کل میری دوسری شادی ہے

Mr. X

Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
735
Reaction score
1,833
Points
897
Gold Coins
109.28
Silver Coins
2,046.17
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
جی خیریت ؟
یہاں محفل نکاح تھوڑی ہے جو آپ آگئے ہیں
یا یہاں پر اس سلسلے میں کوئی مٹھائی بانٹی جارہی ہے
بس میں سوچ رہاہوں کہ اس عنوان پر کوئی کہانی لکھوں
:cool::cool::cool::cool::cool::cool::cool::cool::cool::cool::cool::cool::cool::cool::cool:
سوچی پیا تے بندہ گیا اب آپ تیسری شادی پر لکھنے کی تیاریاں کریں
بٹن ہلا کر
:danda:
 
صبیح صبیح

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,649
Reaction score
3,289
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
72.87
Silver Coins
4,164.89
Diamonds
0.00
Thread Highlight Unlimited
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
کہانی شروع ہوجائے اس سے قبل کہ کوئی اور "کہانی" ہوجائے گویا کہ کہیں دوسری شادی کی کہانی تیسری شادی کے اسٹیشن تک نہ پہنچ جائے
:pagal::pagal::pagal:
تیسری شادی کے اسٹیشن پر مولوی صاحب تو دستیاب نہیں ہوں گے البتہ بابا کھجل سائیں اژدھا سانپ بن کے بیٹھا ہوگا،چونکہ گڈی سالم نگل جانے کا خطرہ ہے لہذا اس کہانی کو چوتھے اسٹیشن پہ لیجاناپڑسکتا ہے۔
:lol:
 
PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,439
Reaction score
3,628
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
343.39
Silver Coins
9,940.86
Diamonds
1.00
تیسری شادی کے اسٹیشن پر مولوی صاحب تو دستیاب نہیں ہوں گے البتہ بابا کھجل سائیں اژدھا سانپ بن کے بیٹھا ہوگا،چونکہ گڈی سالم نگل جانے کا خطرہ ہے لہذا اس کہانی کو چوتھے اسٹیشن پہ لیجاناپڑسکتا ہے۔
:lol:
وہاں شیخ رشید بیٹھا ہوا ہو سکتا ہے۔جو کہ بذات خود کنواروں کا وزیر عرف رنڈوا ہے۔
 
Last edited:

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,439
Reaction score
3,628
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
343.39
Silver Coins
9,940.86
Diamonds
1.00
صبیئح نے کہاچوتھے اسٹیشن پہ لیجاناپڑسکتا ہے۔ اسکا انتظار ہے
 
صبیح صبیح

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,649
Reaction score
3,289
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
72.87
Silver Coins
4,164.89
Diamonds
0.00
Thread Highlight Unlimited
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
انکل چوتھا اسٹیشن کہاں
بیگم میں چار حروف، بیوی میں چار حروف ،زوجہ میں چار حروف، ناوی (پشتو) میں چار حروف، وائف (انگریزی) میں چار حروف، بیلن میں چار حروف۔
پہلی بیوی ہوگی تو بیلن بھی ہوگا جو کہ آخر میں آیا ہے تاکہ سفری سوچ کا ہوائی جہاز بیلن ائیر پورٹ پر شرافت سے اتر آئے۔
:D
 
PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,439
Reaction score
3,628
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
343.39
Silver Coins
9,940.86
Diamonds
1.00
صبیح کی دوسری شادی کا کرنا اس کہانی کو پڑھ کر اردادہ ہوا تھا آپ بھی پڑھیے
شادی دنیا کا ایک دلچسپ ترین موضوع ہے‘ کہا جاتا ہے شادی کرنے والا اور نہ کرنے والے دونوں پچھتاتے ہیں۔ یہ بھی کہا جاتا ہے پہلی شادی کرنے والا عقل مند اور دوسری شادی کرنے والا بے وقوف ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود دنیا کا ہر مرد یہ بے وقوفی کرنا چاہتا ہے۔ کسی نے کسی بزرگ سے پوچھا ”جناب زندگی کے کس حصے تک مرد میں دوسری شادی کی خواہش سلامت رہتی ہے“ بزرگ نے اپنی لمبی اور سفید داڑھی پر ہاتھ پھیر کر جواب دیا ”میرا خیال ہے مرد کے سوئم تک اس کے اندر یہموجود رہتی ہے“ دنیا میں شادیوں کے بڑے بڑے دلچسپ ریکارڈ بھی موجود ہیں مثلاً انڈیا کی سٹیٹ کیرالہ کے فلپس تھامس اور سو ساما تھامس کی شادی کو دنیا کی طویل مدت تک قائم رہنے والی شادی کااعزاز حاصل ہے۔ یہ دونوں اٹھاسی سال اور چار ماہ تک میاں بیوی رہے۔ کیلیفورنیا کے گلے نن وولف نے انتیس شادیاں کر کے امریکا میں ریکارڈ قائم کیا‘اس نے ایک ایسی شادی بھی کی جو صرف انیس دن قائم رہی جبکہ اس کی ایک بیوی نے گیارہ سال تک اس کا ساتھ دیا۔ آک ٹا ویو گیولن اور ایڈریانا نے بیاسی سال تک اپنی منگنی برقرار رکھ کر دنیا کو حیران کر دیا۔ لینڈا ٹیلر نے اوپر نیچے تئیس شادیاں کر کے دنیا میں سب سے زیادہ شادیاں کرنے والی خاتون کا اعزاز حاصل کیا۔ اس کی ایک شادی صرف چھتیس گھنٹے قائم رہی۔ 2006 ء میں ایک سو پانچ سال کے سوڈر مارٹو نے بائیس سال کی ایلی ریمٹ کے ساتھ شادی کر کے ایک ریکارڈ قائم کیا۔ اسی طرح فرانس کے چھیانوے سال کے فرانکوس فرینڈیز نے چورانوے سال کی میڈلین کے ساتھ شادی کر کے ریکارڈ قائم کیا۔ ایک امریکی جوڑے لورن بلیئر اور ڈیوڈ نے ایک دوسرے کے ساتھ تراسی مرتبہ شادی کر کے ریکارڈ قائم کیا۔ اسی طرح چھ سو پنتیس کلو گرام کے جان براور نے پچاس کلو کی جین تی کے ساتھ شادی کر کے ریکارڈ قائم کیا۔ دنیا میں سب سے مہنگی شادی لکمشی متل کی بیٹی ونیشا متل کی شادی تھی۔اس شادی پر پچپن ملین ڈالرز خرچ ہوئے تھے۔ دنیا میں سب سے زیادہ بچے پیدا کرنے والے جوڑے کاتعلق روس کے ساتھ تھا۔ فیڈور کی بیوی ویلین ٹینا نے چالیس سال میں انہتر بچے پیدا کئے تھے۔ اس نے سولہ مرتبہ دو‘ دو بچے۔ سات مرتبہ تین‘ تین بچے اور چار مرتبہ چار‘ چار بچے پیدا کئے تھے۔ اسی طرح دنیا کا لمبا ترین جوڑا ہالینڈ میں رہتا ہے۔ مردولکو کا قد سات فٹ جبکہ بیوی کی شا ساڑھے چھ فٹ لمبی ہے اور یہ دونوں ڈانسر ہیں۔ دنیا کا چھوٹا ترین قد میں چھوٹا ترین جوڑا برازیل سے تعلق رکھتا ہے۔ مرد ڈگلس سلوا کا قد تین فٹ جبکہ خاتون لنڈیا روچا دو فٹ اور گیارہ انچ لمبی ہے۔یہ آج کے ریکارڈ ہیں۔ ہم اگر ماضی میں چلے جائیں تو اکبر اعظم کے وزیر مان سنگھ جس
کے نام پر ہمارا مانسہرہ شہر آباد ہوا تھا‘اس کی پندرہ سو بیویاں اور چار ہزار بچے تھے اور اس نے ان کا ریکارڈ رکھنے کیلئے باقاعدہ دفتر بنا رکھا تھا۔
 
