• Islamic New Year 1441

کٹ پیس

PakArt UrduLover

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,437
Reaction score
3,586
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
342.14
Silver Coins
9,350.32
Diamonds
1.00
بزرگوں کا دامن
بچپن میں شیخ سعدی اپنے والد کی انگلی پکڑے ہوئے کسی میلے میں جارہے تھے۔ راستے میں کسی جگہ بندر کا کھیل دیکھنے میں ایسے لگے کہ والد کی انگلی چھوٹ گئی۔ والد اپنے دوستوں کے ساتھ آگے نکل گئے اور سعدی تماشا دیکھتے رہے۔ کھیل ختم ہوا تو والد کو سامنے نہ پاکر بے اختیار رونے لگے۔ آخر اللہ اللہ کر کے والد بھی انھیں ڈھونڈتے ہوئے آنکلے۔ انھوں نے سعدی کو روتا دیکھ کر ان کے سر پر ہلکا سا چپت مارا اور کہا: "نادان بچے! وہ بے وقوف جو بزرگوں کا دامن چھوڑ دیتے ہیں، اسی طرح روتے ہیں۔"
سعدی کہتے ہیں کہ میں نے سوچا تو دنیا کو ایسا ہی پایا، ایک میلے کی طرح۔ آدمی اس میلے میں مجھ جیسے نادان بچوں کی طرح ان بزرگوں کا ساتھ چھوڑ دیتا ہے، جو اچھے اخلاق سکھاتے اور دین کی باتیں بتاتے ہیں، تب اچانک اسے دھیان آتا ہے کہ زندگی غفلت میں گزر گئی، پھر روتا اور پچھتاتا ہے۔
 

PakArt UrduLover

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,437
Reaction score
3,586
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
342.14
Silver Coins
9,350.32
Diamonds
1.00
1768

*ایک بار ایک لڑکی نے مولانا سے کہاکہ ایک بات پوچھوں؟؟
مولانا نےکھا بولو بیٹی کیا بات ھے؟؟*
لڑکی نے کہا ہمارے سماج میں لڑکوں کو ہر طرح کی آزادی ھوتی ہے ! وہ کچھ بھی کریں؛ کہیں بھی جائے اس پر کوئی خاص روک ٹوک نہیں ہوتی!
اس کہ بر عکس لڑکیوں کو بات بات پر روکا جاتا ہے ۔ یہ مت کرو یہاں مت جاو گھر جلدی آجاؤ ۔۔
یہ سن کر مولانا مسکرائے اور کہا ۔۔
بیٹی آپ نے کبھی لوہے کی دکان کے باہر لوہے کا گودام لوہے کی چیزیں پڑیں دیکھیں ہیں ؟ یہ گودام میں سردی ،گرمی ، برسات، رات، دن، اسی طرح پڑی رہتی ہیں ۔۔ اس کے باوجود ان کا کچھ نہیں بگڑتا اور ان کی قیمت پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا۔۔ لڑکوں کی کچھ اس طرح کی حیثیت ہے سماج میں!
اب آپ چلو ایک سنار کی دوکان میں ایک بڑی تجوری اس میں ایک چھوٹی تجوری اس میں رکھی چھوٹی سُندر سی ڈبی میں ریشم پر نزاکت سے رکھا چمچماتا ہیرا۔ کیو نکہ جوہری جانتا ہے کی اگر ہیرے میں ذرا بھی خراش آ گئی تو اس کی کوئی قیمت نہیں رہے گی۔

اسلام میں بیٹیوں کی اہمیت بھی کچھ اسی طرح کی ھے پورے گھر کو روشن کرتی جھلملاتے ہیرے کی طرح ذرا سی خراش سے اس کے اور اس کے گھر والوں کے پاس کچھ نہیں بچتا ۔ بس یہی فرق ہے لڑکیوں اور لڑکوں میں۔ پوری مجلس میں خاموشی چھا گئ اس بیٹی کے ساتھ پوری مجلس کی آنکھوں میں چھائی نمی صاف صاف بتا رہی تھی لوہے اور ہیرے میں فرق ۔۔

پلیز آپ سے میری التجا ہے کی یہ پیغام اپنی بیٹی بہن کو ضرور پڑھائیں ٠٠
ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھئے.. شکریہ
 

