کل میری دوسری شادی ہے

Doctor

★★★★★★
Charismatic
Writer
Designer
Expert
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Posts 521
Most Reactions 689
Developer
Most Helpful
Most Popular
Top Poster
Most Valuable
Joined
Apr 25, 2018
Messages
7,200
Reaction score
9,932
Points
2,652
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
34.76
Silver Coins
8,207
Diamonds
0.03450
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
سر پر بیلن کھاکھاکر آپ کی دماغی کیفیت اب ایسی ہوگئی ہے کہ اس قسم کی باتیں کرنے سے درد میں کمی ہوتی رہتی ہے۔
:pagal:
آپ کے درد میں تو اُسی وقت کمی ہوتی ہے جب آپ اپنے گھر کے کچن میں واردات کرتے ہوئے بیلن غائب کردیتے ہیں اور پھر سارے گھر میں ایسے اکڑ اکڑ کر پھرتے ہیں جیسے ۔ ۔ ۔ ۔سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
 

Doctor

★★★★★★
Charismatic
Writer
Designer
Expert
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Posts 521
Most Reactions 689
Developer
Most Helpful
Most Popular
Top Poster
Most Valuable
Joined
Apr 25, 2018
Messages
7,200
Reaction score
9,932
Points
2,652
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
34.76
Silver Coins
8,207
Diamonds
0.03450
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
View attachment 1775ڈاکٹر بھائی کی مصروفیات ،View attachment 1775
میں اس دکان میں سیلز مین ہوں مالک تو آپ ہیں اور دکان بند کرنا یا کھولنا مالک کا فیصلہ ہوتا ہے ملازم کا نہیں
پس ۔ ۔ ۔ثابت ہوا کہ یہ نیک کام صبیح بھائی سرانجام دینے گئے ہوئے تھے
اور یہ اُسی روز کی بات ہے جب صبیح بھائی خواب میں دوسری شادی کرتے پکڑے گئے تھے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

صبیح صبیح

Staff member
★★★★★★
Charismatic
Writer
Expert
Most Reactions 353
Most Posts 127
Most Popular
Joined
May 5, 2018
Messages
3,185
Reaction score
4,642
Points
1,809
Location
Central
Gold Coins
1.00
Silver Coins
417
Diamonds
0.01140
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
آپ کے درد میں تو اُسی وقت کمی ہوتی ہے جب آپ اپنے گھر کے کچن میں واردات کرتے ہوئے بیلن غائب کردیتے ہیں اور پھر سارے گھر میں ایسے اکڑ اکڑ کر پھرتے ہیں جیسے ۔ ۔ ۔ ۔سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن
:lol::lol::lol::lol::lol:
ظاہری بات ہے کہ ایسی بات چیت آپ ہی کریں گے، جس دن پڑوسیوں نے چیخ سنی تھی اسی دن سب نے کہا تھا کہ آج کوئی ایسی انہونی ہوچکی ہےکہ بس خیر ہو۔
پھر اس دن کے بعد سے آپ نے پوسٹنگ کا ایسا سلسلہ شروع کیا کہ ہمارے علم میں آچکا ہے کہ چیف آف الکمونیا کے درد میں کمی کے لیے انکے گھریلو حرکات و سکنات کا دوسروں کے نام سے اگل فرمانا ان کے درد میں افاقے کا سبب بنتا ہے،۔
:lol:
 

Doctor

★★★★★★
Charismatic
Writer
Designer
Expert
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Posts 521
Most Reactions 689
Developer
Most Helpful
Most Popular
Top Poster
Most Valuable
Joined
Apr 25, 2018
Messages
7,200
Reaction score
9,932
Points
2,652
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
34.76
Silver Coins
8,207
Diamonds
0.03450
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
جس دن پڑوسیوں نے چیخ سنی تھی اسی دن سب نے کہا تھا کہ آج کوئی ایسی انہونی ہوچکی ہےکہ بس خیر ہو۔
آپ کی تو چیخ بھی اتنی دردناک بلکہ وحشت ناک ہوتی ہے کہ میں آپ سے ایک فرلانگ دور رہتا ہوں اور آواز مجھے بھی صاف سنائی دیتی ہے، لگتا ہے بھابھی سے آپ کی سفارش کرنی ہی پڑی گی کہ یا تو ہاتھ صبیح بھائی پر ہلکا رکھیں یا ہاتھ صبیح بھائی کے منہ پر رکھیں
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

صبیح صبیح

Staff member
★★★★★★
Charismatic
Writer
Expert
Most Reactions 353
Most Posts 127
Most Popular
Joined
May 5, 2018
Messages
3,185
Reaction score
4,642
Points
1,809
Location
Central
Gold Coins
1.00
Silver Coins
417
Diamonds
0.01140
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
میں اس دکان میں سیلز مین ہوں مالک تو آپ ہیں اور دکان بند کرنا یا کھولنا مالک کا فیصلہ ہوتا ہے ملازم کا نہیں
پس ۔ ۔ ۔ثابت ہوا کہ یہ نیک کام صبیح بھائی سرانجام دینے گئے ہوئے تھے
اور یہ اُسی روز کی بات ہے جب صبیح بھائی خواب میں دوسری شادی کرتے پکڑے گئے تھے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
آدھی بات سچ آدھی بات پر پردہ۔
کوئی بات نہیں تحریر والی حرکت سے کوئی فرق نہیں پڑتا ،اطمینان قلب بات یہ ہے کہ آپ گھر والی ڈیوٹی ایمانداری سے دیتے ہیں وہ بھی بغیر تنخواہ کے۔
:pagal:
 

