- Joined
- May 8, 2018
- Local time
- 2:56 PM
- Threads
- 111
- Messages
- 3,273
- Reaction score
- 4,747
- Points
- 943
- Location
- The City of Containers
- Gold Coins
- 876.95

Book Antiqua'">یہاں ہرشخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے
کھلونا ہے جو مٹی کا فنا ہونے سے ڈرتا ہے
Book Antiqua'">مرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ
بڑوں کی دیکھ کر دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے
Book Antiqua'">عجب یہ زندگی کی قید ہے دنیا کا ہر انساں
رہائی مانگتا ہے اور رہا ہونے سے ڈرتا ہے
Book Antiqua'">نہ بس میں زندگی اس کے نہ قابو موت پر اس کا
مگر انسان پھر بھی کب خدا ہونے سے ڈرتا ہے
Book Antiqua'">شاعر: راجیش ریڈی

Previous thread
Next thread