کل میری دوسری شادی ہے

Doctor

★★★★★★
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Valuable
Top Poster
Writer
Most Popular
Expert
Most Helpful
Designer
Developer
Dynamic Birgade
Joined
Apr 25, 2018
Messages
6,406
Reaction score
8,438
Points
2,627
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
4.40
Silver Coins
1,029
Diamonds
0.02290
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
نہیں تو صبیح بھائی لکھ دیں گے
:pagal:
پچھلے بیلن کے نشانات معدوم ہونے تک صبیح بھائی ایسا کچھ نہیں سوچ سکتے
:lol::lol::lol::lol:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Popular
Mysterious
Writer
Contest Winner
Dynamic Birgade
Joined
May 8, 2018
Messages
2,536
Reaction score
3,118
Points
1,344
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
0.67
Silver Coins
706
Diamonds
0.00640
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
پچھلے بیلن کے نشانات معدوم ہونے تک صبیح بھائی ایسا کچھ نہیں سوچ سکتے
:lol::lol::lol::lol:
اور اگر صبیح بھائی نے بہادری دکھا دی تو؟؟
 

Doctor

★★★★★★
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Valuable
Top Poster
Writer
Most Popular
Expert
Most Helpful
Designer
Developer
Dynamic Birgade
Joined
Apr 25, 2018
Messages
6,406
Reaction score
8,438
Points
2,627
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
4.40
Silver Coins
1,029
Diamonds
0.02290
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اور اگر صبیح بھائی نے بہادری دکھا دی تو؟؟
اتنے بہادر ہوتے تو پہلے ہی بیلن کھانے سے محفوظ رہتے

سمجھ کر لیں
:ROFLMAO::ROFLMAO:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Popular
Mysterious
Writer
Contest Winner
Dynamic Birgade
Joined
May 8, 2018
Messages
2,536
Reaction score
3,118
Points
1,344
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
0.67
Silver Coins
706
Diamonds
0.00640
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
اتنے بہادر ہوتے تو پہلے ہی بیلن کھانے سے محفوظ رہتے

سمجھ کر لیں
:ROFLMAO::ROFLMAO:
ہم نے اکثر سنا ہے کہ بچے زیادہ مار پیٹ سے ڈھیٹ ہو جاتے ہیں اور پھر کوئی مار ان پر اثر نہیں کرتی
کہیں بڑے بوڑھوں پہ بھی یہ بات اپلائی تو نہیں ہوتی
:blab:
 

Doctor

★★★★★★
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Valuable
Top Poster
Writer
Most Popular
Expert
Most Helpful
Designer
Developer
Dynamic Birgade
Joined
Apr 25, 2018
Messages
6,406
Reaction score
8,438
Points
2,627
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
4.40
Silver Coins
1,029
Diamonds
0.02290
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
کہیں بڑے بوڑھوں پہ بھی یہ بات اپلائی تو نہیں ہوتی
صبیح بھائی نے
ابھی تو میں جوان ہوں
کو اپنے موبائل کی رنگ ٹون بنارکھا ہے ایک عرصے سے، اس لئے وہ اس پوسٹ کے سیاق و سباق سے اپنی آپ کو بری الذمہ کر لیں گے
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Popular
Mysterious
Writer
Contest Winner
Dynamic Birgade
Joined
May 8, 2018
Messages
2,536
Reaction score
3,118
Points
1,344
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
0.67
Silver Coins
706
Diamonds
0.00640
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
صبیح بھائی نے
ابھی تو میں جوان ہوں
کو اپنے موبائل کی رنگ ٹون بنارکھا ہے ایک عرصے سے، اس لئے وہ اس پوسٹ کے سیاق و سباق سے اپنی آپ کو بری الذمہ کر لیں گے
یعنی ان پہ مار کا اثر ہوتا ہے
:pagal:
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Top Threads Starter
Most Popular
Persistent Person
Writer
Most Helpful
Expert
ITD Express
ITD Supporter
Designer
Dynamic Birgade
Joined
May 9, 2018
Messages
5,020
Reaction score
4,320
Points
2,604
Location
Manchester U.K
Gold Coins
260.21
Silver Coins
24,052
Diamonds
1.01230
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Permanently Change Username Color & Style.
اس تھریڈ کو پڑھکر سوچا اسکا دوسرا رخ بھی پیش ہونا چاہئے۔تو پیش ہے اور پڑھکر اپنی رائے دیں۔

