Bahasa Melayu Learn Bahasa Melayu "CLASS 1" (ملائیشن لینگوئیج کورس (بھاس ملایو

bluemoon

Thread Starter
Joined
Jan 16, 2019
Messages
81
Reaction score
138
Points
186
Location
Malaysia
Gold Coins
17.75
Silver Coins
219
Diamonds
0.00020







امید کرتا ہوں آپ لوگوں کو ملائیشاء کی سیر پسند آئی ہو گی۔ انشاءاللہ اگلی کلاس سے لینگوئیج سیکھنے کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔
تب تک کیلئے آپ سے اجازت چاہوں گا۔
دعاؤں میں یاد رکھیئےگا۔

 
Last edited:

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
Most Reactions 260
Most Posts 813
Most Helpful
Most Popular
ITD Supporter
Persistent Person
Most Valuable
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Messages
6,251
Reaction score
5,071
Points
2,854
Location
Manchester U.K
Gold Coins
170.39
Silver Coins
27,498
Diamonds
1.02480
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Permanently Change Username Color & Style.
:salaam:
ثقافت۔سیاست۔معیشت۔جغرافیات۔مذہب۔قومی زبان۔اور مدبر رہنما ڈاکٹر مہاتیر کے بارے میں اتنی محنت سے تحریر لکھکر اشتراک کرنے کا شکریہ۔امید ہے آیئندہ آنے والی پوسٹ سے ہم سبھی استفادہ حاصل کرنے کی کوشش کرکے اپنے علم میں اضافہ کرینگے۔
 

Doctor

★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Posts 838
Most Reactions 735
Most Popular
Most Helpful
Developer
Most Valuable
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Messages
7,629
Reaction score
10,180
Points
3,686
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
40.87
Silver Coins
10,448
Diamonds
0.03580
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
وعلیکم السلام
:umda:
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ماجد بھائی آپ نے اور بہت عمدہ طریقے سے ملائیشیا کا ابتدائی تعارف فراہم کیا ہے امید ہے کہ یہ سلسلہ بھی درسگاہ کے سابقہ سلسلوں کی طرح کامیاب اور مقبول سلسلہ بنے گا

اردو میں بعض اوقات ریاضی کے ہندسے اور علامات لکھنے میں مشکل ہوتی ہے جیسا کہ آپ نے آبادی کا جو تناسب لکھا ہے وہ تقریباً اُلٹا دکھائی دے رہا ہے آپ نے لکھا کہ مسلم آبادی کا تناسب
61.3٪
آپ نے 61 اعشاریہ 3 فیصد لکھا ہے لیکن پوسٹ ڈائریکشن کی وجہ سے یہ 3 اعشاریہ 61 فیصد دکھائی دے رہا ہےتو اسے درست ڈسپلے کروانے کے لئے آپ اسطرح لکھ سکتے ہیں

61 اعشاریہ 3 فیصد، یعنی اعشاریہ اور فیصد کی علامات استعمال کرنے کے بجائے آپ اسے اردو میں لفظ اعشاریہ اور فیصد لکھ سکتے ہیں جیسا کہ میں نے لکھا ہے
(y)

بٹن دباکے
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Charismatic
Champion
Most Posts 186
Most Reactions 455
Most Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Messages
2,782
Reaction score
3,836
Points
1,364
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
0.99
Silver Coins
930
Diamonds
0.01510
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
وعلیکم السلام
:umda:
 

bluemoon

Thread Starter
Joined
Jan 16, 2019
Messages
81
Reaction score
138
Points
186
Location
Malaysia
Gold Coins
17.75
Silver Coins
219
Diamonds
0.00020
وعلیکم السلام
:umda:
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ماجد بھائی آپ نے اور بہت عمدہ طریقے سے ملائیشیا کا ابتدائی تعارف فراہم کیا ہے امید ہے کہ یہ سلسلہ بھی درسگاہ کے سابقہ سلسلوں کی طرح کامیاب اور مقبول سلسلہ بنے گا

بٹن دباکے
حوصلہ افزائی کا شکریہ
انپیج میں تو ٹھیک نظر آ رہا تھا، بعد میں ایڈٹ کے دوران خیال نہیں رہا اور پوسٹ کرنے کے بعد دیکھا تھا۔ لیکن پھر ٹائم نہیں مل سکا سیٹ کرنے کا۔
:diss:
 

bluemoon

Thread Starter
Joined
Jan 16, 2019
Messages
81
Reaction score
138
Points
186
Location
Malaysia
Gold Coins
17.75
Silver Coins
219
Diamonds
0.00020
:salaam:
ثقافت۔سیاست۔معیشت۔جغرافیات۔مذہب۔قومی زبان۔اور مدبر رہنما ڈاکٹر مہاتیر کے بارے میں اتنی محنت سے تحریر لکھکر اشتراک کرنے کا شکریہ۔امید ہے آیئندہ آنے والی پوسٹ سے ہم سبھی استفادہ حاصل کرنے کی کوشش کرکے اپنے علم میں اضافہ کرینگے۔
انکل جی حوصلہ افزائی کا شکریہ
 
Top