Mr. A
Thread Starter

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Champion
Expert
Popular
نماز مومن کا نور ہے
بیشک دین آسان ہے
دین خیرخواہی کا نام ہے
نیکی اچھّے اخلاق کا نام ہے
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے
Master Blaster
Gentleman
- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 1:27 PM
- Threads
- 651
- Messages
- 1,329
- Reaction score
- 1,879
- Points
- 935
- Gold Coins
- 2,610.01

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف کہے گئے نسل پرستانہ جملوں پر معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا سوچ نہیں سکتا۔
سرفراز احمد نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ میرے ریمارکس سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی یا دل دکھا ہے تو میں معذرت چاہتا ہوں، میرا کسی کو دکھی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔
انہوں نے کہا کہ جان بوجھ کر جملہ نہیں کسا بلکہ میچ کی صورتحال دیکھ کر جذباتی ہو گیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ غیر ارادی طور پر جملہ نکل گیا جو بدقسمتی سے اسٹمپ مائیک میں سنا گیا لیکن میرے الفاظ کسی کے خلاف بھی نہیں تھے۔
نسلی تعصب : سرفراز کی میچ ریفری کے سامنے پیشی، کارروائی کا امکان
قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ میں حریف ٹیموں کا فیلڈ اور آف دی فیلڈ احترام کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا۔
انہوں نے کہا کہ میرے جملوں کا ہرگز مقصد کسی کو سنانا یا مخالف ٹیم یا کرکٹ فینز تک پہنچانا مقصد نہیں تھا، میں ماضی میں اپنے ساتھی کرکٹرز کی ملنساری اور دوستی کی تعریف کرتا رہا ہوں اور مستقبل میں بھی یہ عمل جاری رکھوں گا۔

Previous thread