خاکسار کا تعارف

Users who viewed this discussion (Total:7)

ڈاکٹر ہانی

Thread Starter
Member
Joined
Jan 11, 2019
Threads
1
Messages
1
Likes
4
Points
3
Location
عوامی جموریہ چین - گوانگ زو شہر
#1
(ڈاکٹر محمد حنیف مغل ( ہانی
السلام علیکم ! تمام محترم احباب کو :
امید قوی ہے کہ مزاج شریف بخیر وعافیت ہونگے اور میری یہ دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ آپ (ہم) سب کی زندگی کے باغ کی بہاروں میں خوشیوں کے پھول سجائے اور ان پھولوں کو دکھوں کی خزاں، ناکامیوں کی گرمیوں اور تکلیفات کے بھنوروں سے بچائے آمین ! ثم آمین ۔
آئی ٹی درسگاہ میں میں ایک مضمون لکھنا چاہتا ہوں ” کچھی زبان ” کے بارے میں آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ مجھے وہ لنک بھیج دیں جہاں میں اپنا مضمون تاریخی حوالوں سے زیر قلم کرنے کی سعادت سعید سے دل افروز ہوجاؤں۔ شکریہ
ڈاکٹر ہانی کچھی – عوامی جمہوریہ چین سے ۔ جزاک اللہ
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
365
Messages
3,102
Likes
3,738
Points
932
Location
Rawalpindi
#2
وعلیکم السلام
سب سے پہلے آپ کو آئی ٹی درسگاہ پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

امید ہے آپ کا اور ہمارا ساتھ اچھا گذرے گا

اس فورم پر آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی دشواری ہو تو فوری طور پر مجھ سے یا کسی بھی ٹیم ممبر سے رابطہ کر سکتے ہیں

آپ اپنا مضمون اس سیکشن میں پوسٹ کر سکتے ہیں
Local Languages

ایک بار پھر آپ کو خوش آمدید
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
41
Messages
1,289
Likes
1,478
Points
264
Location
Islamabad
#3
وعلیکم السلام
آئی ٹی درسگاہ میں خوش آمدید
 

Abu Dujana

★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Threads
61
Messages
736
Likes
795
Points
259
Location
Karachi, Pakistan
#5
وعلیکم السلام
آئی ٹی درسگاہ میں ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔
آپ کی تمام دعاؤں پر۔۔۔۔امین۔۔ہمارے لئے بھی اور آپ کے لئے بھی
 
Top