PakArt UrduLover

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,437
Reaction score
3,586
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
342.14
Silver Coins
9,350.32
Diamonds
1.00
ہمارے معاشرے میں جُوتی یا جُوتا صرف ایک ضرورت کی چیز نہیں ہے اس کی ایک غیر معمولی سماجی حیثیت بھی ہے اسی لئے بہت سے محاورے جُوتی اور جُوتے کے نام کے ساتھ ہماری زبان میں داخل ہیں جُوتے مارنا زبان سے ذلیل کرنا جُوتے کھانا دوسروں کے درمیان ذلیل ہونا۔

اصل میں جُوتا ہمارے ہاں ایک سماجی درجہ رکھتا ہے بہت نیچا درجہ اسی لئے جب کسی کو ذلیل کرنا ہوتا ہے تو جوتے کی نوک پر رکھنا کہتے ہیں۔ تو جوتا ایک طرح کی سماجی سزا ہے اور بڑے آدمی کی نسبت سے خدمت کرنا جوتیاں سیدھی کرنا ہیں کہ ہم نے فلاں کی جوتیاں سیدھی کیں یعنی اس کی ادنی سے ادنی خدمت سے کوئی گریز نہیں کیا۔
 

PakArt UrduLover

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,437
Reaction score
3,586
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
342.14
Silver Coins
9,350.32
Diamonds
1.00
پاسا چوسر کی ایک خاص طرح کی گوٹ ہوتی ہے پھینکا جاتا ہے تو اُس پر جو نشانات ہوتے ہیں اور سامنے آتے ہیں اُن کے مطابق چال چلی جاتی ہے اور اس معنی میں پانسہ پورے کھیل پر اثرانداز ہوتا ہے۔ اور کھیل کا دارومدار پانسہ پڑنے پر ہوتا ہے اسی کو سماجی طور پر ہم زندگی میں استعمال کرتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ اگر پانسہ غلط پڑا ہے تو یہ ہماری بدقسمتی ہے اور اگر صحیح ہے تو یہ خوشی کی بات ہے اور اچھی قسمت کی علامت ہے۔​
 

PakArt UrduLover

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,437
Reaction score
3,586
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
342.14
Silver Coins
9,350.32
Diamonds
1.00
آموں کو لحاف اور گدّے کے درمیان رکھنا تاکہ وہ تیا رہو جائیں اس کو ایک سماجی محاورے کے طور پر استعمال کرنا ایک طرح سے طنز کے معنی میں آتا ہے کہ کیا ان کی پال ڈالو گے آم ڈال کا پکا بھی ہوتا ہے اور پال کا پکا اچھے اور تازہ آم کو کہتے ہیں کہ یہ ڈال کا پکا ہے اور ایسے آدمی کے لئے بھی ڈال کا پکا استعمال ہوتا ہے جو عقل مند ہو چاق چوبند ہو اور ہر طرح مُستعد ہو۔ اس سے ہمارے اس رجحان کا پتہ چلتا ہے کہ محاوروں کی صورت میں ہم اپنے عام تجربوں کو خاص معنی دیتے ہیں۔ جس سے ہماری سوچ کے سفر کا اندازہ ہوتا ہے کہ ہم نے بات کو کہاں سے اٹھایا اور کہاں پہنچایا۔
 

PakArt UrduLover

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,437
Reaction score
3,586
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
342.14
Silver Coins
9,350.32
Diamonds
1.00
پانی ہماری ضرورت کی چیز ہے اگر پانی نہ ہو تو زندگی بھی نہ ہو بہت محاورے پانی پر ہیں مثلاً گہرے پانی پیٹھ،گہرے پانی میں اگر اتر کر دیکھو۔ یہیں سے یہ محاورہ آیا ہے اور اس مفہوم کے ایک رخ کو ظاہر کرتا ہے کہ کون کتنے پانی میں ہے کون کتنا تجربہ کار ہے کون کتنا بھرم رکھنے والا ہے۔ کون کتنا لائق ہے یا کتنا پیسہ والا ہے پانی پلانا ثواب کا کام ہے اور پیاسے کو پانی پلانا اور بھی زیادہ ثواب کا کام ہے آنحضرتؐ کو اسی لئے ساقی کوثر کہا جاتا ہے۔ کہ وہ میدان حشر میں پیاسوں کو آب کوثر پلائیں گے۔ پانی لگانا جانوروں کی گردن پر چھُری چلانے سے پہلے پانی اس لئے لگایا جاتا ہے کہ چھری آسانی سے چل جائے پانی دکھانا بھی اُس جانور کے لئے ہوتا ہے جس کو ذبح کرنے سے پہلے پانی پلایا جاتا ہے۔ پانی دینا پودوں کو سینچنا پانی پی کر کوسنا طنز کرنا ہے یعنی جس نے پانی پلایا اُسی کو کوسنے بیٹھ گئے۔ پانی پی کر ذات پوچھنا بھی اِسی طرح سے اپنی ایک روشِ فکر کا اظہار ہے کہ جس کے گھر کا پانی پی لیا اب اس کی ذات کیوں پوچھتے ہو۔ یعنی اس سے چھوت چھات برتنے کی بات کیوں کرتے ہو پانی پانی ہونا شرمندہ ہونا یعنی ندامت کے پسینے میں ڈوب جانا ہے اور پانی پانی کرنا شرمندہ کرنا ہے کہ میں نے سارا چٹھا سنا دیا اور اسے پانی پانی کر دیا ہے آنکھوں کا پانی مر جانا یا ڈھل جانا دونوں کے معنی ایک ہی ہیں۔ یعنی لحاظ یا س نہ رہنا ہے اور کمینہ پن اختیار کرنا۔ پانی چھوڑنا عورتوں کی زبان میں اس لیے آتا ہے کہ پکانے کے عمل میں پانی کی مقدار کا کم اور زیادہ ہونا یا پکتے وقت پانی چھوڑنا پانی کا بتاسا بلبلے کو کہتے ہیں اس طرح سے پانی سے وابستہ تصورات ہماری معاشرتی فکر کا اک اہم حصہ رہے ہیں۔​
 

PakArt UrduLover

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,437
Reaction score
3,586
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
342.14
Silver Coins
9,350.32
Diamonds
1.00
پاؤں کے ساتھ جہاں چلنے کے محاورات آتے ہیں جو انسان کے اہم تجربات میں سے ہیں اس کی اہم ضرورت ہے وہاں نہ چلنے کے ساتھ بھی بہت سے محاورات وابستہ ہیں مثلاً پیڑ توڑ کر بیٹھنا پیر کی کیفیات کو ظاہر کرتے ہیں ضرورت کو ظاہر کرتے ہیں بیٹھنے کے علاوہ پیروں کے جمنے اور ٹھہرے کے بارے میں محاورات انسانی کردار اور سماجی ضرورت کی طرف نئے نئے پہلوؤں سے اشارہ کرتے ہیں مثلاً قدم جمانا، قدم جمنا جیسے ہم دوسرے لفظوں میں پیر جمنا، اور پیر جمانا، کہتے ہیں یہ مستقل مزاجی کی طرف اشارہ کرنے والے محاورے ہیں جن کے مقابلہ میں قدم اکھڑنا اور قدم اکھاڑنا آتے ہیں۔ پامردی اور بہادری کے خلاف ایک صورتِ حال ہے کہ جنت میں اُن کے پاؤں اکھڑ گئے۔ اکھڑتے ہوئے نظر آئے یا اکھاڑ دیئے گئے سرپر پاؤں رکھ کر بھاگے۔ بھاگ کھڑے ہونے کی ایک نئی عجیب اور مبالغہ آمیز صورت ہے ان محاوروں سے اندازہ ہوتا ہے کہ پیروں کے بارے میں کیا کیا سوچتے ہیں اور کس طرح سوچتے ہیں۔

قدم سے متعلق کچھ دوسرے محاورے بھی ہیں جیسے دو قدم کا فاصلہ یا قدم قدم آگے بڑھنا دو قدم چل کر ٹھہر گئے یا دو دم چل کر تو دیکھو یا پھر ہمارا آج کے دور کا محاورہ کہ انہوں نے اپنے قلم یا اور قلم کی حرکت کو کبھی رکنے نہیں دیا مستقل طور پر کام کرتے رہے جو ایک بڑا سماجی قابلِ تحسین صورت ہے پاؤں میں سر رکھنا ڈوپٹہ رکھنا، انتہائی احترام کا اظہار کرنا مگر مقصد یہ ہوتا ہے کہ قصور معاف کر دیا جائے خطا در گزر کر دی جائے چونکہ دوپٹہ پگڑی، اور ٹوپی کسی بھی شخص کا اظہار عزت ہوتا ہے اور مقصد اس عمل سے یہ ہے کہ آپ ہمیں عزت دیں بخشیں اور ہمارے قصور کو در گزر کریں یہ ایک سماجی طریقہ رسائی ہے۔
 

PakArt UrduLover

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,437
Reaction score
3,586
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
342.14
Silver Coins
9,350.32
Diamonds
1.00

ایک عقلمند اور ایک بیوقوف کا ایک ہی جگہ پر انٹرویو تھا۔ دونوں ایک ساتھ ہی انٹرویو کے لیے چلے ۔راستے میں عقلمند نے بیوقوف سے کہا کہ جو سوال مجھ سے ہو نگے وہی تم سے پوچھے جائیں گے۔ اس لیے میں جو جواب دوں گا وہ تم اچھی طرح سے رٹ لینا
اور پھر تم بھی اپنے سوالوں کا وہی جواب دینا جو میں دوں گا۔

بیوقوف نے رضا مندی ظاہر کردی۔وہ جب وہاں پہنچے تو سب سے پہلے عقلمند کی باری آئی ۔۔۔ اس سے سوالات شروع ہوئے۔

پہلا سوال تھا: پاکستان کب وجود میں آیا؟ عقل مند کا جواب تھا: ویسے تو جی 1930 سے کوششیں جاری تھیں لیکن 1947 میں آ کر وجود میں آیا۔

دوسرا سوال: ہندوستان کے وزیر اعظم کا نام کیا ہے؟ جواب: ویسے تو بدلتے رہتے ہیں لیکن فی الحال نریندر مودی ہیں۔

تیسرا سوال: مریخ پر آبادی ہے یا نہیں؟ جواب: سائنسدان تحقیق تو کررہے ہیں لیکن ثابت نہیں کرسکے۔ انٹرویو لینے والے نے اس کو جانے کی اجازت دے دی۔۔

اب بیوقوف کی باری آئی۔

اس سے پہلا سوال تھا:۔ تم کب پیدا ہوئے؟ بیوقوف کا جواب: ویسے تو 1930 سے کوششیں جاری تھیں لیکن 1947 میں آکر وجود میں آیا۔

دوسرا سوال: تمہارا نام کیا ہے؟ جواب:ویسے تو بدلتے رہتے ہیں لیکن فی الحال نریندر مودی ہے۔

انٹرویو لینے والا )غصے سے:)کیا تم پاگل ہو؟ بیوقوف: سائنسدان تحقیق تو کررہے ہیں لیکن ثابت نہیں کرسکے۔؟
 

PakArt UrduLover

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,437
Reaction score
3,586
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
342.14
Silver Coins
9,350.32
Diamonds
1.00
Please, Log in or Register to view URLs content!
زوجہ شاور لے رہیں تھیں-
کافی وقت گزر گیا تو شوہر کو تشویش ہوئی
دروزاہ کھٹکا کر پوچھا سب ٹھیک؟
زوجہ: آھو خوش نہ ہوو، تہاڈی سری دیوی ٹھیک اے-
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۰۲ :نمبر
شوہر چلغوزے کھا رہا تھا ،
بیوی بولی : مجھے بھی چکھاو ،
شوہر نے ایک چلغوزہ دیا ،
بیوی : بس ایک ؟
شوہر : ہاں باقی سب کا بھی اسی جیسا ذائقہ ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۰۳ :نمبر

ایک آدمی کی جرابوں سے سخت بدبو آتی تھی۔ وہ جہاں جوتا اتارتا لوگ دور دور بھاگ جاتے۔ ایک مرتبہ اس کی بیوی کے رشتہ داروں میں شادی تھی۔ لہذا اس نے اپنے خاوند کو نئی جرابیں لا کر دیں اور کہا، "کم از کم وہاں تو نئی جرابیں پہن کر جاؤ۔۔۔!"
شادی میں اچانک شور اُٹھا اور اس آدمی کے قریب بیٹھے لوگ بھاگنا شروع ہو گئے۔ اس کی بیوی دوڑی دوڑی اس کے پاس آئی اور جھگڑنے کے انداز میں بولی، "تم پھر پرانی جرابیں پہن کر آئے ہو۔۔۔؟"
آدمی نے بڑے اطمینان سے بوٹ اتار کر دکھائے اور کہا، میں نے پہنی تو نئی جرابیں ہیں، لیکن مجھے پتا تھا تم یقین نہیں کرو گی اس لیے پرانی جرابیں جیب میں ڈال کر لایا ہوں۔

 

PakArt UrduLover

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,437
Reaction score
3,586
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
342.14
Silver Coins
9,350.32
Diamonds
1.00
Please, Log in or Register to view URLs content!

کل دوپہر کو بیوی میکے گئی شوہر اس وقت کام پر تھا. جب گھر پہنچا تو یہ نوٹ ٹی وی پر چسپاں ملا.
امی کے گھر جا رہی ہوں بچوں کو لے کے. نیچے کی باتوں پر احتیاط سے عمل کرنا۔
1 - دوستوں کو گھر بلا کر كباڑخانہ مت بنا دینا. پچھلی بار بھی چھت بہت گند ی ملی تھی ۔

2 - کھانا گھر میں بنا لینا یا ہوٹل سے کھا کر آ جانا، باہر سے لا لا کر ہر کسی کو گھر میں مت کھلانا، پچھلی بار صوفے کے نیچے چار پیزوں کا بل ملا تھا۔

3 - چشمہ ڈریسنگ ٹیبل کے پاس رکھنا. پچھلی بار فرج میں ملا تھا ۔

4 - کام والی کی تنخواہ دے چکی ہوں ۔
بلاوجہ احسان جتانے کی ضرورت نہیں ۔

5 - صبح صبح اٹھ کر پڑوسن کو جگا جگا کے اخبار آیا کے نہیں یہ کہنے کی ضرورت نہیں ہے،
ہمارا اخبار اور اخبار والا ان سے مختلف ہے ...
اور دودھ والا اور دھوبی بھی ۔

6 - تمہارے بنیان الماری کے نیچے کے خانوں میں ہیں اور بچوں کی اوپر کے خانے میں رکھی ہوتی ہے. پچھلی بار کی طرح بچوں کی پہن کے مت چلے جانا .....

7 - تمہاری ساری رپورٹیں نارمل ہیں ۔
بار بار اس لیڈی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہے۔
8 - میری بہن اور بھابھی کی سالگرہ گزشتہ ماہ ہی ہو گئی ہے. رات کو فون کر کے ان کو وش کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔

9 - وائی فائی کا پاس ورڈ تبدیل کر دیا ہے ، جلدی سو جانا .....

10 -زیادہ خوش ہونے اور اترانے کی ضرورت نہیں ہے ...
کیونکہ میری ساری سہیلیاں بھی اپنے اپنے میکے جانے والی ہیں ۔

11- شکر، پتی، کافی مانگنے کے بہانے اس کلموہی پڑوسن کے گھر بار بار جانے کی ضرورت نہیں ہے. میں نے ساری چیزیں لا کے رکھ دی ہیں ۔

اور سب سے اہم بات .....

12 - اوور سمارٹ بننے کی کوشش مت کرنا، میں کسی بھی وقت واپس آ سکتی ہوں
 

PakArt UrduLover

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,437
Reaction score
3,586
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
342.14
Silver Coins
9,350.32
Diamonds
1.00

PakArt UrduLover

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,437
Reaction score
3,586
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
342.14
Silver Coins
9,350.32
Diamonds
1.00
ایک آدمی نے دوسری شادی کا ارادہ کیا اور نکاح جمعہ کے دن مقرر پایا۔

خبر کسی طرح پہلی بیوی تک پہنچ گئی۔

جمعرات کو شوہر گھر آیا اور اپنا کچھ سامان اور کپڑے تیار کیے ۔
اپنی بیوی کے ساتھ کھانا کھایا اور سو گیا۔

اگلے دن جاگا تو تیار ہو کر باہر نکلنے لگا تو بیوی نے پوچھا کہاں جا رہے ہیں؟

شوہر بولا جمعہ کی نماز پڑھنے۔

بیوی بولی آرام سے سو جائیں آج پیر کا دن ہے۔
ابھی نیند کی گولیوں سے تین دن بعد جاگ آئی ہے۔

اگر دوبارہ شادی کا ارادہ کیا تو قیامت کے دن ہی جاگ آئے گی۔
 

PakArt UrduLover

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,437
Reaction score
3,586
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
342.14
Silver Coins
9,350.32
Diamonds
1.00
تجربہ
اگر اپنے تجربے سے سیکھا جائے تو کم سیکھا جاتا ہے اور عمر بیت جاتی ہے اور اگر دوسروں کے تجربے سے استفادہ کیا جائے تو بہت کم عرصہ میں بہت کچھ سیکھا جا سکتا ہے۔
 
Top