- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 5:17 PM
- Threads
- 81
- Messages
- 968
- Reaction score
- 1,366
- Points
- 452
- Location
- Karachi, Pakistan
- Gold Coins
- 516.01

السلام علیکم۔۔۔
پچھلی کلاس میں ہم نے ایک "چیلنج " دیا تھا۔۔۔ اس کا حل ہم خود ہی ۔۔پیش کردیتے ہیں۔۔۔ (مسکرا کے)۔۔۔
چیلنج کا لنک ملاحظہ ہو۔۔۔
VBA Class 5.1: Understanding Variables Part-1
اور اب اس کا حل بھی ملاحظہ ہو۔۔
پچھلی کلاس میں ہم نے ایک "چیلنج " دیا تھا۔۔۔ اس کا حل ہم خود ہی ۔۔پیش کردیتے ہیں۔۔۔ (مسکرا کے)۔۔۔
چیلنج کا لنک ملاحظہ ہو۔۔۔
VBA Class 5.1: Understanding Variables Part-1
اور اب اس کا حل بھی ملاحظہ ہو۔۔
- سب سے پہلے ویری ایبلز کو ڈیکلیئر کرتے ہیں۔۔۔
Code:Sub variables() Dim last_name As String, first_name As String, age As Integer, row_number As Integer End Sub
- ویری ایبل Row_number سیل ایف 5 کی ویلیو لے گا۔ یعنی سیل ایف 5 میں جو بھی ویلیو ہوگی وہی ویلیو اسی ویری ایبل کی ہوگی۔ اس کے ساتھ ہم ایک جمع کریں گے کیوں کہ پہلے رو میں ٹائٹلز ہیں اور ریکارڈ دوسرے رو سے شروع ہوتا ہے۔ تو آسانی کے لئے ہم یوں کوڈنگ کریں گے۔۔
-
Code:
row_number = Range("F5") + 1
- باقی ویری ایبلز کو ہم Cell کمانڈ کا استعما ل کرتے ہوئے ویلیوز اسائن کریں گے۔۔ جیسے۔۔
Code:last_name = Cells(row_number, 1) first_name = Cells(row_number, 2) age = Cells(row_number, 3)
- آخر میں ڈائلاگ باکس کا استعمال کریں گے۔۔ سای کوڈنگ کچھ یوں ہوں گی۔۔
Code:Sub variables() 'Declaring variables Dim last_name As String, first_name As String, age As Integer, row_number As Integer 'Variable values row_number = Range("F5") + 1 last_name = Cells(row_number, 1) first_name = Cells(row_number, 2) age = Cells(row_number, 3) 'Dialog box MsgBox last_name & " " & first_name & ", " & age & " years old" End Sub
رزلٹ کچھ یوں ہوگا۔۔۔
Previous thread