی پاکستانی اردو فورمزہیں ان سب میں یہاں بلکل یونیک پوسٹیں دیکھیں تھیں اور بہت اچھا لگا تھابہرحال میں پھر یوٹیوب پر لگ گیا
واپس لوٹ کر آنے کا شکریہ۔اچھا لگا آہستہ آہستہ پرانے مہربان واپس آرہے ہیں۔صدا خوش رہئے
 
Last edited:

bluemoon

☆☆☆☆☆
Expert
Writer
Joined
Jan 16, 2019
Messages
72
Reaction score
115
Points
66
Location
Malaysia
وعلیکم السلام
آئی ٹی درسگاہ میں دوبارہ سے شامل ہونے پر خوش آمدید
امید ہے آپ کی شرکت سے درسگاہ کی رونقوں میں اضافہ ہو گا۔ :thanksyou:
 

SILENT.WALKER

Staff member
☆☆☆☆☆
ITD Moderator
Contest Winner
Joined
May 11, 2018
Messages
380
Reaction score
468
Points
153
Location
LAHORE, PAKISTAN
وعلیکم السلام
آئی ٹی درسگاہ پہ خوش آمدید
:welcome3::welcome3::welcome3:
 

Abu Dujana

★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
761
Reaction score
835
Points
259
Location
Karachi, Pakistan
ما شا ء اللہ۔۔۔
پرانی یادیں ۔۔نئے انداز سے۔۔ تازہ کردیں۔۔
آپ کو درسگاہ میں۔۔ تہہ دل سے خوش آمدید۔۔
ان شا ء اللہ۔۔ سیکھنے سکھانے کے اس سفر میں۔۔۔ آپ کا ہمارے ساتھ۔۔ وقت بہت اچھا گزرے گا۔۔
:)
 
Top