How to create Windows 10 Installation Media/ Bootable USB/DVD?

Abu Dujana

Thread Starter
★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
758
Reaction score
830
Points
259
Location
Karachi, Pakistan
السلام علیکم!۔۔
ونڈوز 10 کی بوٹ ایبل یو ایس بی /ڈی وی ڈی کریٹ کرنے کے کئی طریقے ہیں۔۔۔ ہم یہاں۔۔ "اپنے طریقے" سے۔۔ ایک بوٹ ایبل یو ایس بی بنا نا سیکھیں گے۔۔ وہ بھی۔۔ کچھ دیگر ٹپس اینڈ ٹرکس کے ساتھ۔۔
تو بسم اللہ کرکے شروع کرتے ہیں۔۔
سب سے پہلے۔۔آپ MediaCreationTool1809 ڈاون لوڈ کریں۔ اس کا سائز۔۔ 18.3 ایم بی ہے۔

آپ اس ٹول کے ذریعے ونڈوز 10 پر کسی اور ونڈوز سے۔ اپ گریڈ ہوسکتے ہیں۔۔لیکن ہم پہلے سے موجود ونڈوز 10 کا کسی اور پی سی کے لئے۔۔ بوٹ ایبل یو ایس بی، ڈی وی ڈی یا آئی ایس او فائل کریٹ کرنا سیکھیں گے۔۔
اس ٹول کو ڈاون لوڈ کرنے سے پہلے چند چیزوں کی موجودگی یقینی بنائیں۔۔جیسے۔۔۔

  • انٹرنیٹ کنکشن
  • مناسب جگہ ڈاون لوڈنگ کے لئے۔۔ (میرے تجربے کے مطابق آپ کے سی ڈرائیو میں کم از کم 8 جی بی فری سپیس ہو اور چار جی بی کسی اور ڈرائیو یا یو ایس بی میں ڈاون لوڈنگ اور بیک اپ وغیرہ کے لئے ہو)
  • 8 جی بی کی ایک خالی یو ایس بی یا ڈی وی ڈی
  • اگر آ پ آئی ایس او فائل کو ڈی وی ڈی پر برن کرنا چاہتے ہیں تو آپ سے ڈی ایل۔۔ ( ژول لیئر) ڈی وی ڈی میڈیا مانگی جائیگی۔۔
اور یہ چند چیزیں اپنی پی سی میں سے دیکھ لیں۔۔۔

  • آپ 64 یا 32 بٹ ونڈوز انسٹال کرنا چاہتے ہیں؟۔۔۔۔ آپ This PC یا کمپیوٹر کے آئی کان پر رائٹ کلک کرکے پراپرٹیز میں معلوم کرسکتے ہیں۔
  • آپ سسٹم ریکوائرمنٹس معلوم کرکے چیک کرلیں۔۔جیسے ونڈوز 10 کے لئے سسٹم ریکوائرمنٹس یہاں دیکھی جاسکتی ہے۔
  • لینگویج، ٹائم ریجن، ونڈوز ایڈیشن اور آفس سوٹ۔۔ یہ تمام چیزیں ویسے رہیں گی جیسے آپ کے موجودہ ونڈوز 10 میں ہیں۔۔ اسی لئے اگر ان کو تبدیل کرنا ہے تو دیکھ کر پروسس شروع کرنے سے پہلے۔۔ اپنی مرضی کی تبدیلی کرلیں۔۔
اب ہم اس ٹول کے ذریعے انسٹالیشن میڈیا بنائیں گے۔۔
  1. آپ MediaCreationTool1809 ڈاون لوڈ کرکے RUN کردیں۔ ایڈمنسٹریٹر پرمیشن درکار ہوں گی۔
  2. لائسنس سے "متفق" ہو کر۔۔آپ Accept کا بٹن دبائیں۔۔
  3. What do you want to do? پیج میں آپ installation media for another PC پر کلک کرکے نیکسٹ کریں۔۔ جیسے۔۔

    1317

    پہلے والے آپشن کو آپ اس وقت استعمال کرتے ہیں جب آپ ونڈوز ایکس پی، سیون وغیرہ سے ونڈوز 10 پر اپ گریڈ ہونا چاہتے ہیں۔۔ اسی لئے ہم دوسرے آپشن کا استعمال کریں گے۔۔
  4. دوسرے سٹپ میں آپ لینگویج، آرکٹیکچر اور ایڈیشن کا انتخاب کریں گے۔۔

    1318

  5. اگلے مرحلے میں آپ نے انتخاب کرنا ہے کہ آپ کس میڈیا کو استعمال کرنا چاہتے ہیں؟ یو ایس بی فلش ڈرائیو ۔۔۔۔ یا۔۔ آئی ایس او فائل۔۔۔ جس کو آپ بعد میں کسی ڈی وی ڈی پر برن کریں گے۔۔ میں نے اپنے آسانی کے لئے دوسرے آپشن کا انتخاب کیا ہے۔۔ اس سے میں یو ایس بی بھی بوٹ کرسکتا ہوں اور۔ ڈی وی ڈی بھی۔۔

