InPage ان پیج میں مختلف فولڈر کی نمبرنگ کیسے ہو گی؟؟؟

aqeel

Thread Starter
☆☆☆☆☆☆
Joined
Oct 8, 2018
Messages
32
Reaction score
30
Points
28
Location
rawalpindi
ان پیچ کے ماہرین سے ایک درخواست ہے کہ ان پیچ کے دس فولڈر ہیں، اب انکی نمبرنگ کرنی ہے مثلا پہلا فولڈر ہو گیا 1 تا 11، تو یہ آٹو لگ جاتے ہیں تو دوسرا شروع ہو گا 12 سے، مجھے پرابلم یہ ہے کہ میں جب دوسرا شروع کرتا ہوں تو سب پر 12 ہی جاتا ہے ہونا تو یہ چاہئے کہ 12 کے بعد 13 یوں بل ترتیب چلتے جائیں، ایمرجینسی میں مدد کی درخواست ہے کتاب کی فائنل سیٹنگ کر رہا ہوں۔
یعنی ان بیج کے مختلف فولڈر میں نمبرنگ ترتییب کیساتھ کیسے کی جائے گی۔
 

Ata Rafi

☆☆☆☆☆☆
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
146
Reaction score
224
Points
127
Location
Karachi
کیا آپ صفحہ نمبر کی بات کررہے ہیں؟
میں ایسا ہی سمجھا ہوں۔
اگر ایسا ہے تو آپ کو صفحہ نمبر دیتے ہوئے ڈاکیومنٹ سیٹ اپ میں جاکر
start at
میں 12دینا ہوگا۔
 

سنہری مستقبل

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,192
Reaction score
2,532
Points
700
Location
Central
اتنا زیادہ صفحات پر کام انپیج میں ،میں نے کبھی نہیں کیاہے،البتہ کوشش کریں
insert + insert page
مائکروسافٹ ورڈ میں پی ڈی ایف کتاب بنانے میں آسانی ہوگی۔
,pageinsert.jpg
 

aqeel

Thread Starter
☆☆☆☆☆☆
Joined
Oct 8, 2018
Messages
32
Reaction score
30
Points
28
Location
rawalpindi
مگر لگائیں کیسے؟کوئی ویڈیو بتا دے یا مکمل طریقہ بتا دے
 

سنہری مستقبل

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,192
Reaction score
2,532
Points
700
Location
Central
مگر لگائیں کیسے؟کوئی ویڈیو بتا دے یا مکمل طریقہ بتا دے
میں آپ کو ایک طریقہ بتاتاہوں،اگر آپ کے پاس انپیج 3 ہے جو کاپی پیسٹ یونی کوڈ سپورٹ کرتاہے تو ایک فائل انپیج میں بناکر سیو کریں مثلاً "اردو بک"، باری باری وہ فولڈر /فائل کھول کر اسی ترتیب سے "اردوبک"میں پیسٹ کرتے جائیں اور آخر میں نمبر لگائیں تو ایک تا سو تک پیجز بن جائیں گے۔
انپیج میں زیادہ سے زیادہ 100 صفحات تک گنجائش ہے۔

لیکن یہی کام مائکرو سافٹ ورڈ میں زیادہ آسانی سے کرسکیں گےاور صفحات کا بھی کوئی ایشو نہیں ہوگا۔
 

Mr. A

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Joined
Apr 25, 2018
Messages
332
Reaction score
289
Points
132
السلام علیکم
عقیل بھائی آج کل ان پیج کا زمانہ تقریباً ختم ہوچلا ہے یونی کوڈ فونٹس کی مدد سے اب مائیکروسوفٹ ورڈ پر ہی بہترین کام تخلیق کیا جارہا ہے ان پیج اُس زمانے کی پروڈکٹ ہے جب کمپیوٹر پراردو لکھنا ایک خواب ہوا کرتا تھا اور اس خواب کو حقیقت دینے کے لئے ان پیج ایجاد ہوا تھا۔


جب سے یونی کوڈ کیریکٹرز متعارف ہوئے اور ایک سے ایک بہترین یونی کوڈ اردو فونٹ دستیاب ہوئے تو ان پیج کا دور ختم ہوتا چلا گیا اگر آپ کو یونی کوڈ اور ورڈ میں ڈاکومنٹ تیار کرنے کے حوالے سے کبھی مدد درکار ہو تو بھی ضرور بتائیے گا میں انشا اللہ ہیلپ فراہم کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔


فی الوقت آپ کا سوال ان پیج کا ہے تو اس کا طریقہ ذیل میں پیش کیا جاتا ہے

اس طریقے کے تحت آپ کو ماسٹر پیج پر پیج نمبر سیٹ کرنے ہوں گے جو کے بعد اُس ڈاکومنٹ میں جتنے بھی صفحات بنتے چلے جائیں گے اُن پر پیج نمبر از خود ڈسپلے ہوتا رہے گا

سب سے پہلے آپ ایک نیا ڈاکو منٹ اوپن کرتے ہیں یا اپنے موجودہ ڈاکو منٹ پر ہی باٹم لیفٹ پر M کے بٹن کو دبائیں
IHF-2.jpg
اس کے بعد آپ اوپر لیفٹ ٹول بار پر "ع" کے نشان کو پریس کریں
IHF-3.jpg
اب آپ ڈاکومنٹ پر جس جگہ پیج نمبر ڈسپلے کروانا چاہیں وہاں ایک باکس بنائیں, کرسر کو باکس میں پلیس کرکے ٹاپ مینؤ سے انسرٹ میں جاکر پیج نمبر پر کلک کردیں

اس کے بعد ماسٹر ڈاکومنٹ کلوز کرکے اپنی نارمل ورکنگ جاری رکھیں

شکریہ
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,438
Reaction score
5,034
Points
1,864
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
شکریا تمام احباب کا، جنہوں نے دامے درمے سخنے گدمے چگنے حصہ لیا
:blab::blab:
ہماری طرف سے تو عام طور پرقدمے اور سخنے والی مدد کی جاتی ہے

رہی بات دامے درمے کی تو
:smajh-kar:
:mafia::mafia::mafia::mafia:
:alkamunia:
:lol:
 
Top