آؤ پھر شادی کریں
ڈاکٹر عباس متقی

پہلی شادی سے کوئی مطمئن نہیں ہوتا ۔ اگر کوئی مطمئن نظر آتا ہے تو یہ ہماری آنکھوں کا دھوکہ ہے ۔ ذرا اس معصوم مرد کے دل سے پوچھیے جو بادل ناخواستہ پلے باندھ دی گئی بیوی کے ساتھ زندگی گزارنے پر مجبور ہے ۔ ذرا ایک ہمدرد و بہی خواہ کی طرح اسکے شب و روز کا جائزہ تو لیجیے ، آپ دیکھیں گے کہ بے چارے کی ہر صبح غم اور شام شام الم ہوا کرتی ہے ۔ ذرا غریب کے دل سے پوچھیے جس میں تمناؤں کے کیسے کیسے ناگفتہ بہ طوفان ہر دم اٹھا کرتے ہیں ۔ خوب صورت اور سلم لڑکیوں کو دیکھ کر جب غریب اپنی بیوی کو دیکھتا ہے تو پھر اپنی بیوی کو نہیں دیکھتا ۔ اسکے دل سے ایک سرد آہ نکلتی ہے اور کنواری دوشیزاؤں کی طرح اس کی آنکھیں شرم و حیا کے سبب آپ ہی آپ جھک جایا کرتی ہیں ۔ کہاں وہ بل کھاتی ہوئی موج سحرانگیز اور کہاں یہ پھیلا ہوا دریا ، کہاں وہ اڑتی ہوئی تتلیاں اور کہاں یہ کھڑک مرغیاں جنہیں ہاتھ لگاؤ تو کاٹ کھانے دوڑیں ۔ کہاں وہ مرمر میں ترشے ہوئے مجسمے اور کہاں یہ بھدے بھدے اجسام ۔ کہاں وہ باد نسیم کے جھونکے اور کہاں یہ شعلہ زن بھٹیوں کی گرم بھاپ ۔ صاحب نظر شرفا حقیقت اور مجاز میں خط تفریق کھینچے بغیر نہیں رہ سکتے اور یہ کہنے پر مجبور ہوجاتے ہیں کہ :

کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس حجاز میں
کہ ہزاروں بندے تڑپ رہے ہیں اسی تصور ناز میں

شہنشاہ ہندوستان ظل سبحانی جلال الدین محمد اکبر نور اللہ مرقدہ کو بھی یہ خبط سوار تھا کہ ان کی مملکت میں بھی سارے مرد اپنی واحد منکوحات سے نہایت خوش اور ہر طرح مطمئن ہیں ۔ وہ تو خیر گزری کہ بیربل نے ظل سبحانی کے کان بھرے کہ جہاں پناہ! حقیقت تو یہ ہے کہ والا جاہ کی مملکت میں کوئی آدمی اپنی بیوی سے مطمئن نہیں ہے ۔ہر شخص عقد ثانی کا متمنی ہے ۔ اگر آپ سارے مردوں کو عقدثانی کا حکم صادر فرمائیں تو بے شمار غریب طبع مردوں پر احسان اکبری ہوگا ۔ یہ سن کر عالم پناہ نے حیرت سے پوچھا کہ بیربل کیا واقعی کوئی آدمی بھی ہماری مملکت میں اپنی بیوی سے مطمئن نہیں ہے ؟ بیربل نے کہا حضور ! جان بخشی ہوتو عرض کروں ، جب عالم پناہ ملکہ معظمہ جودھابائی سے مطمئن نہیں تو سرکار! دوسرے کس کھیت کی مولی ہیں ، لیکن اکبر اعظم نے بیربل کے جواب لا جواب سے مطمئن ہونے کو کو توہین اکبری خیال فرماتے ہوئے حکم صادر فرمایا کہ شہر کے سارے مرد"لال قلعہ" کے میدان میں جمع ہوجائیں مابدولت بہ نفس نفیس حقیقت حال سے خبردار ہوں گے ۔ جب سارے مرد جمع ہوگئے تو اکبر اعظم نے ارشاد فرمایا کہ جو ایک بیوی سے مطمئین ہیں وہ سیدھی جانب ہوجائیں اور جو عقد ثانی کے خواہش مند ہیں وہ بائیں جانب چلے جائیں ، اتنا سننا تھا کہ سارے ہی مرد بائیں جانب چلے گئے ۔ البتہ ایک شخص کو دیکھا کہ افسردہ خاطر ، تنہا بہ تقدیر دائیں جانب کھڑا ہے ۔اکبر نے بیربل پر فاتھانہ نظر دوڑائی اور ارشاد فرمایا کہ بیربل! ایک آدمی تو میری مملکت میں ایسا ہے جو ایک بیوی سے مطمئن ہے ۔ بیرل نے کہا حضور! یہ آدمی پاگل ہے اور خود کو ظل سبحانی کہتا ہے ، اور اس کی بیوی نے اس کو یہاں ٹہرایا ہے ۔۔ یہ دیکھ کر ظل سبحانی نے حکم جاری کردیا کہ جو عقد ثانی کرنا چاہتا ہے شوق سے کرگزرے ، اس پر عتاب اکبر ی نازل نہیں ہوگا ۔

