PakArt UrduLover
Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Persistent Person
ITD Supporter
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
- Joined
- May 9, 2018
- Local time
- 1:21 PM
- Threads
- 1,353
- Messages
- 7,658
- Reaction score
- 6,974
- Points
- 1,508
- Location
- Manchester U.K
- Gold Coins
- 124.01

انٹرنیٹ کے ذریعے فائلز شیئر کرنا ہمارا روز مرہ کا معمول ہے لیکن فائل شیئرنگ کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ آپ اپنی فائلز کو کہیں نہ کہیں اپ لوڈ کریں جیسے کہ ڈراپ باکس یا گوگل ڈرائیو وغیرہ پر اپ لوڈ کر کے فائلز شیئر کی جاتی ہیں۔
اگر آپ فائلز کو کہیں بھی اپ لوڈ کیے بغیر براہِ راست اپنے کمپیوٹر سے شیئر کرنا چاہتے ہیں تو یہ بھی ممکن ہے۔
یہاں ہم نیٹ ورک شیئرنگ کی بات نہیں کر رہے بلکہ آپ کی شیئر کردہ فائلز دنیا میں کہیں بھی موجود کوئی دوسرا باآسانی ڈاؤن لوڈ کر سکے گا لیکن اس کے لیے آپ کو ایک پروگرام کی ضرورت ہو گی۔
جس پروگرام کا ہم ذکر کر رہے ہیں اس کا نام ’’او اینڈ او فائل ڈائریکٹ‘‘ ہے۔
یہ انتہائی زبردست پروگرام درج ذیل ربط پر آپ کے لیے مفت دستیاب ہے:
اس کی انسٹالیشن کے بعد آپ ڈریگ اینڈ ڈراپ کرتے ہوئے کسی بھی فائل کو اس میں شیئرنگ کے لیے شامل کریں تو فوراً ہی اس کا ایک ڈاؤن لوڈ ربط بنا دیا جائے گا۔اگر آپ فائلز کو کہیں بھی اپ لوڈ کیے بغیر براہِ راست اپنے کمپیوٹر سے شیئر کرنا چاہتے ہیں تو یہ بھی ممکن ہے۔
یہاں ہم نیٹ ورک شیئرنگ کی بات نہیں کر رہے بلکہ آپ کی شیئر کردہ فائلز دنیا میں کہیں بھی موجود کوئی دوسرا باآسانی ڈاؤن لوڈ کر سکے گا لیکن اس کے لیے آپ کو ایک پروگرام کی ضرورت ہو گی۔
جس پروگرام کا ہم ذکر کر رہے ہیں اس کا نام ’’او اینڈ او فائل ڈائریکٹ‘‘ ہے۔
یہ انتہائی زبردست پروگرام درج ذیل ربط پر آپ کے لیے مفت دستیاب ہے:
اب آپ یہ ربط کسی کو بھی دے سکتے ہیں اور وہ اسے استعمال کرتے ہوئے فائل براہِ راست آپ کے پی سی سے ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہے۔
کمپیوٹر ٹپسفائلز کہیں اپ لوڈ کیے بغیر دوسروں سے شیئر کریں
Last edited:
Previous thread
Next thread