ITDarasgah Newsletter March 2014

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,059
Reaction score
2,481
Points
904
Location
Manchester U.K
ITDarasgah Newsletter March 2014
  • Thread starterDoctor
  • :maza:
  • ماشا اللہ 4 سال پرانا سلسلہ پھر سے ذخیرے سے نکالکر اشتراک کا شکریہ۔بہت پرانی یادیں جڑی ہوئی ہیں اس سلسلے سے کافی ممبران کی پوسٹ پڑھکر ماضی کی گھمن گھیریوں میں کھو سا گیا۔اس سلسلے کے شیئر کرنے کا پھر سے ایک بار شکریہ
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,314
Reaction score
4,028
Points
932
Location
Rawalpindi
بہت پرانی یادیں جڑی ہوئی ہیں اس سلسلے سے کافی ممبران کی پوسٹ پڑھکر ماضی کی گھمن گھیریوں میں کھو سا گیا۔
مجھے بھی پوسٹنگ کے دوران اللہ کی بندی ثوبیہ عرفان اور دیگر اراکین کی یاد آرہی تھی بلیو مون تو واپس آچکے ہیں اور اُن دنوں وہ میگزین کے لئے کافی ایکٹیو ہوا کرتے تھے اللہ کرے باقی بھی آجائیں ایک ایک کرکے
 

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,059
Reaction score
2,481
Points
904
Location
Manchester U.K
مجھے بھی پوسٹنگ کے دوران اللہ کی بندی ثوبیہ عرفان اور دیگر اراکین کی یاد آرہی تھی بلیو مون تو واپس آچکے ہیں اور اُن دنوں وہ میگزین کے لئے کافی ایکٹیو ہوا کرتے تھے اللہ کرے باقی بھی آجائیں ایک ایک کرکے
انشااللہ سب کو واپس بلانے کی کوشش جاری رکھتے ہیں۔کئی پرانے ممبرز کو لا گ اِن کا مسلہ ہے۔جیسے لالہ جی کو تھا۔سبھی سے رابطے کا مسلہ ہے۔اور کئی ممبرز روضی کیلئے بیرونِ ملک اور کئی خواتین ازدواجی بندھن میں بندھ چکی ہیں۔جو مہربان واپس آ سکتے ہیں جلد یا بدیر ا ہی جایئنگے۔اور اس کوشش مین بھی رہیں گے فورم کی دنیا سے جن کو جانتے ہیں انکو فورم سے جڑنے کی دعوت دی جاے۔لیکن کچھ دوستوں کو کہا تو ان نے کہا فورم اچھا ہم آجکل اپنا کا وڈیئو سے سے شیر کرتے ہیں جنکا کاپی پسٹ کرنا مشکل ہے۔انشا اللہ سبھی ملکر فورم کی ترقی کیلئے کوشش جاری رکھتے ہیں۔
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,314
Reaction score
4,028
Points
932
Location
Rawalpindi
۔کئی پرانے ممبرز کو لا گ اِن کا مسلہ ہے۔جیسے لالہ جی کو تھا۔
اصولی طور پر لاگ ان کا مسئلہ کسی کو نہیں ہونا چاہئے لالا نے تو پرانا محفوظ شدہ لنک استعمال کیا تھا اس لئے ایشو آیا، اکثر اراکین کے کمپیوٹر اور براؤزر اس دوران ری فریش ہوچکے ہوں گے
 
Top