لوگ کہتے ہیں کہ بیوی سب کچھ برداشت کر سکتی ہے لیکن سوکن برداشت نہیں کرسکتی اور ہم کہتے ہیں کہ شوہر اگر سمجھدار ہوتو بیوی میں یہ صلاحیت خودبخود پیدا ہوجاتی ہے اور اگر ہندوستانی واتاورن کے طفیل اگر بیوی میں یہ صلاحیت خودبخود پیدا نہیں ہوتی تو ایک سمجھدار شوہر اپنی بیوی میں اس صلاحیت کو پیدا کرنے کی کوشش شروع کر دیتا ہے ۔ جس کی روشنی میں وہ اپنی سوکن کو "ڈائن" سمجھنے کے بجائے "ڈائنا" سمجھنے لگتی ہے ۔مگر اس میں لگی ہے محنت زیادہ ۔
 

Doctor

★★★★★★
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Valuable
Top Poster
Writer
Most Popular
Expert
Most Helpful
Designer
Developer
Dynamic Birgade
Joined
Apr 25, 2018
Messages
6,406
Reaction score
8,438
Points
2,627
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
4.40
Silver Coins
1,029
Diamonds
0.02290
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
پہلی شادی سے کوئی مطمئن نہیں ہوتا ۔ اگر کوئی مطمئن نظر آتا ہے تو یہ ہماری آنکھوں کا دھوکہ ہے ۔
:eek::eek::eek::eek::eek::eek:
:unsure::unsure::unsure::unsure::unsure::unsure:
:alkamunia:
 

Doctor

★★★★★★
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Valuable
Top Poster
Writer
Most Popular
Expert
Most Helpful
Designer
Developer
Dynamic Birgade
Joined
Apr 25, 2018
Messages
6,406
Reaction score
8,438
Points
2,627
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
4.40
Silver Coins
1,029
Diamonds
0.02290
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ایک سمجھدار شوہر اپنی بیوی میں اس صلاحیت کو پیدا کرنے کی کوشش شروع کر دیتا ہے ۔ جس کی روشنی میں وہ اپنی سوکن کو "ڈائن" سمجھنے کے بجائے "ڈائنا" سمجھنے لگتی ہے ۔مگر اس میں لگی ہے محنت زیادہ ۔
تو انکل جی کیا ہم آپ کو بھی "سمجھدار شوہر" سمجھیں؟
:yahoo::yahoo::yahoo::yahoo::yahoo::yahoo:
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Top Threads Starter
Most Popular
Persistent Person
Writer
Most Helpful
Expert
ITD Express
ITD Supporter
Designer
Dynamic Birgade
Joined
May 9, 2018
Messages
5,020
Reaction score
4,320
Points
2,604
Location
Manchester U.K
Gold Coins
260.21
Silver Coins
24,052
Diamonds
1.01230
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Permanently Change Username Color & Style.
تو انکل جی کیا ہم آپ کو بھی "سمجھدار شوہر" سمجھیں؟
:yahoo::yahoo::yahoo::yahoo::yahoo::yahoo:
ماشاللہ آپ مجھ سے زیادہ سمجھدار ہیں۔جب دو سمجھدار سوچتے ہیں تو کوئی بات میں بات تو ہوتی ہے۔
 