انکل زاہد! میرا تو دوسری شادی کا ارادہ نہیں ہے۔
آپ بس ڈاکٹر بھائی کے لیے کوئی برٹش لڑکی کا انتظام کردیں تاکہ وہ انگلینڈ میں چلے جائیں ۔
ڈاکٹر بھائی جیسا قابل آدمی انگلینڈ جیسے ملک میں جاب کرتا ہوا اچھا لگے گا۔کھانا اور پراٹھا بھی اچھی طرح بناسکتے ہیں ،ایک بار تو انہوں نے پراٹھے کی تصویر بھی شئیر کی تھی۔
@Doctor
:D
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,380
Reaction score
6,536
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
277.17
Silver Coins
13,950.40
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
،ایک بار تو انہوں نے پراٹھے کی تصویر بھی شئیر کی تھی۔
اب آپ جذباتی ہوکر بیلن کی تصویر نہ شیئر کردینا
:lol::lol::lol::lol:
 
صبیح صبیح

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,649
Reaction score
3,289
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
72.87
Silver Coins
4,164.89
Diamonds
0.00
Thread Highlight Unlimited
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
اب آپ جذباتی ہوکر بیلن کی تصویر نہ شیئر کردینا
:lol::lol::lol::lol:
:lol:
بے فکر رہیں ،میں ایسا نہیں کروں گا ،آپ کا چہرہ دیکھ کر ہی علم ہوجاتا ہے تو پھر بیلن ساتھ ساتھ ثبوت کے طور پر رکھنے کی کیا ضرورت ہے ۔
 
PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,439
Reaction score
3,628
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
343.39
Silver Coins
9,940.86
Diamonds
1.00
انکل زاہد! میرا تو دوسری شادی کا ارادہ نہیں ہے۔
آپ بس ڈاکٹر بھائی کے لیے کوئی برٹش لڑکی کا انتظام کردیں تاکہ وہ انگلینڈ میں چلے جائیں ۔
ڈاکٹر بھائی جیسا قابل آدمی انگلینڈ جیسے ملک میں جاب کرتا ہوا اچھا لگے گا۔کھانا اور پراٹھا بھی اچھی طرح بناسکتے ہیں ،ایک بار تو انہوں نے پراٹھے کی تصویر بھی شئیر کی تھی۔
@Doctor
:D
ارے ہمنے سکور برابر کرنا ہے۔اتنے چایئنی ُاکستان آکر شادیا ںکر رہے ہیں،برابری کی بنیاد پر چایئہ مین کوئی انتظام کریں۔ہوسکتا ایسا کرنے سے سی پیک جلد انجام کو پہونچے۔
 
PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,439
Reaction score
3,628
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
343.39
Silver Coins
9,940.86
Diamonds
1.00
انکل زاہد! میرا تو دوسری شادی کا ارادہ نہیں ہے۔
آپ بس ڈاکٹر بھائی کے لیے کوئی برٹش لڑکی کا انتظام کردیں تاکہ وہ انگلینڈ میں چلے جائیں ۔
ڈاکٹر بھائی جیسا قابل آدمی انگلینڈ جیسے ملک میں جاب کرتا ہوا اچھا لگے گا۔کھانا اور پراٹھا بھی اچھی طرح بناسکتے ہیں ،ایک بار تو انہوں نے پراٹھے کی تصویر بھی شئیر کی تھی۔
@Doctor
:D
اتنا بڑا جو دوسری شادی کا مضمون لکھا گیا تھا۔کیا وہ سب بیکار لگتا ہے بیلن سے ڈر گئے۔
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,380
Reaction score
6,536
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
277.17
Silver Coins
13,950.40
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
بے فکر رہیں ،میں ایسا نہیں کروں گا ،آپ کا چہرہ دیکھ کر ہی علم ہوجاتا ہے
میرے چہرے سے تو یقیناً علم ہوجاتا ہے کہ میں نے پراٹھہ بنایا ہے لیکن آپ کے چہرے کے نیل اور ورم مشکوک ہوتے ہیں اسی لئے آپ ثبوت کے طور پر ایک بیلن ہمراہ رکھتے ہیں کہ اگر کوئی پوچھے تو یقین دلانے میں آسانی ہوکہ بیلن سے ہی مار پڑی ہے
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,380
Reaction score
6,536
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
277.17
Silver Coins
13,950.40
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
اتنا بڑا جو دوسری شادی کا مضمون لکھا گیا تھا۔کیا وہ سب بیکار لگتا ہے بیلن سے ڈر گئے۔
اجی صرف ڈر نہیں بلکہ انکی تو بیلن کے آگے زبان بدل جاتی ہے ایک بار خفیہ شادی کی تیاری تھی جب قبول ہے قبول ہے کہنے کا ٹائم ہوا تو کسی نے دور سے بیلن کی تصویر دکھادی جسے دیکھ کر صبیح بھائی ایسے سٹپٹائے کہ بجائے تین بار قبول ہے کہنے کہ آٹھ بار مقبول ہے مقبول ہے مقبول ہے کہ دیا
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
 
PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,439
Reaction score
3,628
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
343.39
Silver Coins
9,940.86
Diamonds
1.00
اب کیا کہا جائے۔لوگ بیلن کوپلیتھن لگا کر روٹی بیلتے ہیں۔یہاں تو تندور تپا دیا گیا ہے۔
1083196-naqshonigarbelan-1518195167-441-640x480.jpg
ایسا بیلن اگر ہو تو نتائج کیا ہونگے​
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,380
Reaction score
6,536
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
277.17
Silver Coins
13,950.40
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
ایسا بیلن اگر ہو تو نتائج کیا ہونگے​
تو یہ سارے ڈیزائن صبیح بھائی کے ماتھے سے شروع ہوکر ٹھوڑی (چِن) تک بنیں گے اور صبیح بھائی کا نام گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا جائے گا
۔
۔
۔
بٹن دباکے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 
PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,439
Reaction score
3,628
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
343.39
Silver Coins
9,940.86
Diamonds
1.00
تو یہ سارے ڈیزائن صبیح بھائی کے ماتھے سے شروع ہوکر ٹھوڑی (چِن) تک بنیں گے اور صبیح بھائی کا نام گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا جائے گا
۔
۔
۔
بٹن دباکے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
اوون پیسٹری دکھائی دےگا۔
 
PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,439
Reaction score
3,628
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
343.39
Silver Coins
9,940.86
Diamonds
1.00
بیلنہ اور پاپڑ بیلنہ
پاپڑ کھائی جانے والی اشیاء میں ایک خاص قسم کی غذا ہے جو باریک روٹی کی طرح تیار کیا جاتا ہے پھر تل کر کھایا جاتا ہے چونکہ روٹی پکانے کے مقابلہ میں پاپڑ بیلنا ایک مشکل کام ہے دیر طلب ہے۔ اور بہت سے پاپڑ تیار کرنے میں آدمی تھک جاتا ہے۔ اسی لئے تھکا دینے والے کاموں کے سلسلے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اتنے دنوں پاپڑ بیلتا رہا کہ پاپڑ چکلہ بیلن سے تیار ہوتا ہے۔​
 
صبیح صبیح

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,649
Reaction score
3,289
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
72.87
Silver Coins
4,164.89
Diamonds
0.00
Thread Highlight Unlimited
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
تو یہ سارے ڈیزائن صبیح بھائی کے ماتھے سے شروع ہوکر ٹھوڑی (چِن) تک بنیں گے اور صبیح بھائی کا نام گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا جائے گا
۔
۔
۔
بٹن دباکے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
سر پر بیلن کھاکھاکر آپ کی دماغی کیفیت اب ایسی ہوگئی ہے کہ اس قسم کی باتیں کرنے سے درد میں کمی ہوتی رہتی ہے۔
:pagal:
 
Afzal339

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Designer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
511
Reaction score
766
Points
595
Gold Coins
72.50
Silver Coins
638.41
Diamonds
0.00
میرے مضمون کے عنوان "کل میری دوسری شادی ہے "اور صبیح کو پڑھنے والے بیلن کی قسم
ڈاکٹر صاحب اس حالت میں بھی خوش ہے
 
Top