Previous thread
Next thread
یاد ہے سب انکل جی۔پرانی یادوں میں صوبیہ خان اور باجی استانی بھی آپکو یاد ہونگی۔کیا ان سے کوئی ابھی رابطہ ہے،
آپ چا رسال کہاں رہے۔ سبھی پرانے ساتھیوں کو آئی ٹی درسگاہ فیس بک سے دوبارہ مدعو کرنے کا نوٹس لگایا گیا تھا۔کافی ساتھی واپس ہوئے ہین لیکن پہلے کیطرح شاید نجی مصروفیات کیوجہ اتنے متحرک نہی ہیں۔چار سال مین بہت کچھ بدل جاتا ہے۔یاد ہے سب انکل جی۔
لیکن ان سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔
میں خود چار سال بعد واپس آن لائن آیا ہوں۔
انکل جی، میں ملائیشاء میں جاب کرتا ہوں۔آپ چا رسال کہاں رہے
شکر ہے آپ ملائشیا میں سیٹ ہو گئے ہیں۔بہت مہنگا ہے ملایشیا اگر کوئی خاطر خواہ آمدنی نہ ہو۔کئی افراد وہان ابھی دو دن بعد ایک چاول کی پلیٹ مشکل سے کھا پاتے ہیں۔پڑھے لکھے کنٹریکٹ پر کچھ بہتر حالات مین ہیں۔انکل جی، میں ملائیشاء میں جاب کرتا ہوں۔
اب تو ایسی کوئی صورتِ حال نہیں ہے ادھر۔ الحمد اللہ اب تو سیلری بھی سب کو اچھی ملتی ہے۔شکر ہے آپ ملائشیا میں سیٹ ہو گئے ہیں۔بہت مہنگا ہے ملایشیا اگر کوئی خاطر خواہ آمدنی نہ ہو۔کئی افراد وہان ابھی دو دن بعد ایک چاول کی پلیٹ مشکل سے کھا پاتے ہیں۔پڑھے لکھے کنٹریکٹ پر کچھ بہتر حالات مین ہیں۔
بہت بہت شکریہسگنیچر میں
کچھ وضاحت فرمائیں تو نوازش ہوگیپہلے کی طرح خدمت نہیں ہو رہی۔ مسائل جلد حل نہیں ہو پاتے۔
سگنیچر میں
سگنیچر میں
میرا مطلب یہ تھا کہ پہلے ممبران کی تعداد بہت زیادہ ہوا کرتی تھی۔جن میں ایکسپرٹ سے بھی زیادہ سمجھ بوچھ رکھنے والے ہوتے ۔سوالات زیادہ ہوتے تو ہم نالائق لوگ بھی مستفید ہو جایا کرتے تھے۔کچھ وضاحت فرمائیں تو نوازش ہوگی
جہاں تک ایکسپرٹ کی تعداد کی بات ہے تو صرف وہی لوگ ایکسپرٹ نہیں جنہیں ایکسپرٹ کا رینک ملا ہوا ہے بلکہ کچھ خاموش "مجاہد" ہمہ وقت فورم پر اراکین کی رہنمائی کے لئے تیار رہتے ہیں آپ سوال یا مسئلہ پوچھیں انشا اللہ آپ کو بروقت اور بہترین جواب دیا جائے گامیرا مطلب یہ تھا کہ پہلے ممبران کی تعداد بہت زیادہ ہوا کرتی تھی۔جن میں ایکسپرٹ سے بھی زیادہ سمجھ بوچھ رکھنے والے ہوتے ۔سوالات زیادہ ہوتے تو ہم نالائق لوگ بھی مستفید ہو جایا کرتے تھے۔
We get it, advertisements are annoying!
Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.