X-Member bluemoon نیلا چاند۔۔۔۔ آ گیا

bluemoon

Thread Starter
☆☆☆☆☆
Expert
Writer
Joined
Jan 16, 2019
Messages
61
Reaction score
106
Points
66
Location
Malaysia
:salaam:
دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو بلیومون کا پیار بھرا آداب۔۔ امید کرتا ہوں کہ آئی ٹی درسگاہ کے تمام ممبران بخیریت ، اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے۔
آپ میں سے شاید کچھ لوگ مجھے جانتے بھی ہوں گے، اس ناچیز کا اسمِ گرامی ماجد علی ہے، یہ ناچیز بھی کبھی اس دنیا کا باسی تھا۔
درسگاہ کو دوبارہ نئے انداز میں دیکھ کر بہت ہی اچھا لگ رہا ہے۔ .. اللہ پاک اس کو بری نظر سے بچائے اور اس کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے.. آمین

 

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,059
Reaction score
2,481
Points
904
Location
Manchester U.K
:salaam:
:ani-welcome:
:wah:
سب آپکو جانتے ہیں۔دوبارہ سے متحرک کا
:many-thanks:
اب آئے گا۔ایسا کہنا آپکی پرانی یادوں
:maza:
سوچکر کہ وہ کیا دن تھے۔
:smajh-kar:
اچھا وقت گزرے گا انشا اللہ​
 

bluemoon

Thread Starter
☆☆☆☆☆
Expert
Writer
Joined
Jan 16, 2019
Messages
61
Reaction score
106
Points
66
Location
Malaysia
شکریہ ویلکم کرنے کا زاہد صاحب
انشاء اللہ ۔ چکر لگاتے رہے گے۔
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,312
Reaction score
1,507
Points
354
Location
Islamabad
وعلیکم السلام
آئی ٹی درسگاہ میں دوبارہ سے خوش آمدید
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,314
Reaction score
4,028
Points
932
Location
Rawalpindi
وعلیکم السلام، آئی ٹی درسگاہ واپسی پر خوش آمدید

آپ کی واپسی درسگاہ کی رونقوں میں اضافے کا باعث ہوگی
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,314
Reaction score
4,028
Points
932
Location
Rawalpindi
درسگاہ کو دوبارہ نئے انداز میں دیکھ کر بہت ہی اچھا لگ رہا ہے۔
آپ کو بھی درسگاہ پر دوبارہ دیکھ کر بہت اچھا محسوس ہوا، دل گارڈن گارڈن ہوگیا
بٹن دباکے
:rose::rose::rose:
:phool::phool::phool:
:smajh-kar:
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,314
Reaction score
4,028
Points
932
Location
Rawalpindi
اللہ پاک اس کو بری نظر سے بچائے اور اس کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے.. آمین
آمین ثم آمین

بس ماجد بھائی ہماری ترقی تو پُرانے دوستوں کا دوبارہ جمع ہوجانا ہے اور کسی ترقی کی اب ہمیں کوئی حاجت نہیں رہی ترقی کے سارے مراحل آپ دوستوں کے ہمراہ ماضی میں دیکھ چکے ہیں۔ کوئی ایسی کسر باقی نہیں رہ گئی تھی جسے پورا کرنے کی اب تمنا ہو۔ آتے جاتے رہیں آپ کی آئی ڈی کی بتی آن دیکھ کر دل خوش ہوتا رہے گا۔ باقی جو اور جیسے کرنے کا موڈ ہو بلا تکلف بتادینا
۔
۔
۔
۔
بٹن دباکے
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,314
Reaction score
4,028
Points
932
Location
Rawalpindi
یہ ناچیز بھی کبھی اس دنیا کا باسی تھا۔
ہمارے لئے ہمارے تمام دوست آج بھی اس درسگاہ کے باسی ہیں اور ستارے ہیں۔ یقین کرین مجھے 100 نئے اراکین کی آمد پر اتنی خوشی نہیں ہوتی جتنی ایک پرانے دوست اور ساتھی کے فورم پر واپس آکر صرف ایک پوسٹ کرنے سے ہوتی ہے تو اگر پوسٹس ایک سے زیادہ ہوں اور تسلسل سے ہوں تو آپ خود اندازہ کریں کہ خوشی کا کیا عالم ہوگا؟
:yahoo::yahoo::yahoo::yahoo::yahoo:
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,314
Reaction score
4,028
Points
932
Location
Rawalpindi
مجھے یقین نہی آ رہا آپنے یہ لکھا ہے
آپ کو یقین کرلینا چاہئے، میں متعدد بار اس قسم کی بات لکھ چکا ہوں، بلکہ یہاں تک لکھ چکا ہوں یہ فورم کا دوبارہ آغاز ہی پرانے دوستوں کو اکھٹا کرنے کے لئے کیا گیا ہے
 

Abu Dujana

★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
758
Reaction score
830
Points
259
Location
Karachi, Pakistan
اللہ تعالیٰ آپ کا آنا مبارک کرے۔۔ بہت خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ دیکھ کر۔۔ آپ کی تمام دعاؤں پر آمین۔۔
درسگاہ میں آپ کا تہہ دل۔۔ خیر مقد م ہے۔۔
:)
 

SILENT.WALKER

Staff member
☆☆☆☆☆
ITD Moderator
Contest Winner
Joined
May 11, 2018
Messages
366
Reaction score
457
Points
153
Location
LAHORE, PAKISTAN
بلیو مون
:unsure:جانا پہچانا لگتا ہے یہ نام
آئی ٹی درسگاہ میں دوبارہ آمد پر;)
:)خوش آمدید​
 

bluemoon

Thread Starter
☆☆☆☆☆
Expert
Writer
Joined
Jan 16, 2019
Messages
61
Reaction score
106
Points
66
Location
Malaysia
تمام احباب کے ویلکم کرنے کا بے حد شکریہ۔
 

Sabih Tariq

★★★☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,413
Reaction score
2,073
Points
592
Location
Central
وعلیکم السلام خوش آمدید بلیومون برادر۔جی آیانوں
 
Top