Doctor

★★★★★★
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Valuable
Top Poster
Writer
Most Popular
Expert
Most Helpful
Designer
Developer
Dynamic Birgade
Joined
Apr 25, 2018
Messages
6,406
Reaction score
8,438
Points
2,627
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
4.40
Silver Coins
1,029
Diamonds
0.02290
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ماشاللہ آپ مجھ سے زیادہ سمجھدار ہیں۔جب دو سمجھدار سوچتے ہیں تو کوئی بات میں بات تو ہوتی ہے۔
اصل میں ہر بات کی تہ میں ایک بات ہوتی ہے اور وہی اصل بات ہوتی ہے
:cool::cool::cool:
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Top Threads Starter
Most Popular
Persistent Person
Writer
Most Helpful
Expert
ITD Express
ITD Supporter
Designer
Dynamic Birgade
Joined
May 9, 2018
Messages
5,020
Reaction score
4,320
Points
2,604
Location
Manchester U.K
Gold Coins
260.21
Silver Coins
24,052
Diamonds
1.01230
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Permanently Change Username Color & Style.
صل میں ہر بات کی تہ میں ایک بات ہوتی ہے اور وہی اصل بات ہوتی ہے
اسی لئے کہا ہے کہ آپ سمجھدار ہیں
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Popular
Mysterious
Writer
Contest Winner
Dynamic Birgade
Joined
May 8, 2018
Messages
2,536
Reaction score
3,118
Points
1,344
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
0.67
Silver Coins
706
Diamonds
0.00640
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
اسی لئے کہا ہے کہ آپ سمجھدار ہیں
اب تو ڈاکٹر انکل کو سمجھداری کا سرٹیفکیٹ بھی مل گیا
:D
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Top Threads Starter
Most Popular
Persistent Person
Writer
Most Helpful
Expert
ITD Express
ITD Supporter
Designer
Dynamic Birgade
Joined
May 9, 2018
Messages
5,020
Reaction score
4,320
Points
2,604
Location
Manchester U.K
Gold Coins
260.21
Silver Coins
24,052
Diamonds
1.01230
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Permanently Change Username Color & Style.
سرٹیفکیٹ بھی مل گیا
ارے اچھا ہوا یا کر وادیا۔یہ اعلانات کا ذم آپ کو دیا ہوا ہے۔برائے مہربانی جلد ایک سرٹیفکیٹ جاری کر دیں
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Popular
Mysterious
Writer
Contest Winner
Dynamic Birgade
Joined
May 8, 2018
Messages
2,536
Reaction score
3,118
Points
1,344
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
0.67
Silver Coins
706
Diamonds
0.00640
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
ارے اچھا ہوا یا کر وادیا۔یہ اعلانات کا ذم آپ کو دیا ہوا ہے۔برائے مہربانی جلد ایک سرٹیفکیٹ جاری کر دیں
کیسا سرٹیفکیٹ؟؟
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Top Threads Starter
Most Popular
Persistent Person
Writer
Most Helpful
Expert
ITD Express
ITD Supporter
Designer
Dynamic Birgade
Joined
May 9, 2018
Messages
5,020
Reaction score
4,320
Points
2,604
Location
Manchester U.K
Gold Coins
260.21
Silver Coins
24,052
Diamonds
1.01230
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Permanently Change Username Color & Style.

صبیح صبیح

Staff member
★★★★★★
Most Popular
Writer
Expert
Dynamic Birgade
Joined
May 5, 2018
Messages
3,041
Reaction score
4,159
Points
1,809
Location
Central
Gold Coins
128.66
Silver Coins
6,909
Diamonds
0.00520
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
نہیں تو صبیح بھائی لکھ دیں گے
:pagal:
میں دماغی طور پر فارغ نہیں ہوں
:D
پچھلے بیلن کے نشانات معدوم ہونے تک صبیح بھائی ایسا کچھ نہیں سوچ سکتے
:lol::lol::lol::lol:
جی ہاں لیکن وہ نشانات آپ پر سے معدوم نہیں ہوتے کہ "مزید"تازہ دم کردئیے جاتے ہیں۔
:lol:
اور اگر صبیح بھائی نے بہادری دکھا دی تو؟؟
بزدلی کب دیکھائی ہے؟
:D
اتنے بہادر ہوتے تو پہلے ہی بیلن کھانے سے محفوظ رہتے

سمجھ کر لیں
:ROFLMAO::ROFLMAO:
آئسکریموں کا شیپ بیلن کی طرح ہوتاہے اگر مل جائیں تو وہ کھاتا ہوں۔
لیکن آپ بیلن کھائیں۔
:p
ہم نے اکثر سنا ہے کہ بچے زیادہ مار پیٹ سے ڈھیٹ ہو جاتے ہیں اور پھر کوئی مار ان پر اثر نہیں کرتی
کہیں بڑے بوڑھوں پہ بھی یہ بات اپلائی تو نہیں ہوتی
:blab:
نہیں ہوتی ،اگر یقین نہ آئے تو ڈاکٹر بھائی سے پوچھ لیں۔
:D
صبیح بھائی نے
ابھی تو میں جوان ہوں
کو اپنے موبائل کی رنگ ٹون بنارکھا ہے ایک عرصے سے، اس لئے وہ اس پوسٹ کے سیاق و سباق سے اپنی آپ کو بری الذمہ کر لیں گے
بیلن کا اثر آپ پر اس قدر ہے کہ جس تجربے سے خود گزرتے ہیں ،وہ دوسروں کے نام سے بتا کر دل کی بھڑا س نکالتے ہیں۔
:p
یعنی ان پہ مار کا اثر ہوتا ہے
:pagal:
ڈاکٹر بھائی پر اثر نہیں ہوتا کیونکہ آپ موصوف "سن"کرنے والا انجیکشن لگاکر گھر میں داخل ہوتے ہیں۔
:D
 
Top