صبیح صبیح

Staff member
★★★★★★
Charismatic
Writer
Expert
Most Reactions 353
Most Posts 127
Most Popular
Joined
May 5, 2018
Messages
3,185
Reaction score
4,642
Points
1,809
Location
Central
Gold Coins
1.00
Silver Coins
417
Diamonds
0.01140
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
آپ کی تو چیخ بھی اتنی دردناک بلکہ وحشت ناک ہوتی ہے کہ میں آپ سے ایک فرلانگ دور رہتا ہوں اور آواز مجھے بھی صاف سنائی دیتی ہے، لگتا ہے بھابھی سے آپ کی سفارش کرنی ہی پڑی گی کہ یا تو ہاتھ صبیح بھائی پر ہلکا رکھیں یا ہاتھ صبیح بھائی کے منہ پر رکھیں
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
ایک دفعہ ڈاکٹر بھائی کمپیوٹر پر کچھ سرچ کررہے تھے،جب میں آیا تو گھبرا کر لیپ ٹاپ ہی بند کردیا،میں نے کہا کیوں بھئی اتنے گھبرا کیوں گئے،،او بس یہ وہ کچھ نہیں۔۔۔اگلے روز وہ چائے پینے گئے تو ایمیل کھلی چھوڑ گئے جس پر لکھا تھا کہ آپ کا ساؤنڈ پروف دیواروں کا آرڈر گھر پہنچ جائے گا۔
:pagal:
 

Doctor

★★★★★★
Charismatic
Writer
Designer
Expert
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Posts 521
Most Reactions 689
Developer
Most Helpful
Most Popular
Top Poster
Most Valuable
Joined
Apr 25, 2018
Messages
7,200
Reaction score
9,932
Points
2,652
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
34.76
Silver Coins
8,207
Diamonds
0.03450
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ایک دفعہ ڈاکٹر بھائی کمپیوٹر پر کچھ سرچ کررہے تھے،جب میں آیا تو گھبرا کر لیپ ٹاپ ہی بند کردیا
صبیح بھائی کے آنے سے پہلے جو کمپیوٹر تھا وہ صبیح بھائی کے آتے ہیں لیپ ٹاپ بن گیا
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
واقعی ترقی اگر اس دنیا میں کی ہے تو صبیح بھائی نے، اسی لئے اب صبیح بھائی خلائی مخلوق کے طور پر جانے ، پہچانے اور مانے جاتے ہیں
 

Doctor

★★★★★★
Charismatic
Writer
Designer
Expert
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Posts 521
Most Reactions 689
Developer
Most Helpful
Most Popular
Top Poster
Most Valuable
Joined
Apr 25, 2018
Messages
7,200
Reaction score
9,932
Points
2,652
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
34.76
Silver Coins
8,207
Diamonds
0.03450
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
جس پر لکھا تھا کہ آپ کا ساؤنڈ پروف دیواروں کا آرڈر گھر پہنچ جائے گا۔
ساتھ یہ بھی لکھا تھا کہ کمپنی اس بات کی گارنٹی دیتی ہے کہ آئندہ آپ صبیح بھائی کی دردناک بلکہ وحشتناک چیخ نہیں سن سکیں گے
:rope::rope::rope::rope::rope:
 

صبیح صبیح

Staff member
★★★★★★
Charismatic
Writer
Expert
Most Reactions 353
Most Posts 127
Most Popular
Joined
May 5, 2018
Messages
3,185
Reaction score
4,642
Points
1,809
Location
Central
Gold Coins
1.00
Silver Coins
417
Diamonds
0.01140
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
صبیح بھائی کے آنے سے پہلے جو کمپیوٹر تھا وہ صبیح بھائی کے آتے ہیں لیپ ٹاپ بن گیا
:lol::lol::lol::lol::lol:
واقعی ترقی اگر اس دنیا میں کی ہے تو صبیح بھائی نے، اسی لئے اب صبیح بھائی خلائی مخلوق کے طور پر جانے ، پہچانے اور مانے جاتے ہیں
لیپ ٹاپ بھی کمپیوٹر ہوتا ہے اور اگر کمپیوٹر کے بجائے گھبرا کر اپنے کولیگ کا لیپ ٹاپ بند کردیں تو پھر تو کوئی شک نہیں کہ گھبراہٹ کا جذبہ اوج ثریا سے اوپر خلائی مخلوق سے ملنے کو بیتاب تھا۔
:lol:
 

صبیح صبیح

Staff member
★★★★★★
Charismatic
Writer
Expert
Most Reactions 353
Most Posts 127
Most Popular
Joined
May 5, 2018
Messages
3,185
Reaction score
4,642
Points
1,809
Location
Central
Gold Coins
1.00
Silver Coins
417
Diamonds
0.01140
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ساتھ یہ بھی لکھا تھا کہ کمپنی اس بات کی گارنٹی دیتی ہے کہ آئندہ آپ صبیح بھائی کی دردناک بلکہ وحشتناک چیخ نہیں سن سکیں گے
:rope::rope::rope::rope::rope:
ہاہاہا
ایسی بات نہیں ہے بلکہ صبیح کی سماعت پر پانی پھیرنے کی خاطر آپ نے یہ آرڈر بک کروایا ہے تاکہ آپ کے گلے سے برآمد ہونے والی آوازوں سے کوئی مفت میں انجوائے نہ کرپائے
آخر کہ آپ اکاؤنٹ کا کام کرتے ہیں تو ہر طرف سے حساب کو برابر کرنا عادت کا حصہ بن چکا ہے ۔
:D
 
Top