پولیو ویکسین : ایک حقیقت ایک افسانہ

Mr. A

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Expert
Popular
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے
دین خیرخواہی کا نام ہے
نماز مومن کا نور ہے
بیشک دین آسان ہے
نیکی اچھّے اخلاق کا نام ہے
Master Blaster
Gentleman
Joined
Apr 25, 2018
Local time
2:39 AM
Threads
649
Messages
1,327
Reaction score
1,869
Points
910
Gold Coins
2,593.91
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
مَیں نے اپنے گھر والوں کو سختی سے منع کیا ہوا تھا کہ پولیو ویکسین پلانے والی ٹیم آئے تو تم نے بچے کو یہ ویکسین نہیں پلانے دینی۔ جس دن یہ ٹیم ہمارے گھر آئی تو ان کے پاس ریکارڈ تھا انہوں نے کہنا شروع کیا کہ بچوں کو لائیں تو میری امی جان نے کہا کہ مجھے منع کیا گیا ہے اس لیے میں نہیں پلاؤں گی تو اس پر جو نرس ساتھ آئی تھی اس نے پہلے اس ویکسین کے فوائد سنانے شروع کیے اور جب بات بنتی نظر نہ آئی تو دھمکیاں دیں کہ پولیس والے ہی اب خود آکر پلائیں گے۔ میری امی جان نے بھی سخت رویہ اپنایا کہ آپ جو مرضی چاہے کر لو ہم اپنے بچے کو یہ زہر نہیں پلائیں گے۔

دوسرے دن صبح 9 بچے ہی محکمہ صحت کا ایریا انسپکٹر ہمارے گھر آگیا. اس وقت میں بھی گھر ہی تھا، میں نے ان کو بیٹھک میں بیٹھایا اور ان سے بات چیت شروع کی۔

میں نے پہلا سوال یہ کیا کہ امریکہ اس مُد میں پاکستان کو کتنے ڈالر دیتا ہے؟ اس نے کہا کہ یہ رقم کرڑوں میں ہے۔ میں نے کہا کیا یہ ویکسین پاکستان میں تیار کی جاتی ہے یا کہ یہ بھی امریکہ مہیا کرتا ہے؟؟ اس نے کہا کہ ویکسین UNO یعنی اقوام متحدہ والے دیتے ہیں۔

پھر سوال کیا کہ اس سال پاکستان میں پولیو کے کتنے کیسز سامنے آئے ہیں؟؟ کہنے لگے کہ اس سال ٹوٹل تین 3 کیسز کا پتہ چلا ہے، میں نے پھر کہا مجھے آپ یہ بتائیں کہ ایسا مرض جو کہ نہ ہونے کے برابر ہے، اس مرض کے خلاف اتنی بڑی مہم چلانا اور اس پر کروڑوں ڈالر خرچ کرنا چہ معنی دارد؟؟؟ کہنے لگے اس مرض کو مکمل ختم کرنے کا ارادہ ہے۔ میں نے کہا کہ پاکستان میں اور بھی تو اتنے زیادہ مرض پھیلے پوئے ہیں جو کہ جان لیوا بھی ہیں اس میں امریکہ اور Uno والے کیا مدد کر رہے ہیں؟؟ کہنے لگے مجھے نہیں علم کہ وہ اس کے علاوہ دوسری بیماروں کے خلاف مدد کیوں نہیں کرتے مگر یہ بیماری ایک انسان کی زندگی کو تباہ کردیتی ہے اس کو زندگی بڑھ کے لیے مفلوج کردیتی ہے اس لیے اس پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے اور آپ بھی اپنی اولاد کے ساتھ یہ ظلم نہ کریں کہ ان کو پولیو سے بچاو کے حفاظتی قطرے نہیں پلانے دے رہے۔

میں نے کہا کہ میں اپنے بچوں کو ظلم سے ہی تو بچا رہا ہوں کیونکہ میرے علم کے مطابق یہ قطرے بچوں کے لیے نقصان دہ ہیں اس میں ایسے جراثیم ہیں جو مادہ تولید کو نْقصان پہنچاتے ہیں، ان قطروں کی لیبارٹری رپورٹ یہی کہتی ہے اور دوسرا آپ نے کہا کہ امریکہ پاکستان کو اس سلسلے میں کروڑوں ڈالر بھی مہیا کرتا ہے تو اس مسلم دشمن کو کیا ضرورت ہے ہمارے بچوں کی؟؟ کیا اس امریکہ نے ہی افغانستان اور عراق میں لاکھوں مسلمانوں کو قتل نہیں کیا ہے؟؟ کیا امریکہ اور برطانیہ کا پالتو کتا اسرائیل فلسطین کے مسلمانوں کا قتل عام نہیں کررہا ؟؟
امریکہ افغانستان، شام، عراق، یمن، لیبیا اور وزیرستان کے بچوں کو بموں سے ہلاک کر رہا ہے لیکن صرف پاکستان کے بچوں کے لیے اتنا پیار کیسے؟؟؟


آخر کیا وجہ ہے کہ امریکہ پولیو کے حفاظتی قطروں کے لیے ایک تو پیسہ بھی پاس سے دے اور دوسرا ویکسین بھی خود تیار کروا کر دے ؟؟ یہ مسلمانوں کے اتنے مخلص کیسے ہوگے ہیں؟؟

ویسے یہ ویکسین پاکستان میں کیوں تیار نہیں کی جاتی، اور اگر باہر سے آتی ہے تو پاکستان میں ٹیسٹ کیوں نہیں کی جاتی؟؟

اسلام آباد میں کئی ایکڑ میں پھیلی سرچ لیباٹری کس مرض کے علاج کے لیے بنائی گئی تھی؟؟ آج اس لیباٹری میں پڑی مشینری زنگ آلود ہوچکی ہے اور اس لیبارٹری میں ادویات کی تیاری کس کے حکم سے روکی گئی ہے؟؟ جبکہ میری معلومات کے مطابق یہ لیباٹری جدید ترین مشینری رکھتی ہے اس کے باوجود اس میں کوئی دوائی تیار نہیں کی جارہی ہے صرف اسی لیے کہ کہیں پاکستان ادویات میں خود کفیل نہ ہوجائے اور یورپ اور امریکہ سے ادویات خریدنا چھوڑ نہ دے. اسی لیے ایجنٹ حکمرانوں نے امریکہ کی یہ بات بھی مانی اور پاکستان میں ادویات کی تیاری روک دی گئی۔ جس کی وجہ سے پاکستان میں ادویات کے معاملے میں بھی ملٹی نیشنل کمپنیوں کی من مانی چلتی ہے اور آئے روز جان بچانے والی ادویات کی قیمتیں بڑھا دی جاتی ہیں۔

اس طرح کے اور بھی کئی حقائق اس پولیو انسپیکٹر کے سامنے رکھے اور یہ بات چیت تقریباً ایک گھنٹہ چلتی رہی. آخرکار انہوں نے جان چھڑائی اور چلے گئے۔

اس کے علاوہ بھی کافی باتیں ہوئیں مگر وہ مجھے کوئی ایک بھی واضح دلیل نہ دے سکے کہ یہ قطرے نقصان دہ نہیں ہیں۔

تیسرے دن ایک اور محکمہ صحت کا آفیسر آگیا مگر یہ صاحب بیٹھک میں بیٹھنے کے لیے تیار نہ ہوئے اور باہر کھڑے کھڑے چند منٹ بات کی اور چلے گئے۔

تو بھائیو یہ محکمہ صحت کے افسران تھے جو پولیو کے قطروں کی افادیت ثابت نہ کرسکے اور آج میرے تین بچے ہیں الحمدللہ کہ تینوں صحت مند ہیں، میں نے ان کو حفاظتی ٹیکے تو لگوائے ہیں مگر پولیو کے قطرے نہیں پلوائے، میں سمجھتا ہوں کہ جس کو اس بات کا علم ہوجائے کہ یہ قطرے ایسے نقصان دے ہیں وہ پھر بھی اپنے بچوں کو پلائے تو وہ اپنے بچوں کے ساتھ دشمنی کر رہا ہے، اس بات کا احساس اس کو تب ہوگا جب اس میں موجود جراثیم اپنا کام دیکھائیں گے۔

یہ سب باتیں لکھنے کا مقصد یہ تھا کہ امریکہ اور عالمی صیہونی یہ چاہتے ہیں کہ مسلمان بچوں کو پولیو قطرے پلاکر ان کی نسل کو محدود کیا جائے اور یہ سب یعنی پولیو کمپین کا سلسلہ ان ہی کے حکم کے مطابق کیا جارہا ہے۔

اب آپ یہ بات مانیں یا نہ مانیں آپ کی مرضی تو لیکن یہ حقیقت ہے کہ کفار کا ایجنڈا یہی ہے کہ اُمتِ مسلمہ کی آبادی کو کنٹرول کیا جائے اور یہودی قوم اتنی شاطر ہے کہ خود "فیملی پلاننگ" پر عمل نہیں کرتی. ان کے ہاں ایک ایک کے گھر کم سے کم 7 سے 10 بچے ہوتے ہیں اور ہر سال بچہ لازمی پیدا کرتے ہیں. وہ تو ایک سال کا بھی وقفہ نہیں دیتے اور ہمیں سبق سکھا رہے ہیںکہ


، بیگم ! جب تک یہ بچہ سکول نہیں جائے گا ۔ ۔ ۔دوسرا بےبی نہیں آئے گا

ماخوذ
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
10:39 PM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,964
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
114.85
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited

Abu Dujana

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
2:39 AM
Threads
81
Messages
968
Reaction score
1,363
Points
452
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
515.65
متفق۔۔۔
یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ پولیو شاید وہ واحد ویکسین ہے جو ڈرگ اتھارٹی سے تصدیق یا اپروو کے بغیر پاکستان میں در آمد ہوتا ہے۔ باقی ڈسپرین کی گولی ہو یا کسی بھی قسم کی کوئی ڈرگ۔۔۔ وہ بغیر ڈرگ اتھارٹی کے اپروول کے پاکستان میں بھیجنا اور لانا۔۔ نا صرف غیر قانونی ہے بلکہ اجازت ہی نہیں۔۔
۔
دوسری بات یہ کہ۔۔ امریکہ میں شاید 2000 یا 2002 سے پولیو قطرے قانوناً ممنوع ہیں۔۔ وہاں پولیو کے ٹیکے لگائے جاتے ہیں اور وہ بھی عمر میں صرف 3 بار شاید۔۔ جبکہ یہاں ہر پل۔۔ہر لمحہ والی بات ہے۔۔
۔
۔
تیسری بات یہ کہ۔۔ پاکستان میں ایسی کوئی لیبارٹری نہیں جو پولیو ویکسین کو اصل معنوں میں "ٹیسٹ" کرسکے۔۔۔ تو قوم کے بچوں کے ساتھ۔۔اتنی زیادتی کیوں؟
۔
۔۔
چہارم بات یہ کہ۔۔۔ ڈیفنس جیسے علاقوں میں کوئی پولیو مہم نہیں ہوتی۔۔۔ پولیو کے قطرے پلائے جاتے ہیں تو صرف غریب اور متوسط گھرانوں کے بچوں کو۔۔ عجیب۔۔۔!!!!۔۔۔
۔
۔
پنجم بات یہ کہ۔۔ پولیو کوئی "لاعلاج" مرض نہیں ہے۔۔جو اتنی مہم جوئی کی جارہی ہے۔۔۔ بلکہ۔۔ پولیو کے مختلف سٹیجز ہیں جس پر آسانی سے اس کا علاج ہوسکتا ہے۔۔پھر بھی۔۔ باقی تمام امراض کو چھوڑ کر۔۔ بلکہ جان لیوا امراض کو چھوڑ کر۔۔ صرف پولیو پر ۔۔۔"حفظ ما تقدم"۔۔پلاننگ جاری ہے۔۔
۔
۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو۔۔ اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔۔۔ اس ٹاپک پر۔۔مجھے بھی بہت کچھ بولنا ہے۔۔ مگر۔۔ چلیں پھر کبھی ۔۔
:)
 

Mr. A

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Expert
Popular
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے
دین خیرخواہی کا نام ہے
نماز مومن کا نور ہے
بیشک دین آسان ہے
نیکی اچھّے اخلاق کا نام ہے
Master Blaster
Gentleman
Joined
Apr 25, 2018
Local time
2:39 AM
Threads
649
Messages
1,327
Reaction score
1,869
Points
910
Gold Coins
2,593.91
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks