PakArt UrduLover
Thread Starter

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
- Joined
- May 9, 2018
- Local time
- 12:45 PM
- Threads
- 1,354
- Messages
- 7,658
- Reaction score
- 6,967
- Points
- 1,508
- Location
- Manchester U.K
- Gold Coins
- 124.79

نیویارک(نیوزڈیسک) آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ آج اور 30سال پرانے مردوں کی توانائی میں کافی فرق ہے۔Journal of Hand Therapyمیں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ موجودہ دور کے مردوں کی کلائی کی گرفت پہلے کے مردوں سے تقریباً26پاﺅنڈ کم ہے۔
تحقیق میں 20اور34سال کے درمیان کے مردوں کی کلائی کی گرفت کا مطالعہ کیا اور یہ بات سامنے آئی کہ 30سال قبل کے مردوں کی یہ گرفت زیادہ تھی جبکہ موجودہ دور کے مردوں کی یہ گرفت26پاﺅنڈ کم ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کلائی کی اس گرفت کی ضرورت ریسلرز کو زیادہ ہوتی ہے لیکن یہ بات بھی نظر انداز نہیں کی جاسکتی کہ اس کی وجہ سے جسم کی طاقت کا اندازہ بھی لگایا جاتا ہے۔یہ گرفت مختلف طرح کی ورزشوں جیسے اٹھک بیٹھک،ٹانگوں اور ہاتھوں کی ورزشوں کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس گرفت کی کمزوری کی وجہ سے مرد مختلف طرح کی بیماریوں جیسے دل کی کمزوری،فالج اور پٹھوں کی کمزوری کا شکار ہوتے ہیں۔اس کمزوری کی وجہ سے اب مردوں کے لئے مختلف طرح کے کام جیسے مزدوری اور کھیتی باڑی کرنے میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔

Previous thread
Next thread