    1319
  6. انسٹالیشن وزرڈ کو فالو کرتے جائیں اور آگے بڑھتے جائیں۔۔ کچھ سکرین شاٹ میں نے لی ہیں۔۔ وہ اگلی پوسٹ میں ۔۔ پیش کرتا ہوں۔۔
 

Abu Dujana

Thread Starter
★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
758
Reaction score
830
Points
259
Location
Karachi, Pakistan
اگلے مرحلے میں ممکن ہے کچھ سکرین شاٹ آپ کی کچھ مدد کریں۔۔

1320


1321

اس کے ساتھ ہی آپ کے پاس ایک آئی ایس او فائل کا ونڈوز 10 سیٹ اپ آجائے گا۔۔ اب آپ چاہیں تو۔۔ اس کو ڈی وی ڈی پر برن کرلیں یا پھر۔۔ یو ایس بھی بوٹ کرلیں۔۔
یو ایس بی بوٹ کے لئے آپ یہ دو فری سافٹ ویئر استعمال کرسکتے ہیں۔۔
۔
Rufus USB Tool

Windows7-USB-DVD-Download-Tool-Installer-en-US

یہ دونوں سافٹ ویئر ونڈوز 10 بوٹ ایبل یو ایس بی بنانے کے لئے لاجواب ہیں۔۔ اس کے لئے۔۔ ونڈوز 10 کی آئی ایس او فائل کی ضرورت ہوتی ہے۔۔
:)
 

Abu Dujana

Thread Starter
★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
758
Reaction score
830
Points
259
Location
Karachi, Pakistan
جب یو ایس بی یا ڈی وی ڈی تیار ہوجائے تو۔۔ اس کے بعد رج ذیل ہدایات پر عمل کریں۔۔

اپنی یو ایس بی یا ڈی وی ڈی پی سی سے اٹیچ کردیں۔۔ ونڈوز ری سٹارٹ کردیں۔ (آپ ونڈوز ری سٹارٹ کئے بغیر۔۔ ڈائریکٹ ونڈوز سے بھی اس کو انسٹال کرسکتے ہیں)۔۔۔
ری سٹارٹ کرنے کے بعد۔۔ آپ بائیوز سے۔۔ یا پھر۔۔ ایف ٹو،، یا ایف 12 بتن دبانے سے۔۔ یو ایس بی ۔۔۔ یا ڈی وی ڈی کو بوٹ کرسکتے ہیں۔۔
اس کے بعد۔۔ انسٹالیشن وزرڈ میں دئے گئے ہدایات پر عمل کریں۔۔ مبارک ہو۔۔۔۔ آپ نے نیو اپڈیٹڈ ۔۔ ونڈوز 10 اپنی پی سی میں انسٹال کرلیں۔۔
۔
۔
۔
میرا تجربہ:۔۔۔
میں نے اپنے پی سی پر یہ تمام پروسس مکمل کرکے۔۔ بوٹ ایبل یو ایس بی بنائی۔۔۔ اس کو اپنے ایک دوسرے پی سی سے اٹیچ کرکے۔۔ اس میں ونڈوز 10 انسٹال کرلیں۔۔ میں یہ دیکھ کر حیران رہ گیا۔۔ کہ وہ نیو ونڈوز۔۔ میری ونڈوز کی طرح۔۔مکمل ایکٹی ویٹڈ تھی۔۔ اور۔۔ ستمبر 2018 تک۔۔ اپ ڈیٹڈ بھی۔۔
واو۔۔ ہے ناں کمال کی بات۔۔
:)
آپ بھی اپنے تجربات ہمارے ساتھ شیئر کرلیں۔۔۔ یہ عمل میں نے۔۔۔ آئی ٹی کے معزز ٹیم رکن۔۔ جناب۔۔ صبیح بھائی سے "انسپائر" ہو کے کیا۔۔۔شکریہ۔۔ صبیح بھائی۔۔۔ @Sabih Tariq
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,314
Reaction score
4,028
Points
932
Location
Rawalpindi

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,059
Reaction score
2,481
Points
904
Location
Manchester U.K

How to create Windows 10 Installation Media/ Bootable USB/DVD?
:good:
:many-thanks:
 

Sabih Tariq

★★★☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,413
Reaction score
2,073
Points
592
Location
Central
وعلیکم السلام !بہت خوب، آپ نے نہایت عمدگی سے تھریڈ بنایا ہے،یہ تو اچھی خبر ہے کہ ونڈوز اب بھی ایکٹی ویٹ ہے۔
 
Top