آندھی میں محفوظ رہنے کا طریقہ

Bail Gari

Thread Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
10:30 AM
Threads
28
Messages
204
Reaction score
195
Points
39
Location
Pakistan
Gold Coins
8.00
بسم اللہ الرحمن الرحیم

*ضرور پڑھیے* 👇
♥ *سادہ حل*♥

ایک صاحب نے اپنا واقعہ لکھا کہ وہ ایک نیم صحرائی علاقے میں گئے، وہ تانگہ پر سفر کر رہے تھے ، اتنے میں آندھی کے آثار ظاھر ہوئے، تانگہ والے نے اپنا تانگہ روک دیا اس نے بتایا کہ اس علاقے میں بڑی ہولناک قسم کی آندھی آتی ہے،

وہ اتنی تیز ہوتی ہے کہ بڑی بڑی چیزوں کو اڑا کر لیجاتی ہے، اور آثار بتا رہے ہیں کہ اسوقت اسی قسم کی آندھی آرہی ہے، اسلئے آپ تانگہ سے اتر کر اپنے بچاؤ کی تدبیر کریں۔

آندھی قریب آگئی تو ہم ایک درخت کی طرف بڑھےتاکہ ہم اسکی آڑ میں پناہ لے سکیں، تانگہ والے نے ہمیں درخت کی طرف جاتے ہوئے دیکھا تو چیخ پڑا، اس نے کہا آپ درخت کے نیچے ہر گز نہ جائیے، اس آندھی میں بڑے بڑے درخت گر جاتے ہیں،

*اسلئے اس موقع پر درخت کی پناہ لینا بہت خطرناک ہے، اس نے کہا اس آندھی کے مقابلے میں بچاؤ کی ایک ہی صورت ہے، اور وہ یہ ہے کہ آپ کھلی زمین پر اوندھے ہو کر لیٹ جایں، ہم نے تانگہ والے کے کہنے پر عمل کیا اور زمین پر منہ نیچے کر کے لیٹ گئے*،

آندھی آئی اور بہت زور کے ساتھ آئی، وہ بہت سے درختوں اور ٹیلوں تک کو اڑا کر لے گئی، لیکن یہ سارا طوفان ہمارے اوپر سے گزرتا رہا اور زمین کی سطح پر ہم محفوظ پڑے رہے، کچھ دیر کے بعد جب آندھی کا زور ختم ہو تو ہم اٹھ گئے، ہم نے محسوس کیا کہ تانگہ والے کی بات بالکل درست تھی۔ (زکریٰ 1989 )

آندھیاں اٹھتی ہیں تو انکا زور ہمیشہ اوپر اوپر رہتا ہے، زمیں کے نیچے کی سطح اسکی براہ راست زد سے محفوظ رہتی ہے، یہی وجہ ہے کہ آندھی میں کھڑے ہوئے درخت تو اکھڑ جاتے ہیں مگر زمین پر پھیلی ہوئی گھاس بدستور قائم رہتی ہے،

ایسی حالت میں آندھی سے بچاؤ کی سب سے زیادہ کامیاب تدبیر یہ ہے کہ وقتی طور پر اپنے آپ کو نیچا کر لیا جائے۔

*یہ قدرت کا سبق ہےجو بتاتا ہے* کہ زندگی کے طوفانوں سے بچنے کا طریقہ کیا ہے، اس کا سادہ طریقہ یہ ہے کہ جب آندھی اٹھے تو وقتی طور پر اپنا جھنڈا نیچا کرلو

ــــــــــ *کوئی شخص اشتعال انگیز بات کہے تو تم اسکی طرف سے اپنے کان بند کرلو، کوئی تمھاری دیوار پر کیچڑ پھینک دے تو اسکے اوپر پانی بہا کر اسے صاف کردو،*

*کوئی تمہارے خلاف نعرے بازی کرے توتم اسکےلئے دعا کرنے میں مصروف ہو جاؤ ______________*

*منقول*​
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
6:30 AM
Threads
1,354
Messages
7,660
Reaction score
6,959
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
112.02
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited

Abu Dujana

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
10:30 AM
Threads
81
Messages
963
Reaction score
1,360
Points
452
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
514.19
ویسے اس تحریر میں جہاں جہاں تانگہ لکھا ہے اگر وہاں"بیل گاڑی" لکھی اور پڑھی جائے تو مزہ دوبالا ہو جائے۔
:)
سمجھ کرلو متھے کنال دے کے لیکن
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
10:30 AM
Threads
842
Messages
12,137
Reaction score
14,136
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,352.81
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
بہت مفید تحریر ہے۔ اشتراک کرنے کے لئے شکریہ​
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
10:30 AM
Threads
842
Messages
12,137
Reaction score
14,136
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,352.81
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ویسے اس تحریر میں جہاں جہاں تانگہ لکھا ہے اگر وہاں"بیل گاڑی" لکھی اور پڑھی جائے تو مزہ دوبالا ہو جائے۔
:)
سمجھ کرلو متھے کنال دے کے لیکن
اصل میں بیل گاڑی اس لئے نہیں لکھی کہ وہ آندھی میں اڑ سکتی ہے ٹانگے کی طرح زمین پر لیٹ نہیں سکتی
:maro:
 

Bail Gari

Thread Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
10:30 AM
Threads
28
Messages
204
Reaction score
195
Points
39
Location
Pakistan
Gold Coins
8.00
ویسے اس تحریر میں جہاں جہاں تانگہ لکھا ہے اگر وہاں"بیل گاڑی" لکھی اور پڑھی جائے تو مزہ دوبالا ہو جائے۔
:)
سمجھ کرلو متھے کنال دے کے لیکن
آپ کی بات درست ہے، لیکن بیل گاڑی میں سفر ہوتا تو گاؤں سے نکلنے سے پہلے ہی آندھی آجاتی اور وہ لوگ گھروں کی جانب پیدل چل کر پناہ لے لیتے۔
لہذا آگے کی کارگزاری کے لیے تانگہ ہی مناسب ہے
:D
 

Bail Gari

Thread Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
10:30 AM
Threads
28
Messages
204
Reaction score
195
Points
39
Location
Pakistan
Gold Coins
8.00
اصل میں بیل گاڑی اس لئے نہیں لکھی کہ وہ آندھی میں اڑ سکتی ہے ٹانگے کی طرح زمین پر لیٹ نہیں سکتی
:maro:
اگر وہ اڑ جاتی تو بیل کے پیچھے آندھی کے اندر لوگوں کی دوڑیں لگ جاناتھیں،
بیل جہاں گرتا لوگ بھون کر تکے کباب کھاجاتے۔
:whistle:
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks