ناعمہ سسٹر کی ذہانت ،پلاننگ ،ایکٹنگ

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,623
Reaction score
3,254
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
71.62
Silver Coins
4,077.02
Diamonds
0.00
Change Username Style.
ناعمہ سسٹر نے بڑے سائز کا ایکزاسٹ فین کچن میں لگایا،ازیں بعد انہیں احساس ہوا کہ پنکھے کی پاور بہت ہی زیادہ ہے اور کہیں روٹی ہنڈی پکاتے ہوئے یہ انہیں بھی کھینچ کر باہر نہ پھینک دے ۔۔۔
:pagal:
اسی فکر میں گرداں ایک خیال بجلی کی طرح ان کے ذہن میں کوندا تو وہ بڑی خوش ہوئیں ۔:D۔۔وہ خیال سکینڈ ہینڈ مارکیٹ سے دوسرا فین لانے کا تھا۔:eek:۔۔اس زریں خیال کا آتے ہی انہوں نے مارکیٹ کا ہنگامی دورا
کرڈالا۔
:LOL:
مختلف پنکھوں کو چیک کرنے کے بعد ایک سستا سا پنکھا لے لیا جس کے چلنے کا دور دور تک کوئی امکان نہ تھا۔۔:ROFLMAO:۔لیکن ناعمہ سسٹر بہت زیادہ مطمئن تھی جیسا کہ یہی پنکھا ان کے مطلب کا ہے۔انہوں نے دکاندار سے ہی پنکھا کھلوا کر راستے میں پروں کے علاوہ پورا پنکھابڑی فراخدلی سے پھینک دیا:D۔
گھر پہنچ کر کچن میں لگے ایکزاسٹ فین کےپروں کو ہٹا کرمارکیٹ سے خریدے چھوٹے سائز کے پر لگا دئیے:eek:۔
یوں جب بڑے فریم کے اندر چھوٹے سائز کے پر فٹ ہوگئےتو۔۔۔ ناعمہ سسٹرنے مسروریت :)سےبٹن دبایا، جب پنکھا چلا تو اس کی پاور دو گنا کم چکی تھی۔:eek:۔۔۔
چلتے پنکھے کے سامنے آکر ناعمہ سسٹر نے اچھی طرح سے تسلی کرلی اور کہا"تیرا کام ہے دھواں کھینچنا"۔
:pagal::lol:
------------------------
ایک بار ناعمہ سسٹر کے پاس گاڑی کا کرایہ آدھا تھا، انہوں نے سوچا کہ چھوٹی بچی بن کر آدھے کرائے سے سفر کرلیں لیکن عادت کے مطابق انہوں نے سوچا کہ وہ بچوں کی عمر سے زیادہ بوڑھیوں کی عمر کی پڑوسن ہیں تو زیادہ حق اسی ایکٹنگ کا بنتا ہے۔
:lol:
ناعمہ سسٹر نے کمر جھکا کر ذکر شروع کردیا۔۔۔۔ویگن میں ایکٹنگ کرتے ہوئے سست روی اور دروازے کے کناروں کو پکڑ کرآہستہ آہستہ سے سوار ہوئیں،کنڈیکٹر نے کرایہ وصولی شروع کی تو انہوں نے آدھا کرایہ دیا،کنڈیکٹر بوائے نےسکڑی سمٹی بیٹھی ہوئی ناعمہ سسٹر کو معصوم بچی سمجھ کر کرایہ وصول کرلیا:blab:۔جبکہ ناعمہ سسٹر بوڑھی کی اداکاری کرتی رہ گئیں۔۔۔
یہ شکر ہے کہ انہوں نے اپنے منہ سے ایسا نہیں کہاتھا۔
:pagal:

@Doctor @UrduLover @sara @Abu Dujana @SILENT.WALKER @ناعمہ وقار
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,162
Reaction score
2,334
Points
1,224
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
81.43
Silver Coins
2,542.93
Diamonds
0.00
Single Thread Highlight.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:pagal:
لگتا ہے یہ دو نئے لطیفے آج ہی سنے ہیں
ویسے ایگزاسٹ والا آئیڈیا مزے کا ہے، لیکن ہمارے کچن کا ایگزاسٹ فین صرف دھواں ہی کھینچتا ہے تو اتنی محنت کرنے کی ضرورت نہیں ہے
:ouu:
یہ کرائے والی بات تو کسی صورت پاسیبل نہ تھی نہ ہے
:(
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,438
Reaction score
3,599
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
342.39
Silver Coins
9,533.83
Diamonds
1.00
ارے واہ سسٹر ناعمہ ڈی آئی وائی ذھانت بھی رکھتی ہیں۔
 

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,623
Reaction score
3,254
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
71.62
Silver Coins
4,077.02
Diamonds
0.00
Change Username Style.
:pagal:
لگتا ہے یہ دو نئے لطیفے آج ہی سنے ہیں
ویسے ایگزاسٹ والا آئیڈیا مزے کا ہے، لیکن ہمارے کچن کا ایگزاسٹ فین صرف دھواں ہی کھینچتا ہے تو اتنی محنت کرنے کی ضرورت نہیں ہے
:ouu:
یہ کرائے والی بات تو کسی صورت پاسیبل نہ تھی نہ ہے
:(
یہ کہانی بھی میرے اپنے ذہن کی تخلیق ہے۔
:ouu:
کرائے والا چٹکلہ کیوں پاسیبل نہیں؟
کیا آپ اتنی خوفناک ہیں کہ ۔:pagal::pagal::pagal:کنڈیکٹر آدھا کرایہ لے کر باقی آدھا مانگنے کی جرات نہ کرسکا:lol:۔۔
 
Top