Excel ایکسل میں بک بنانے کا طریقہ کیا ہو گایعنی ڈبل سائیڈ پرنٹ کی سیٹینگ کیا ہو گی؟؟؟

aqeel

Thread Starter
☆☆☆☆☆
Joined
Oct 8, 2018
Messages
27
Reaction score
29
Points
13
Location
rawalpindi
السلام علیکم سب سے پہلے میں تمام احباب کا شکر گزار ہوں کہ مجھے ان احباب کی مدد سے ایکسل سیکھنے کا موقع ملا، میں جاننا چاہتا ہوں کہ ایکسل میں پیچ نمبرنگ، کیسے کینجاتی ہے۔اور ایکسل میں بک کا پرنٹ کیسے دیا جاتا ہے۔میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ میں جب ڈبل سائیڈ پرنٹ دیتا ہوں تو تو دونوں سائیڈ برابر نہیں آتی بلکہ ایک سائیڈ دائیں طرف زیادہ ہو گی اور دوسری سائیڈ بائیں طرف زیادہ ہو جائے گی۔اسی طرح اوپر نیچے کی سیٹنگ بھی اسی طرح کرنی ہے کہ بک بائینڈ کراوں تو لکھائی بانڈنگ میں نہ آئے، واضح رہے کہ بک کو ٹاپ کی طرف سے بائینڈ کرنا ہے اور پیپر کا سائز اے فور اور چوڑا رکھنا ہے۔مدد کی درخواست ہے
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,460
Reaction score
4,341
Points
1,378
Location
Rawalpindi
وعلیکم السلام
پیج نمبرنگ کے لئے آپ ہیڈر یا فوٹر میں دائیں بائیں یا درمیان میں جیسے آپ کی ضرورت ہو پیج نمبرز کی کمانڈ شامل کرسکتے ہیں

1351

بک پرنٹ کے لئے آپ اپنے ڈاکومنٹ کے پیپر سائز اور پرنٹر کے پیپر سائز کو ایک جیسا رکھیں عام طور پر ہم اے فور سائز پیپر استعمال کرتے ہین اور پرنٹر میں بائے ڈیفالٹ لیٹر سائز پیپر فیڈ ہوتا ہے اس قسم کی باتوں سے بھی مارجن متاثر ہوسکتا ہے


ڈبل سائیڈ پرنٹ کی سیٹنگ کے لئے آپ مینؤ بار میں فائل پر کلک کریں اور پھر پرنٹ پر اسکے بعد پرنٹر منتخب کریں (جو کہ پہلے سے ہی منتخب ہوتا ہے) اس کے بعد پرنٹر سیٹنگ میں سنگل سائیڈ یا ڈبل سائیڈ پرنٹ کا انتخاب کرلیں
1350
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,460
Reaction score
4,341
Points
1,378
Location
Rawalpindi
ونڈوز کا کوئی مسئلہ نہیں یہ سیٹنگ آفس کی ہے لیکن آفس کا بھی کوئی ورژن ہو اسکے یہی اسٹیپس ہوں گے صرف اسکرین کا فرق ہوسکتا ہے
 

Abu Dujana

★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
773
Reaction score
849
Points
278
Location
Karachi, Pakistan
آپ کا مسئلہ حل ہوا؟ میری نظر میں جو سیٹنگز تھی وہ میں نے کرکے ٹرائی کرلیں۔۔۔ مجھے کوئی ایشو نہیں آیا اس میں۔۔
:)
 
Top