Doctor
Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 8:18 PM
- Threads
- 877
- Messages
- 13,160
- Reaction score
- 14,731
- Points
- 1,801
- Age
- 47
- Location
- Rawalpindi
- Gold Coins
- 3,463.50

پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام
دوستو جس وقت یہ سطور رقم کی جارہی ہیں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جوہانسبرگ کے مقام پر موجودہ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کھیلا جارہا ہے اور آج اس میط کا دوسرا روز ہے۔
کرک انفو پر میچ کا اسکور دیکھ رہا تھا پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، بال بائے بال ٹائم لائن پر نظر پڑی، ایسی ٹایم لائن تو ٹی ٹونٹی میش میں بھی کم کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے چہ جائیکہ ٹیسٹ میں
آپ بھی دیکھیں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں