پاؤں یاد کرلیا تو جلدی سے سر بھی یاد کرلیں تاکہKaki کاکی
معنی۔ پاوں
مجھے یہ بہت جلد یا د آیا۔
--------------
بہت دلچسپ کلاس ہے
جی وہ سرپٹ بھاگنا کاکی پرسر پر رکھ کر بھاگنے میں آسانی رہے
حوصلہ افزائی کیلئےشکریہوعلیکم السلام
بہت ہی عمدہ کلاس رہی لیکن یاد کرنے میں کچھ وقت لگے گا، بہرحال اتنا مشکل نہیں لگا یعنی اگر تھوڑا سا ٹائم اس کام کے لیئے نکا ل لیا جائے تو شاید جلدی یاد ہو جائے
حوصلہ افزائی کیلئے شکریہ ڈاکٹر صاحببہت عمدہ طریقے سے آغاز کیا ہے ماجد بھائی آپ نے اس سلسلے کا
امید ہے باقی کلاسز بھی اسی طرح قارئین کی دلچسپی کا باعث ہوں گی
Terima kasih banyak untuk memulakan kelas yang bagus dan berharga untuk belajar bahasa malaya
بھائی جان آپ کب سے سیکھنا شروع کر رہےہیں۔ ؟؟
Terima kasih banyak untuk memulakan kelas yang bagus dan berharga untuk belajar bahasa malaya
حوصلہ افزائی کا شکریہ انکل جیKaki کاکی
معنی۔ پاوں
مجھے یہ بہت جلد یا د آیا۔
--------------
بہت دلچسپ کلاس ہے
سر جی فارنرز کا لحاظ تو رکھنا پڑتا ہے اور ہم ملائیشیا میں فارنر ہیں اس لئے ہمیں یہ ایڈوانٹیج ملنا چاہئےملائیشن لوگ جب بات چیت کر تے ہیں تو وہ شارٹ کٹ میں بولتے ہیں، جیسا کہ میں اوپر بتایا ہے۔
We get it, advertisements are annoying!
Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.